Jump to content

"لیاقت بلوچ" کے نسخوں کے درمیان فرق

2,013 بائٹ کا اضافہ ،  جمعہ بوقت 22:34
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 39: سطر 39:

عالمی برادری کو فلسطینیوں کی نسل کشی پر مبنی اقدامات روکنے پر آمادہ کرنے کے لیے [[اسلام|عالمِ اسلام]] کی قیادت کو بے حسی، بزدلی اور مفادات کی غلامی ترک کرکے دوٹوک اور جراتمندانہ کردار ادا کرنا ہوگا، وگرنہ اسلامی دنیا کی مفاداتی، بزدلی پر مبنی خاموشی اور مصلحت آمیزی عالمِ اسلام کے لیے مزید مشکلات اور بحرانوں کا سبب بن جائے گی <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/398413/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%B3%D8%B9%D9%88%D8%AF%DB%8C-%D8%B9%D8%B1%D8%A8-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D9%81%D8%BA%D8%A7%D9%86%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D9%85%D8%AA%D8%AD%D8%AF-%DB%81%D9%88%DA%A9%D8%B1-%D9%85%D9%82%D8%A8%D9%88%D8%B6%DB%81-%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86 پاکستان، ایران، سعودی عرب اور افغانستان متحد ہوکر مقبوضہ فلسطین کی آزادی کے لیے جوہری کردار ادا کرسکتے ہیں]-ur.hawzahnews.com-شائع شدہ از: 25اپریل 2024ء-اخذ شدہ بہ تاریخ:3مئی 2024ء۔</ref>۔

== عالم اسلام کی قیادت بزدلی چھوڑ کر ملت اسلامیہ کے مستقبل کی حفاظت کرے ==
لیاقت بلوچ نے [[غزہ]] اور [[لبنان]] پر اسرائیلی صیہونی بمباری اور بے گناہ انسانوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ اور [[ اسلام|عالمِ اسلام]] کی قیادت کیا غزہ کے آخری فرد کی شہادت اور آخری عمارت کی مسماری کے انتظار میں ہیں؟ عالمِ اسلام کو اچھی طرح جان لینا چاہیے کہ اسرائیلی صیہونی انسان کشی کی جنگ غزہ سے فلسطین کے دیگر علاقوں اور ایران، شام، لبنان اور [[یمن]] کی طرف توسیع پا چکی ہے۔
عالمِ اسلام کی قیادت کو اس مسلم کشی پر مبنی جنگ کے خاتمے کے لیے فوری اقدامات کرنے چاہئیں، ورنہ مزید تاخیر پورے عالمِ اسلام کے لیے مزید تباہی، رسوائی اور غلامی کا باعث بنے گی۔ عالمی ادارے کیا آخری فلسطینی کی شہادت کا منتظر ہیں؟ اقوام متحدہ اور او آئی سی کیا غزہ میں آخری عمارت کی مسماری کے منتظر ہیں؟ <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/403926/%D8%B9%D8%A7%D9%84%D9%85-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%8C-%D9%82%DB%8C%D8%A7%D8%AF%D8%AA-%D8%A8%D8%B2%D8%AF%D9%84%DB%8C-%DA%86%DA%BE%D9%88%DA%91-%DA%A9%D8%B1-%D9%85%D9%84%D8%AA-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C%DB%81-%DA%A9%DB%92-%D9%85%D8%B3%D8%AA%D9%82%D8%A8%D9%84-%DA%A9%DB%8C-%D8%AD%D9%81%D8%A7%D8%B8%D8%AA عالم اسلام کی قیادت بزدلی چھوڑ کر ملت اسلامیہ کے مستقبل کی حفاظت کرے، لیاقت بلوچ]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 1نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 1 نومبر 2024ء۔</ref>۔
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}