Jump to content

"اسرائیل کا ایران پر حملہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 122: سطر 122:
ایرانی وزیر خارجہ نے سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا کہ غیر قانونی اقدامات پر صہیونی حکومت سے جواب طلبی کے لیے کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرے
ایرانی وزیر خارجہ نے سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا کہ غیر قانونی اقدامات پر صہیونی حکومت سے جواب طلبی کے لیے کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرے
<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927723/%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%D8%AA%DB%8C-%DA%A9%D9%88%D9%86%D8%B3%D9%84-%DA%A9%D8%A7-%DB%81%D9%86%DA%AF%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D8%A7%D8%AC%D9%84%D8%A7%D8%B3-%D8%B7%D9%84%D8%A8-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D8%AC%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D9%88%D8%B2%DB%8C%D8%B1%D8%AE%D8%A7%D8%B1%D8%AC%DB%81-%DA%A9%D8%A7 سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کیا جائے، ایرانی وزیرخارجہ کا اقوام متحدہ کو خط]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 27 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 28 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔

== ایران پر حملہ کرنے میں ناکامی کے بعد؛  اسرائیلی فوج نے اپنی کارروائیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا ==
ایران کے فوجی مراکز پر حملے کی ناکام کوشش کے بعد صیہونی فوج نے اپنی جارحانہ کارروائی کے خاتمے کا اعلان کر دیا۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے اعتماد نیوز کے مطابق غاصب صہیونی حکومت کی فوج کے ترجمان "دانیئل ہگاری" نے آج ہفتے کے روز ایران میں مختلف اہداف کے خلاف جارحانہ کارروائیوں کے خاتمے کا باضابطہ اعلان کردیا۔
ترجمان نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ میں تصدیق کرتا ہوں کہ اسرائیل کے خلاف ایران کے حملے کا ردعمل ختم ہو گیا ہے۔
صیہونی حکومت کے اس فوجی اہلکار نے ایران سے بھی کہا کہ وہ اس جارحانہ حملے کا جواب نہ دے۔
صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ اقدامات اور اس کی جانب سے ایرانی خودمختاری کی خلاف ورزی کے جواب میں اسلامی جمہوریہ ایران نے یکم اکتوبر کو "وعدہ صادق 2" آپریشن کے دوران صیہونی حکومت کے فوجی اور انٹیلی جنس ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق صیہونی حکومت نے آج ہفتے کی صبح ایران میں فوجی مراکز کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بنایا جو ناکام رہا۔
المیادین نیٹ ورک نے باخبر ذرائع کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ ایران کے "خاتم الانبیاء (ص) ائیر ڈیفینس سسٹم  نے اسرائیلی ڈرون کو مار گرایا جو صوبہ تہران کے مشرق میں فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بنا رہا تھا۔ باخبر ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ صیہونی حکومت کی جانب سے صوبہ تہران میں دفاعی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام ہوگئی ہے۔
ان ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ تہران کے مضافات میں دشمن کے حملہ کے تمام وسائل کو "خاتم الانبیاء (ص) ائیر ڈیفینس سسٹم کے ذریعے تباہ کردیا گیا ہے۔
باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ دشمن کے اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے درمیانے فاصلے تک دفاعی نظام کا استعمال کیا گیا ہے۔
ایرانی فضائی دفاعی اڈے کے بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے: اسلامی جمہوریہ کے حکام کی جانب سے صیہونی حکومت کو  کسی بھی مجرمانہ اور ناجائز مہم جوئی سے بچنے کی بار بار تاکید کی تھی لیکن ان انتباہات کے باوجود، اس جعلی حکومت نے آج صبح ایک کشیدگی پیدا کرنے والی کارروائی میں بعض فوجی مراکز کو نشانہ بناتے ہوئے تہران، خوزستان  اور ایلام پر حملے کرنے کی کوشش کی جس کو ملک کے مربوط فضائی دفاعی نظام کے ذریعے اس کوشش کو کامیابی سے ناکام بنا دیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے دھمکی دی ہے کہ صیہونی حکومت کے ہر اقدام کا "مساوی اور متناسب" جواب دیا جائے گا۔
== حوالہ جات==  
== حوالہ جات==  
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}