4,869
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 28: | سطر 28: | ||
انہوں نے قرآن، رسول اکرم (ص) اور قبلہ جیسی مشترکات پر مسلمانوں کی خصوصی توجہ کی تاکید کرتے ہوئے یاد دہانی کرائی: امت اسلامیہ میں عمومی اور کلیدی مسائل میں بہت سی مشترکات ہیں، اگرچہ معمولی مسائل پر اختلاف پایا جاتا ہے۔ | انہوں نے قرآن، رسول اکرم (ص) اور قبلہ جیسی مشترکات پر مسلمانوں کی خصوصی توجہ کی تاکید کرتے ہوئے یاد دہانی کرائی: امت اسلامیہ میں عمومی اور کلیدی مسائل میں بہت سی مشترکات ہیں، اگرچہ معمولی مسائل پر اختلاف پایا جاتا ہے۔ | ||
== امریکہ اور صہیونی حکومت مسلمانوں کے درمیان تفرقہ بازی بھر پور کوشش == | == امریکہ اور صہیونی حکومت مسلمانوں کے درمیان تفرقہ بازی کی بھر پور کوشش == | ||
انہوں نے مزید کہا: ہمیں معمولی اور جزئی مسائل کو بڑا مسئلہ نہیں سمجھنا چاہئے اور اہم مسائل اور متعدد مشترکات کو نظرانداز نہیں کرنا چاہئے۔ | انہوں نے مزید کہا: ہمیں معمولی اور جزئی مسائل کو بڑا مسئلہ نہیں سمجھنا چاہئے اور اہم مسائل اور متعدد مشترکات کو نظرانداز نہیں کرنا چاہئے۔ | ||
شیخ حنینہ نے تفرقہ بازی کا سب سے اہم اثر اسلامی ممالک پر عالمی سامراج بالخصوص امریکہ کے تسلط کو قرار دیا اور یاد دلایا: امریکہ اور صیہونی حکومت جیسے استکباری ممالک مسلمانوں کے درمیان تفرقہ پیدا کرنے کی پوری کوشش کر رہے ہیں۔ | شیخ حنینہ نے تفرقہ بازی کا سب سے اہم اثر اسلامی ممالک پر عالمی سامراج بالخصوص امریکہ کے تسلط کو قرار دیا اور یاد دلایا: امریکہ اور صیہونی حکومت جیسے استکباری ممالک مسلمانوں کے درمیان تفرقہ پیدا کرنے کی پوری کوشش کر رہے ہیں۔ | ||
سطر 35: | سطر 35: | ||
شیخ حنینہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کو اسلامی اتحاد کے پرچم بردار کے طور پر سراہتے ہوئے دیگر اسلامی ممالک کو اس پرچم کے نیچے قدم رکھنے کا مشورہ دیا۔ | شیخ حنینہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کو اسلامی اتحاد کے پرچم بردار کے طور پر سراہتے ہوئے دیگر اسلامی ممالک کو اس پرچم کے نیچے قدم رکھنے کا مشورہ دیا۔ | ||
انہوں نے کہا: تمام اسلامی ممالک کی کوشش یہ ہونی چاہیے کہ اسلامی اتحاد کی سمت بڑھیں۔ کیونکہ قرآن کریم کی تعلیمات کے مطابق امت اسلامیہ ایک امت ہے اور اسے تقسیم نہیں ہونا چاہیے <ref>[https://iuc.taqrib.ir/iuc35/fa/news/1400/101304 شیخ غازی یوسف حنینه در نماز جمعه تهران: تسلط مستکبرین جهان بر کشورهای اسلامی، از مهمترین آثار تفرقه است](شیخ یوسف غازی حنینہ تہران کے نماز جمعہ میں:عالمی استکبار کا اسلامی ممالک پر تسلط، تقرفہ کے اہم ترین آثار میں سے ہے)-iuc.taqrib.ir(فارسی زبان)- اخذ شدہ بہ تاریخ: 7 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | انہوں نے کہا: تمام اسلامی ممالک کی کوشش یہ ہونی چاہیے کہ اسلامی اتحاد کی سمت بڑھیں۔ کیونکہ قرآن کریم کی تعلیمات کے مطابق امت اسلامیہ ایک امت ہے اور اسے تقسیم نہیں ہونا چاہیے <ref>[https://iuc.taqrib.ir/iuc35/fa/news/1400/101304 شیخ غازی یوسف حنینه در نماز جمعه تهران: تسلط مستکبرین جهان بر کشورهای اسلامی، از مهمترین آثار تفرقه است](شیخ یوسف غازی حنینہ تہران کے نماز جمعہ میں:عالمی استکبار کا اسلامی ممالک پر تسلط، تقرفہ کے اہم ترین آثار میں سے ہے)-iuc.taqrib.ir(فارسی زبان)- اخذ شدہ بہ تاریخ: 7 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== امت مسلمہ کی کامیابی کا واحد راستہ وحدت و اتحاد ہے == | == امت مسلمہ کی کامیابی کا واحد راستہ وحدت و اتحاد ہے == | ||
انجمنِ علمائے مسلمان لبنان کے سربراہ نے کہا کہ ہمیں اسلامی وحدت و اتحاد سے متعلق مختلف خطرات، مشکلات اور سختیوں کا سامنا ہے اور اس راستہ میں بہت سی شہادتیں بھی دی ہیں، لیکن ان تمام مشکلات کے باوجود امتِ مسلمہ کی کامیابی کا واحد راستہ وحدت و اتحاد ہے۔ | انجمنِ علمائے مسلمان لبنان کے سربراہ نے کہا کہ ہمیں اسلامی وحدت و اتحاد سے متعلق مختلف خطرات، مشکلات اور سختیوں کا سامنا ہے اور اس راستہ میں بہت سی شہادتیں بھی دی ہیں، لیکن ان تمام مشکلات کے باوجود امتِ مسلمہ کی کامیابی کا واحد راستہ وحدت و اتحاد ہے۔ |