271
ترامیم
Sajedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Sajedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 28: | سطر 28: | ||
رضا عواضہ اپنی اہلیہ معصومہ کرباسی کے ساتھ 19 اکتوبر 2024 بروز بدھ کو جونیح شہر میں صیہونی حکومت کے ڈرون حملے میں شہید ہوئے۔ وہ اور ان کی اہلیہ ایک پرائیویٹ کار میں سفر کر رہے تھے کہ صہیونی ڈرون نے اس پر میزائل داغا تاہم یہ گاڑی کے کونے میں جا لگا اور مسافروں کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ عواضه نے گاڑی روک کر ہائی وے کے کنارے کھڑا کیا اور پھر باہر نکل کر بیوی کا ہاتھ پکڑ کر ایک کونے میں پناہ لی۔ دوسری گاڑیوں کے مسافر بھی اتر گئے لیکن ظاهرا ڈرون کے اہداف واضح تھے۔ دشمن نے دوسرا میزائل بھی مارا اور رضا عواضه اور ان کی ایرانی اہلیہ معصومہ کرباسی سمیت شہید ہو گئے۔ | رضا عواضہ اپنی اہلیہ معصومہ کرباسی کے ساتھ 19 اکتوبر 2024 بروز بدھ کو جونیح شہر میں صیہونی حکومت کے ڈرون حملے میں شہید ہوئے۔ وہ اور ان کی اہلیہ ایک پرائیویٹ کار میں سفر کر رہے تھے کہ صہیونی ڈرون نے اس پر میزائل داغا تاہم یہ گاڑی کے کونے میں جا لگا اور مسافروں کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ عواضه نے گاڑی روک کر ہائی وے کے کنارے کھڑا کیا اور پھر باہر نکل کر بیوی کا ہاتھ پکڑ کر ایک کونے میں پناہ لی۔ دوسری گاڑیوں کے مسافر بھی اتر گئے لیکن ظاهرا ڈرون کے اہداف واضح تھے۔ دشمن نے دوسرا میزائل بھی مارا اور رضا عواضه اور ان کی ایرانی اہلیہ معصومہ کرباسی سمیت شہید ہو گئے۔ | ||
== شهید عواضه کے اهل خانه کی رهبر معظم انقلاب سے ملاقات == | == شهید عواضه کے اهل خانه کی رهبر معظم انقلاب سے ملاقات == | ||
23اکتوبر 2024ء کو دوپہر کے وقت رضا عواضه اور ان کی اہلیہ شهیدہ معصومہ کرباسی کے اہل خانہ نے رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ | 23اکتوبر 2024ء کو دوپہر کے وقت رضا عواضه اور ان کی اہلیہ شهیدہ معصومہ کرباسی کے اہل خانہ نے رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ | ||
"میری والدہ کمپیوٹر انجینئر تھیں اور میرے والد نے اس شعبے میں ڈاکٹریٹ کی تھی۔ اس کے علاوہ میرے والدین ایک دوسرے کے بہت پیارے تھے، ! شہادت کے وقت بھی ان کے ہاتھ ایک دوسرے کے ہاتھ میں تھے۔ به باتیں ان کے سترہ سالہ بیٹا مہدی کی هیں جو انهوں نے رهبر معظم کے قریب ترین فاصلے پر کھڑے ہو کر کها تھا ۔ | "میری والدہ کمپیوٹر انجینئر تھیں اور میرے والد نے اس شعبے میں ڈاکٹریٹ کی تھی۔ اس کے علاوہ میرے والدین ایک دوسرے کے بہت پیارے تھے، ! شہادت کے وقت بھی ان کے ہاتھ ایک دوسرے کے ہاتھ میں تھے۔ به باتیں ان کے سترہ سالہ بیٹا مہدی کی هیں جو انهوں نے رهبر معظم کے قریب ترین فاصلے پر کھڑے ہو کر کها تھا ۔ | ||
چودہ سالہ مہتدی، دس سالہ زہرہ اور آٹھ سالہ محمد اس کے ساتھ کھڑے ہیں۔ فاطمہ تین سال کی ہے اور مهتدی کے گود میں ہے۔ یہ تمام شہیده معصومه کرباسی اور شہید رضا عواضہ کے بچے ہیں جنہیں چند روز قبل اسرائیلی ڈرون حملے میں شہید کیا گیا تھا۔ | چودہ سالہ مہتدی، دس سالہ زہرہ اور آٹھ سالہ محمد اس کے ساتھ کھڑے ہیں۔ فاطمہ تین سال کی ہے اور مهتدی کے گود میں ہے۔ یہ تمام شہیده معصومه کرباسی اور شہید رضا عواضہ کے بچے ہیں جنہیں چند روز قبل اسرائیلی ڈرون حملے میں شہید کیا گیا تھا۔ | ||
مہدی نے رهبر معظم کو اس کی وضاحت کی: اسرائیلی ڈرون نے جونیہ کے علاقے میں ان کا سراغ لگایا اور ان کی گاڑی پر تین راکٹ فائر کیے، جو نہیں لگے۔ میرے والد نے گاڑی کھڑی کی۔ وہ گاڑی سے باہر نکلے۔ انہوں نے میری والدہ کا ہاتھ بھی پکڑا اور انہیں گاڑی سے اتارا لیکن ڈرون نے ان کا پیچھا کیا اور اللہ کا شکر ہے کہ وہ شہید ہو گئے! البتہ ان کا مقصد یہ ہے کہ ہم ان کی شہادت کے موقع پر خدا کے ناشکرے نہیں اور شکر گزار ہیں۔ اس عمر میں ان کے هم عمر بہت سے لوگ ان کے گہرے تصورات کو سمجھنے کے قابل نہیں هوتے جو وه کهه رهے هیں ۔ | مہدی نے رهبر معظم کو اس کی وضاحت کی: اسرائیلی ڈرون نے جونیہ کے علاقے میں ان کا سراغ لگایا اور ان کی گاڑی پر تین راکٹ فائر کیے، جو نہیں لگے۔ میرے والد نے گاڑی کھڑی کی۔ وہ گاڑی سے باہر نکلے۔ انہوں نے میری والدہ کا ہاتھ بھی پکڑا اور انہیں گاڑی سے اتارا لیکن ڈرون نے ان کا پیچھا کیا اور اللہ کا شکر ہے کہ وہ شہید ہو گئے! البتہ ان کا مقصد یہ ہے کہ ہم ان کی شہادت کے موقع پر خدا کے ناشکرے نہیں اور شکر گزار ہیں۔ اس عمر میں ان کے هم عمر بہت سے لوگ ان کے گہرے تصورات کو سمجھنے کے قابل نہیں هوتے جو وه کهه رهے هیں ۔ | ||
{{ | |||
| image = دیدار خانواده شهید با رهبر.jpg | |||
}} | |||
آقا جان ! یقیناً اگر خدا نے ہم میں یہ صلاحیت نہ دیکھی ہوتی تو وہ ہمیں اس عظیم امتحان میں مبتلا نہ کرتا۔ | آقا جان ! یقیناً اگر خدا نے ہم میں یہ صلاحیت نہ دیکھی ہوتی تو وہ ہمیں اس عظیم امتحان میں مبتلا نہ کرتا۔ | ||
رهبر معظم نے ان کی باتوں کی تصدیق کرتے هوئے فرمایا الله تعالی اجر بھی دے گا ۔ مہدی نے آغا سے بسیجی روما ل اور انگوٹھی کے بجائے لبنان کے تمام جنگجوؤں کے لیے دعا کرنے کی درخواست کی ۔ | رهبر معظم نے ان کی باتوں کی تصدیق کرتے هوئے فرمایا الله تعالی اجر بھی دے گا ۔ مہدی نے آغا سے بسیجی روما ل اور انگوٹھی کے بجائے لبنان کے تمام جنگجوؤں کے لیے دعا کرنے کی درخواست کی ۔ |
ترامیم