4,289
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 43: | سطر 43: | ||
اور کعبی نے واضح طور پر کہا ہے کہ وہ اس کے تمام احکامات پر عمل درآمد کو اپنا شرعی فرض سمجھتے ہیں۔ ایران کے رہنما، مذکورہ بالا ذریعہ نجباء کے لیے ایران کی فوجی لاجسٹک حمایت کا اظہار کرتے ہوئے مزید کہتا ہے: اکرم الکعبی کے [[سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی]] کی قدس فورس کے [[ قاسم سلیمانی|کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی]] اور لبنان کی حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل [[سید حسن نصر اللہ]] کے ساتھ قریبی تعلقات تھے۔ وزارت خارجہ کی طرف سے جن لوگوں کو پہلے دہشت گرد قرار دیا گیا تھا، ان کو پابندیوں کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ | اور کعبی نے واضح طور پر کہا ہے کہ وہ اس کے تمام احکامات پر عمل درآمد کو اپنا شرعی فرض سمجھتے ہیں۔ ایران کے رہنما، مذکورہ بالا ذریعہ نجباء کے لیے ایران کی فوجی لاجسٹک حمایت کا اظہار کرتے ہوئے مزید کہتا ہے: اکرم الکعبی کے [[سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی]] کی قدس فورس کے [[ قاسم سلیمانی|کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی]] اور لبنان کی حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل [[سید حسن نصر اللہ]] کے ساتھ قریبی تعلقات تھے۔ وزارت خارجہ کی طرف سے جن لوگوں کو پہلے دہشت گرد قرار دیا گیا تھا، ان کو پابندیوں کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ | ||
اس رپورٹ کے مطابق حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ اکرم الکعبی امریکہ کو مطلوب افراد کی بلیک لسٹ میں شامل ہیں۔ | اس رپورٹ کے مطابق حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ اکرم الکعبی امریکہ کو مطلوب افراد کی بلیک لسٹ میں شامل ہیں۔ | ||
== امریکہ صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے، بہت جلد سرپرائز دیں گے == | |||
حرکت النجباء عراق کے سربراہ نے کہا کہ امریکہ صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے۔ مقاومت کے حملوں میں آنے والا وقفہ عارضی اور کسی طوفان کا پیش خیمہ ہے۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے کہا ہے کہ حرکت النجباء عراق کے سکریٹری جنرل نے حضرت امام مہدی علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر قابض امریکیوں اور صہیونیوں کے خلاف حکمت عملی کی طرف اشارہ کیا ہے۔ | |||
شیخ اکرم الکعبی نے کہا ہے کہ عراق کی اسلامی مزاحمت اس بات پر زور دیتی ہے کہ اس کے فیصلے اسلامی، عراقی اور جہادی ہیں اور ہم ان فیصلوں کی پوری ذمہ داری لیتے ہیں اور اس کے لیے خود کو تیار کر لیا ہے۔ | |||
انہوں نے مزید کہا کہ ہم مزاحمتی تنظیموں کے درمیان ہماہنگی پر یقین رکھتے ہیں اس کے تحت امریکہ اور صہیونی حکومت کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔ عراقی مقاومت ملک کے اندر اور مقبوضہ فلسطین میں قابض قوتوں کے خلاف پوری طاقت کے ساتھ کاروائی کرے گی۔ | |||
الکعبی نے واضح کیاکہ ہم عراقی حکومت کی جانب سے ملک سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کے منصوبے کے خلاف نہیں ہیں لیکن ہم اس بات پر زور دیتے ہیں کہ قابض امریکہ جھوٹا، دھوکہ باز اور تسلط پسند ہے۔ جو بھی یہ تصور کرتا ہے کہ امریکی قابضین مذاکرات کے ذریعے ہتھیار ڈال دیں گے اور عراق سے دستبردار ہو جائیں گے، وہ خوش فہمی میں ہے، کیونکہ امریکہ صرف طاقت اور ہتھیاروں کی منطق کو سمجھتا ہے۔ | |||
تحریک النجباء کے جنرل سکریٹری نے تاکید کی کہ حالیہ ایام میں حملوں میں آنے والا وقفہ اپنی پوزیشن کو مضبوط کرنے اور افواج کو دوبارہ منظم کرنے کے لیے صرف ایک عارضی حربہ ہے ۔ مزاحمتی گروہ ایک دوسرے کے ساتھ رابطے میں ہیں اور جب ایک محاذ پر حملے رک جاتے ہیں توغاصبوں اور صیہونیوں کے خلاف دوسرا محاذ متحرک ہو جاتا ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1922166/%D8%A7%D9%85%D8%B1%DB%8C%DA%A9%DB%81-%D8%B5%D8%B1%D9%81-%D8%B7%D8%A7%D9%82%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D8%B2%D8%A8%D8%A7%D9%86-%D8%B3%D9%85%D8%AC%DA%BE%D8%AA%D8%A7-%DB%81%DB%92-%D8%A8%DB%81%D8%AA-%D8%AC%D9%84%D8%AF-%D8%B3%D8%B1%D9%BE%D8%B1%D8%A7%D8%A6%D8%B2-%D8%AF%DB%8C%DA%BA-%DA%AF%DB%92-%D8%B3%D8%B1%D8%A8%D8%B1%D8%A7%DB%81 امریکہ صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے، بہت جلد سرپرائز دیں گے، سربراہ تحریک نجباء عراق]-ur.mehrnews.com/news-25 فروری 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 5 دسمبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== عراق میں آیت اللہ مکارم شیرازی کے نمائندے == | == عراق میں آیت اللہ مکارم شیرازی کے نمائندے == |