Jump to content

"پاراچنار" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 259: سطر 259:
پاکستانی رکن قومی اسمبلی نے مطالبہ کیا کہ ضلع میں روڈ کی سیکورٹی کرم ملیشیا کے حوالے کی جائے جس میں شیعہ اور سنی دونوں فرقوں سے تعلق رکھنے والے موجود ہیں۔ ہمیں اپنا کرم ملیشیا واپس کردیں اور ایف سی کو جو بعض اوقات یکطرفہ کارروائی کرتی ہے، علاقے سے واپس لے جائیں۔ اس طرح امن واپس آسکتا ہے۔

رکن قومی اسمبلی نے عوام سے کہا کہ باہمی اختلافات کو چھوڑ دیں۔ اختلافات اور جھگڑوں میں ہمارے مسائل کا حل نہیں ہے۔ جب تک ہم متحد نہیں ہوں گے ہمارے مسائل حل نہیں ہوں گے۔ جب ہم آپس میں بھائی بھائی بن کر زندگی گزاریں گے تو علاقے میں امن آئے گا <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928279/%DA%A9%D8%B1%D9%85-%D8%A7%DB%8C%D8%AC%D9%86%D8%B3%DB%8C-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AF%DB%81%D8%B4%D8%AA-%DA%AF%D8%B1%D8%AF%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%D9%81-%D8%B3%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D8%AC%DA%AF%DB%81-%DA%A9%D8%B1%D9%85-%D9%85%D9%84%DB%8C%D8%B4%DB%8C%D8%A7-%DA%A9%D9%88-%D8%AA%D8%B9%DB%8C%DB%8C%D9%86%D8%A7%D8%AA کرم ایجنسی میں دہشت گردی، ایف سی کی جگہ کرم ملیشیا کو تعیینات کیا جائے]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 22 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 22 نومبر 2024ء۔</ref>۔

== پاراچنار کے واقعے نے تکفیریوں کا مکروہ اور وحشتناک چہرہ عیاں کردیا ==
پاراچنار کے واقعے نے تکفیریوں کا مکروہ اور وحشتناک چہرہ عیاں کردیا، جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم
جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے پاراچنار میں دہشت گردی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تکفیریوں نے نہتے شہریوں پر حملہ کرکے دنیا کے سامنے اپنا وحشتناک اور قبیح چہرہ عیاں کردیا ہے۔
صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں دہشت گردوں کے ہاتھوں نہتے مسلمانوں کے قتل عام پر دنیا بھر میں شدید مذمت کی جارہی ہے۔
جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے دہشت گرد حملے پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ برادر ملک پاکستان کے شہر پاراچنار میں دہشت گردی کے واقعے میں بے گناہ مومنین کو قتل کیا گیا۔ تکفیریوں نے اس واقعے کے ذریعے دنیا کو ایک مرتبہ پھر اپنا مکروہ اور وحشتناک چہرہ دکھادیا ہے۔
استکبار اور صہیونیت کے ایجنٹ پاکستان میں شیعہ اور سنی کے درمیان اختلافات ایجاد کرنا چاہتے ہیں تاکہ وحدت امت مسلمہ کے ذریعے استکبار کی راہ میں آنے والی رکاوٹ کو ختم کیا جائے۔ اگرچہ صہیونی منصوبے کو دقت اور پیچیدہ طریقے سے بنایا گیا ہے تاہم علماء کی کوششوں سے یہ سازشیں ناکام ہوں گی اور ان واقعات میں ملوث عناصر کا چہرہ سامنے آئے گا۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ اگر حکومت پاکستان شیاطین کی ان سازشوں سے سنجیدگی کے ساتھ نمٹ نہ لے تو پاکستان کی سیکورٹی مخدوش ہوجائے گی۔ ان فتنوں میں ملوث عناصر کے خلاف تدبیر کرتے ہوئے مظلوم شیعوں کی حفاظت کے لئے اقدامات کی ضرورت ہے۔
جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم پاکستان کے مجاہد علماء، پاراچنار کے عوام اور شہداء کے لواحقین کے ساتھ اس غم میں برابر شریک ہے۔ اللہ تعالی شہداء کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عنایت کرے اور زخمیوں کو جلد شفا عطا کرے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928367/%D9%BE%D8%A7%D8%B1%D8%A7%DA%86%D9%86%D8%A7%D8%B1-%DA%A9%DB%92-%D9%88%D8%A7%D9%82%D8%B9%DB%92-%D9%86%DB%92-%D8%AA%DA%A9%D9%81%DB%8C%D8%B1%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%DA%A9%D8%B1%D9%88%DB%81-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%88%D8%AD%D8%B4%D8%AA%D9%86%D8%A7%DA%A9-%DA%86%DB%81%D8%B1%DB%81-%D8%B9%DB%8C%D8%A7%DA%BA پاراچنار کے واقعے نے تکفیریوں کا مکروہ اور وحشتناک چہرہ عیاں کردیا، جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم]-ur.mehrnews.com/news- شائع شدہ از: 25 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 29 نومبر 2024ء</ref>۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
{{پاکستان}}
{{پاکستان}}