Jump to content

"سید مقتدی صدر" کے نسخوں کے درمیان فرق

3,770 بائٹ کا اضافہ ،  گزشتہ کل بوقت 19:41
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 103: سطر 103:
صدر نے کہا کہ علماء کے لیے ضروری ہے کہ وہ دین اور اسلام کا دفاع اس انداز میں کریں جو ضروریات زندگی سے ہم آہنگ ہو
صدر نے کہا کہ علماء کے لیے ضروری ہے کہ وہ دین اور اسلام کا دفاع اس انداز میں کریں جو ضروریات زندگی سے ہم آہنگ ہو
<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/385564/%D9%85%D9%82%D8%AA%D8%AF%DB%8C-%D8%B5%D8%AF%D8%B1-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D9%85%D9%85%D8%A7%D9%84%DA%A9-%DA%A9%D9%88-%D8%A7%D9%86%D8%AA%D8%A8%D8%A7%DB%81-%D8%B5%DB%81%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%AF%D8%B4%D9%85%D9%86-%D9%86%DB%92-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92 مقتدیٰ صدر کا اسلامی ممالک کو انتباہ: صہیونی دشمن نے ایران کے علماء پر حملہ کرنے کی جسارت کی ہے]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 8 نومبر 2022ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 5 نومبر 2024ء۔</ref>۔

== امریکہ سے خطاب: "بس بھی کر او شیطان" ==
عراق میں الصدر پارٹی کے رہنما سید مقتدی الصدر نے کہا، "امریکہ "مونکی پوکس" وائرس پھیلانے کا ذمہ دار ہے۔
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراق میں الصدر پارٹی کے رہنما مقتدی الصدر نے کہا: امریکہ "مونکی پوکس" وائرس پھیلانے کا ذمہ دار ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ "امریکہ کو ہم جنس پرستوں کی کمیونٹی پر فخر ہے، اور اس کی اس فکر سے ہی "مونکی پوکس" وائرس پھیلا ہے، اس لیے دنیا بھر میں اس وائرس کے پھیلاؤ کا ذمہ دار امریکہ ہی ہے"۔
مقتدیٰ الصدر نے کہا: "امریکہ لوگوں کی جان، آزادی اور خوراک سے کھیلتا تھا، اور آج وہ لوگوں کی جنسیات سے کھیل رہا ہے اور ہر کسی سے اپنی بات منوانے کی کوشش کر رہا ہے، جب کہ اس کی یہ خواہش کبھی بھی پوری نہیں ہو گی۔"
انہوں نے اپنے بیان میں کہا، "امریکہ کو ہم جنس پرستوں کی کمیونٹی پر فخر ہے، جو دنیا بھر میں جسم فروشی کو بڑھاوا دے رہے ہیں اور پھیلا رہے ہیں، اور مختلف ممالک اور اقوام کو ہوس اور بدکاری کو فروغ دینے پر مجبور کر رہے ہیں۔"
الصدر پارٹی کے رہنما نے امریکہ کو دنیا بھر میں اس وائرس کے پھیلاؤ کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا: "امریکہ کو اس وائرس کے تمام نتائج کی ذمہ داری قبول کرنی ہوگی۔"
مقتدیٰ الصدر نے کہا: یہ بڑی عجیب بات ہے کہ امریکہ بھوک، پیاس، خوف و ہراس کے شکار ممالک کی مدد کرنے کے بجائے ناجائز جنسی تعلقات پر فخر کر رہا ہے اور اسے انسانی حق قرار دیتا ہے۔
سید مقتدی صدر نے کہا، "ماحولیاتی بحران کو ختم کرنے کی کوشش کرنے کے بجائے، جو کہ ایک عالمی تباہی کی طرف اشارہ کرتا ہے، ہم جنس پرستوں کو آزادی دینے پر فخر کر رہا ہے۔" امریکہ، ٹکنالوجی کو لوگوں کے فائدے کے لئے استعمال کرنے اور دنیا کو پانی کی قلت سے بچانے کے بجائے، پوری بے حیائی کے ساتھ ایک ہوس پرستانہ خیال پر فخر کر رہا ہے۔
صدر پارٹی کے سربراہ نے امریکہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا: اے متکبر امریکہ، ارے او شیطان، اب بس بھی کر، اللہ مہلت تو دے گا لیکن تجھے معاف نہیں کرے گا۔
انہوں نے کہا: تمام آسمانی شریعتوں نے ہم جنس پرستی کو حرام قرار دیا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ یہ چیز نقصان دہ ہے اور اسے فردی آزادی کے زمرے میں شمار نہیں کیا جا سکتا <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/381430/%D9%85%D9%82%D8%AA%D8%AF%DB%8C-%D8%A7%D9%84%D8%B5%D8%AF%D8%B1-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D9%85%D8%B1%DB%8C%DA%A9%DB%81-%D8%B3%DB%92-%D8%AE%D8%B7%D8%A7%D8%A8-%D8%A8%D8%B3-%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%DA%A9%D8%B1-%D8%A7%D9%88-%D8%B4%DB%8C%D8%B7%D8%A7%D9%86 مقتدیٰ الصدر کا امریکہ سے خطاب: "بس بھی کر او شیطان"]-ur.hawzahnews.com- 14 جون 2022ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 5 نومبر 2024ء-</ref>۔
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:شخصیات ]]
[[زمرہ:شخصیات ]]
[[زمرہ:عراق ]]
[[زمرہ:عراق ]]