Jump to content

"اسرائیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 319: سطر 319:
اسرائیل کو کشیدگی کم کرنی چاہیے اور عالمی برادری کو تمام محاذوں پر کشیدگی کو کم کرنے کے لیے اپنی کوششیں مرکوز کرنی چاہیے۔
اسرائیل کو کشیدگی کم کرنی چاہیے اور عالمی برادری کو تمام محاذوں پر کشیدگی کو کم کرنے کے لیے اپنی کوششیں مرکوز کرنی چاہیے۔
بن فرحان نے کہا کہ امریکہ کے ساتھ دفاعی تعاون کا معاہدہ ایک پیچیدہ مسئلہ ہے۔ بعض دوطرفہ معاہدے کہ جن پر سعودی عرب امریکہ کے ساتھ دستخط کرنے کی امید رکھتا ہے، ان کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے سے کوئی تعلق نہیں ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927821/%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%D8%AA%D8%B9%D9%84%D9%82%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%D9%88-%D9%85%D8%B9%D9%85%D9%88%D9%84-%D9%BE%D8%B1-%D9%84%D8%A7%D9%86%D8%A7-%D8%A7%D8%B3-%D9%88%D9%82%D8%AA-%D8%B3%D9%88%D8%A7%D9%84-%D8%B3%DB%92-%D8%A8%D8%A7%DB%81%D8%B1-%DB%81%DB%92 اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانا اس وقت سوال سے باہر ہے، سعودی وزیر خارجہ]--ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 31 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 31 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔

== تل ابیب میں حریدی فرقے کا احتجاج، صہیونی پولیس کے ساتھ تصادم، متعدد گرفتار ==
صہیونی پولیس نے تل ابیب میں حریدی فرقے کے احتجاجی مظاہرین پر حملہ کرکے متعدد کو گرفتار کیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے اناتولی کے حوالے سے کہا ہے کہ تل ابیب میں یہودی فرقے حریدی کے پیروکاروں نے نتن یاہو کابینہ کے فیصلوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
مظاہرین صہیونی فوج میں خدمات انجام دینے کی مخالفت میں احتجاج کررہے تھے۔ مظاہرین نعرے لگا رہے تھے کہ "مر جائیں گے لیکن فوجی ٹریننگ کے لئے نہیں جائیں گے"

احتجاجی مظاہرہ اس وقت پر تشدد رخ اختیار کرگیا جب صہیونی پولیس نے مظاہرین کے خلاف طاقت کا استعمال کرتے ہوئے منتشر کرنے کی کوشش کی۔
پولیس کے نامناسب رویے پر مظاہرین نے پولیس کو "نازی" کہا۔ اس موقع پر پولیس اور مظاہرین کے درمیان تصادم ہوا اور پولیس نے متعدد مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔
یاد رہے کہ شمالی اور جنوبی سرحدوں پر مقاومت کے ساتھ جھڑپوں کی وجہ سے صہیونی فوج کو افرادی قوت کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ اس وقت اسرائیل میں 10 لاکھ حریدی فرقے کے ماننے رہتے ہیں [https://ur.mehrnews.com/news/1927832/%D8%AA%D9%84-%D8%A7%D8%A8%DB%8C%D8%A8-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AD%D8%B1%DB%8C%D8%AF%DB%8C-%D9%81%D8%B1%D9%82%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D8%AD%D8%AA%D8%AC%D8%A7%D8%AC-%D8%B5%DB%81%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C-%D9%BE%D9%88%D9%84%DB%8C%D8%B3-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%D8%AA%D8%B5%D8%A7%D8%AF%D9%85 تل ابیب میں حریدی فرقے کا احتجاج، صہیونی پولیس کے ساتھ تصادم، متعدد گرفتار]-ur.mehrnews.com- 1نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 1 نومبر 2024ء۔
== حوالہ جات ==  
== حوالہ جات ==  
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}