Jump to content

"سید هاشم حسینی بوشهری" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 41: سطر 41:
== انقلاب سے پهلے سیاسی سرگرمیاں ==  
== انقلاب سے پهلے سیاسی سرگرمیاں ==  
آیت الله بوشهری پهلوی حکومت کے خلاف امام خمینی اور ایران کی امت مسلمه کی جدو جهد کے سالوں میں همیشه عوامی اجتماع کے ساتھ رہے اور تمام عوامی  مظاهروں  میں شرکت کی۔ انہوں نے اپنی جوانی سے شہر بوشہر میں انقلابی  جدوجہد کا آغاز کیا اور قم میں جاری رکھا۔ جس وقت  لوگوں کو امام خمینی کے پیغام سے آگاہ کرنا ضروری  تھا  تو  انهوں نے  امام کے  بیانات اور پیغامات  کو لوگوں میں شائع کرتے تھے۔ انقلاب کی فتح سے پہلے ان کی  شهنشاهی حکومت کی پالیسوں کے خلاف تقاریر کی وجہ سے خاص طور پر صوبہ بوشہر کے ایک عالم کی شہادت کے بعد انہیں کئی بار حکومت کے ایجنٹوں کی طرف طلب کیا گیا اور سے ان سے پوچھ گچھ کی گئی  اور انهیں  دھمکیاں دی گئیں۔

== منصبی ذمه داریاں ==  
== منصبی ذمه داریاں ==  
امام خمینی (رہ) کی قیادت میں اسلامی انقلاب کی شاندار فتح کے بعد مختلف  تعلیمی ، ثقافتی ، سیاسی اور سماجی میدانوں میں بالخصوص دفاع مقدس کے دور میں، آپ نے ہمیشہ اسلامی جمہوریہ کے مقدس نظام کے محافظوں میں سے ایک کے طور پر کام کیا۔