4,564
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 118: | سطر 118: | ||
سیکرٹری جنرل نے امدادی کارکنوں کے تحفظ کی فوری ضرورت پر بھی زور دیا اور کہا کہ انسانی ہمدردی کے کاموں کے لئے محفوظ حالات پیدا کئے جائیں۔ | سیکرٹری جنرل نے امدادی کارکنوں کے تحفظ کی فوری ضرورت پر بھی زور دیا اور کہا کہ انسانی ہمدردی کے کاموں کے لئے محفوظ حالات پیدا کئے جائیں۔ | ||
واضح رہے کہ قابض اسرائیلی حکومت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد برائے فوری جنگ بندی کے باوجود غیر انسانی جرائم کا ارتکاب جاری رکھے ہوئے ہے، اور اس کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں نسل کشی کے مقدمہ کی کارروائی بھی جاری ہے<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/403799/%D8%B4%D9%85%D8%A7%D9%84%DB%8C-%D8%BA%D8%B2%DB%81-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%82%DB%8C%D8%A7%D9%85%D8%AA-%D8%AE%DB%8C%D8%B2-%D8%A7%D9%86%D8%B3%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%A8%D8%AD%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%82%D9%88%D8%A7%D9%85-%D9%85%D8%AA%D8%AD%D8%AF%DB%81-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%DB%8C%DA%A9%D8%B1%D9%B9%D8%B1%DB%8C شمالی غزہ میں قیامت خیز انسانی بحران/ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی اسرائیل پر سخت تنقید]- ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 28 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 28 اکتوبر 2024ء-</ref>۔ | واضح رہے کہ قابض اسرائیلی حکومت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد برائے فوری جنگ بندی کے باوجود غیر انسانی جرائم کا ارتکاب جاری رکھے ہوئے ہے، اور اس کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں نسل کشی کے مقدمہ کی کارروائی بھی جاری ہے<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/403799/%D8%B4%D9%85%D8%A7%D9%84%DB%8C-%D8%BA%D8%B2%DB%81-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%82%DB%8C%D8%A7%D9%85%D8%AA-%D8%AE%DB%8C%D8%B2-%D8%A7%D9%86%D8%B3%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%A8%D8%AD%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%82%D9%88%D8%A7%D9%85-%D9%85%D8%AA%D8%AD%D8%AF%DB%81-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%DB%8C%DA%A9%D8%B1%D9%B9%D8%B1%DB%8C شمالی غزہ میں قیامت خیز انسانی بحران/ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی اسرائیل پر سخت تنقید]- ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 28 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 28 اکتوبر 2024ء-</ref>۔ | ||
== غزہ کے عوام پر موت کے سایے منڈلا رہے ہیں == | |||
اقوام متحدہ کے اعلی اہلکار نے غزہ کے حالات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی عوام پر موت کے سایے منڈلا رہے ہیں۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ اقوام متحدہ نے غزہ میں صہیونی حکومت کے اقدامات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی فوج شمالی غزہ کو مکمل خالی کرنا چاہتی ہے تاکہ ایک خالی جگہ کے ذریعے مقبوضہ علاقوں اور غزہ کے درمیان فاصلہ ایجاد کیا جائے۔ | |||
اقوام متحدہ کے نائب ترجمان اسٹیفن ٹرمبلی نے کہا کہ صہیونی حکومت کو اس سلسلے میں امریکہ کی حمایت حاصل ہے جبکہ عالمی برادری بھی اس حوالے سے خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ | |||
انہوں نے کہا کہ وبائی بیماریوں اور بھوک و قحط کی وجہ سے غزہ کے عوام پر موت کے سایے منڈلا رہے ہیں۔ صہیونی فورسز کے تشدد اور حملوں میں مسلسل تیزی آرہی ہے۔ | |||
انہوں نے کہا کہ فلسطینی عوام کو صہیونی حملوں سے بچانے کے لئے کچھ بھی نہیں ہے۔ غزہ کے سویلین کی حفاظت کے لئے اقدامات ضروری ہیں | |||
<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927977/%D8%BA%D8%B2%DB%81-%DA%A9%DB%92-%D8%B9%D9%88%D8%A7%D9%85-%D9%BE%D8%B1-%D9%85%D9%88%D8%AA-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%DB%8C%DB%92-%D9%85%D9%86%DA%88%D9%84%D8%A7-%D8%B1%DB%81%DB%92-%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%D9%82%D9%88%D8%A7%D9%85-%D9%85%D8%AA%D8%AD%D8%AF%DB%81 غزہ کے عوام پر موت کے سایے منڈلا رہے ہیں، اقوام متحدہ]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 8 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 8 نومبر 2024ء</ref> | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |