Jump to content

"ابومحمد جولانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(«'''ابو محمد جولانی'''» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''ابو محمد جولانی'''
{{Infobox person
| title = 
| image = Jafar-abdosalam.jpg
| name =  ابومحمد جولانی.jpg
| other names =  احمد حسین شرع
|  brith year =1982 ء
| brith date =
| birth place = ریاض سعودی عرب
| death year = 
| death dat اکتوبر
| death place = 
| teachers =
| students =
| religion = [[اسلام]]
| faith = [[سنی  ]]
| works =
| known for = امیر تحریر الشام اور جبھۂ النصرۂ  }}
 
'''ابو محمد جولانی''' احمد حسین شرع (عربی: أحمد حسين الشرع) جو اپنے جنگی نام ابو محمد جولانی (عربی: أبو محمد الجولاني) سے معروف ہیں، ایک [[شام|شامی]] (سوری) عسکریت پسند راہنما ہیں جو حال میں جنگجو گروہ تحریر الشام کے سپہ سالار (امیر) ہیں.
2016ء میں القاعدہ سے اعلانِ بر‏‏ات کرنے سے قبل جولانی القاعدہ کی شامی شاخ جبہۃ النصرہ (شام کی فتح کے لیے محاذ) کے امیر رہ چکے تھے۔ امریکی وزارتِ خارجہ نے مئی 2013ء میں جولانی کو عالمی دہشت گرد قرار دیا۔ چار سال بعد ان کو پکڑنے کے لیے معلومات فراہم کرنے والے کو دس ملین امریکی ڈالر انعام دینے کا اعلان کیا۔
"جولانی" کی نسبت مرتفعاتِ جولان کی طرف ہے، جو ان کے جنگی نام کا حصہ ہے۔ 1967ء میں مرتفعاتِ جولان کے اکثر حصہ پر [[اسرائیل]] نے چھ روزہ جنگ میں قبضہ کر لیا تھا۔ جولانی نے 28 ستمبر 2014ء کو ایک آڈیو بیان جاری کیا، جس میں انہوں نے کہا کہ وہ "امریکا اور اس کے اتحادیوں" سے لڑیں گے اور اپنے جنگجوؤں پر زور دیا کہ وہ داعش کے خلاف جنگ میں مغرب کی مدد قبول نہ کریں۔