3,973
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 143: | سطر 143: | ||
واضح رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بدھ کو توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور کی تھی۔ | واضح رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بدھ کو توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور کی تھی۔ | ||
عدالت عالیہ کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کو 10، 10 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت دی گئی تھی <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928296/%D8%AA%D9%88%D8%B4%DB%81-%D8%AE%D8%A7%D9%86%DB%81-%D9%B9%D9%88-%DA%A9%DB%8C%D8%B3-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B9%D9%85%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%AE%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D9%85%DA%86%D9%84%DA%A9%DB%92-%D9%85%D9%86%D8%B8%D9%88%D8%B1-%D8%B1%DB%81%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D8%B1%D9%88%D8%A8%DA%A9%D8%A7%D8%B1 توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کے مچلکے منظور، رہائی کا حکمنامہ جاری]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 22 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 22 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | عدالت عالیہ کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کو 10، 10 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت دی گئی تھی <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928296/%D8%AA%D9%88%D8%B4%DB%81-%D8%AE%D8%A7%D9%86%DB%81-%D9%B9%D9%88-%DA%A9%DB%8C%D8%B3-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B9%D9%85%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%AE%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D9%85%DA%86%D9%84%DA%A9%DB%92-%D9%85%D9%86%D8%B8%D9%88%D8%B1-%D8%B1%DB%81%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D8%B1%D9%88%D8%A8%DA%A9%D8%A7%D8%B1 توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کے مچلکے منظور، رہائی کا حکمنامہ جاری]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 22 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 22 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== آخری بال تک لڑیں جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوتے پیچھے نہیں ہٹیں گے == | |||
پاکستانی سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میرا اپنی ٹیم کو بھی پیغام ہے آخری بال تک لڑیں جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوتے ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، عمران خان کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے جاری بیان کے مطابق عمران خان کا کہنا تھاکہ تحریک انصاف کے کارکنان کو سلام جو اپنے حقوق کے لیے کھڑے ہوئے، پرامن احتجاج میں شامل ہیں اور ملک پر مسلط مافیا کے سامنے اپنے مطالبات اور حقیقی آزادی کے لیے ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ | |||
انہوں نے کہا کہ میرا اپنی ٹیم کو بھی پیغام ہے آخری بال تک لڑیں جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوتے ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ | |||
انہوں نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کا بھی شکریہ جو ناصرف پاکستان میں موبلائزیشن کر رہے ہیں، فنڈز بھیج رہے ہیں بلکہ اپنے اپنے ملکوں میں بھی تاریخی مظاہرے کیے۔ | |||
سابق وزیراعظم نے اپنے سوشل میڈیا کارکنوں کو ہدایت کی کہ سوشل میڈیا وارئیرز بھی دنیا بھر میں ہمارے مطالبات اور پاکستان میں جاری ظلم و ستم کی بھرپور کوریج جاری رکھیں۔ | |||
عمران خان کا کہنا تھاکہ مجھے ملٹری کورٹ میں ٹرائل کی دھمکیاں دینے والوں کے لیے پیغام ہے کہ جو کرنا ہے کر لو میں اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ | |||
انہوں نے ہدایت کی کہ جو اب تک نہیں پہنچ پائے وہ بھی ڈی چوک پہنچیں، مظاہرے میں شامل تمام پاکستانی پرامن رہیں، متحد رہیں اور ڈٹے رہیں جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوتے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928404/%D8%A2%D8%AE%D8%B1%DB%8C-%D8%A8%D8%A7%D9%84-%D8%AA%DA%A9-%D9%84%DA%91%DB%8C%DA%BA-%D8%AC%D8%A8-%D8%AA%DA%A9-%DB%81%D9%85%D8%A7%D8%B1%DB%92-%D9%85%D8%B7%D8%A7%D9%84%D8%A8%D8%A7%D8%AA-%D9%BE%D9%88%D8%B1%DB%92-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%DB%81%D9%88%D8%AA%DB%92-%D9%BE%DB%8C%DA%86%DA%BE%DB%92-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA آخری بال تک لڑیں جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوتے پیچھے نہیں ہٹیں گے، عمران خان]-ur.mehrnews.com/news- شائع شدہ از: 27 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 27 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |