3,909
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 94: | سطر 94: | ||
انہوں نے کہا: اس وقت دین سے دوری کی وجہ سے عرب اور دیگر اسلامی ممالک ایک کے بعد ایک ناکامی اور غفلت کا شکار ہو رہے ہیں اور جہالت، غربت، کرپشن اور اختلافات کی ہوائیں ان پر حملہ آور ہو رہی ہیں، جو انہیں روز بروز ٹکڑے ٹکڑے اور کمزور کر رہی ہیں <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/402549/%D8%A7%D8%AE%D8%AA%D9%84%D8%A7%D9%81%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%DB%81%D9%88%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%BA-%D9%85%D8%B3%D9%84%D9%85%D8%A7%D9%86%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D9%88-%D8%B1%D9%88%D8%B2-%D8%A8%D8%B1%D9%88%D8%B2-%DA%A9%D9%85%D8%B2%D9%88%D8%B1-%DA%A9%D8%B1-%D8%B1%DB%81%DB%8C-%DB%81%DB%8C%DA%BA مقتدی صدر کی عرب اور مسلم ممالک پر شدید تنقید؛اختلافات کی ہوائیں مسلمانوں کو روز بروز کمزور کر رہی ہیں]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 23 ستمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 5 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | انہوں نے کہا: اس وقت دین سے دوری کی وجہ سے عرب اور دیگر اسلامی ممالک ایک کے بعد ایک ناکامی اور غفلت کا شکار ہو رہے ہیں اور جہالت، غربت، کرپشن اور اختلافات کی ہوائیں ان پر حملہ آور ہو رہی ہیں، جو انہیں روز بروز ٹکڑے ٹکڑے اور کمزور کر رہی ہیں <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/402549/%D8%A7%D8%AE%D8%AA%D9%84%D8%A7%D9%81%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%DB%81%D9%88%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%BA-%D9%85%D8%B3%D9%84%D9%85%D8%A7%D9%86%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D9%88-%D8%B1%D9%88%D8%B2-%D8%A8%D8%B1%D9%88%D8%B2-%DA%A9%D9%85%D8%B2%D9%88%D8%B1-%DA%A9%D8%B1-%D8%B1%DB%81%DB%8C-%DB%81%DB%8C%DA%BA مقتدی صدر کی عرب اور مسلم ممالک پر شدید تنقید؛اختلافات کی ہوائیں مسلمانوں کو روز بروز کمزور کر رہی ہیں]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 23 ستمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 5 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== صہیونی دشمن نے ایران کے علماء پر حملہ کرنے کی جسارت کی ہے == | |||
صدر تحریک کے رہنما نے [[ ایران|اسلامی جمہوریہ ایران]] میں مسلمانوں اور علماء کے خلاف جسارت اور حجاب ہٹانے کی مہم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ جسارتیں دوسرے ممالک میں بھی پھیل سکتی ہیں۔ | |||
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق؍صدر تحریک کے رہنما مقتدیٰ صدر نے [[اسلام]] اور اس کے مقدسات کے خلاف غیر ملکی حملوں کی طرف اشارہ کیا، جن میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خاکے بنانا، [[قرآن |قرآن پاک]] کو نذر آتش کرنا، اور مغرب میں حجاب اور [[مسلمان|مسلمانوں]] کے خلاف جنگ شامل ہے۔ اور کہا کہ یہ ان چیلنجوں سے زیادہ خطرناک ہے جن کا اسلامی ممالک میں مذہب اور اسلام کو سامنا ہے۔ | |||
اپنے اکاونٹ پر شائع ہونے والے ٹویٹ میں انہوں نے مزید کہا کہ اسلامی ممالک میں اس مسئلے کی وجہ غیر ملکی جارحیت ہے، جس میں اسرائیلی دشمن کے ساتھ تعاون اور اتحاد اور بدعنوانی اور ہم جنس پرستوں کے ساتھ تعاون اور اس طرح کے مسائل شامل ہیں۔ | |||
صدر نے اسلامی جمہوریہ ایران میں مسلمانوں اور علماء کے خلاف جسارت اور حجاب ہٹانے کی مہم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ حملہ دوسرے ممالک میں بھی پھیل سکتا ہے اور عمامہ اتارنے سے لے کر باپردہ اور پاک دامن خواتین کے سر سے حجاب کو ہٹانے تک پہنچ سکتا ہے۔ | |||
صدر نے کہا کہ علماء کے لیے ضروری ہے کہ وہ دین اور اسلام کا دفاع اس انداز میں کریں جو ضروریات زندگی سے ہم آہنگ ہو | |||
<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/385564/%D9%85%D9%82%D8%AA%D8%AF%DB%8C-%D8%B5%D8%AF%D8%B1-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D9%85%D9%85%D8%A7%D9%84%DA%A9-%DA%A9%D9%88-%D8%A7%D9%86%D8%AA%D8%A8%D8%A7%DB%81-%D8%B5%DB%81%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%AF%D8%B4%D9%85%D9%86-%D9%86%DB%92-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92 مقتدیٰ صدر کا اسلامی ممالک کو انتباہ: صہیونی دشمن نے ایران کے علماء پر حملہ کرنے کی جسارت کی ہے]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 8 نومبر 2022ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 5 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} | ||
[[زمرہ:شخصیات ]] | [[زمرہ:شخصیات ]] | ||
[[زمرہ:عراق ]] | [[زمرہ:عراق ]] |