Jump to content

"اکرم الکعبی" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 27: سطر 27:
== حزب اللہ النجباء ==
== حزب اللہ النجباء ==
[[نجباء مؤومنٹ]]، [[حشد الشعبی]] کا مرکزی ونگ ہے جو کہ جون 2014ء میں [[سید علی سیستانی|آیت اللہ سید علی سیستانی]] کی جہاد کفائی کے فتوے کے بعد عراق کو دہشت گردوں اور تکفیریوں سے آزاد کرانے کے مقصد سے قائم کیا گیا تھا۔
[[نجباء مؤومنٹ]]، [[حشد الشعبی]] کا مرکزی ونگ ہے جو کہ جون 2014ء میں [[سید علی سیستانی|آیت اللہ سید علی سیستانی]] کی جہاد کفائی کے فتوے کے بعد عراق کو دہشت گردوں اور تکفیریوں سے آزاد کرانے کے مقصد سے قائم کیا گیا تھا۔
== صہیونیوں نے اپنے لئے جہنم کے دروازے کھول دئیے ==
تحریک نجباء عراق کے سربراہ اکرم الکعبی نے کہا ہے کہ حماس کے سربراہ پر صہیونی حکومت کا حملہ انتہائی بزدلانہ کاروائی ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے عراقی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ عراقی تنظیم تحریک نجباء کے سیکریٹری جنرل اکرم الکعبی نے حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ [[اسماعیل ہنیہ]] کی شہادت پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے صہیونی حکومت کی اس کاروائی کو بزدلانہ قرار دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی مناسبت سے امت مسلمہ، عالمی حریت پسندوں، فلسطینی عوام اور شہید کے لواحقین کو تسلیت پیش کرتے ہیں۔ یہ صہیونی حکومت نے لبنان سمیت کئی مقامات پر بیک وقت بزدلانہ حملہ کیا ہے۔
الکعبی نے کہا کہ امریک اور صہیونی حکومت نے اپنے لئے جہنم کا دروازہ کھول دیا ہے۔ ان بزدلانہ حملوں کی ہر حال میں سزا دی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ ماہ محرم کے دوران ہونے والے ان حملوں میں شہادت کو امام حسین علیہ السلام کے پیروکار اپنے لئے سعادت سمجھتے ہیں<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1925714/%D8%B5%DB%81%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C%D9%88%DA%BA-%D9%86%DB%92-%D8%A7%D9%BE%D9%86%DB%92-%D9%84%D8%A6%DB%92-%D8%AC%DB%81%D9%86%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D8%AF%D8%B1%D9%88%D8%A7%D8%B2%DB%92-%DA%A9%DA%BE%D9%88%D9%84-%D8%AF%D8%A6%DB%8C%DB%92-%D8%A7%DA%A9%D8%B1%D9%85-%D8%A7%D9%84%DA%A9%D8%B9%D8%A8%DB%8C صہیونیوں نے اپنے لئے جہنم کے دروازے کھول دئیے، اکرم الکعبی]-ur.mehrnews.com/news- شائع شدہ از: 31 جولائی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 5 دسمبر 2024ء۔</ref>۔


== نظریہ ==
== نظریہ ==