3,918
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 19: | سطر 19: | ||
اسرائیلی میڈیا کےمطابق دمشق کے وسطی اور مضافاتی علاقوں میں بھی دھماکے سنے گئے ہیں۔عراق کے شہر تکریت میں بھی دھماکے سنے گئے <ref>[https://urdu.geo.tv/latest/384534- اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ، تہران، شیراز اور کرج میں دھماکے، ایران نے تصدیق کردی]- شائع شدہ از: 26اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 27 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | اسرائیلی میڈیا کےمطابق دمشق کے وسطی اور مضافاتی علاقوں میں بھی دھماکے سنے گئے ہیں۔عراق کے شہر تکریت میں بھی دھماکے سنے گئے <ref>[https://urdu.geo.tv/latest/384534- اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ، تہران، شیراز اور کرج میں دھماکے، ایران نے تصدیق کردی]- شائع شدہ از: 26اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 27 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== شب گذشتہ صہیونی حملے میں ایرانی فوج کے دو اہلکار شہید == | |||
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے ایک اعلان جاری کرتے ہوئے اطلاع دی ہے کہ صہیونی حملے کے نتیجے میں دو فوجی اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔ | |||
حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے ایک اعلان جاری کرتے ہوئے اطلاع دی ہے کہ صہیونی حملے کے نتیجے میں دو فوجی اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔ | |||
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے ایک بیان میں کہا کہ "ہماری بہادر فوج کے دو جانباز جوان سرزمین ایران کے دفاع اور عوام و ملکی مفادات کے تحفظ کی خاطر صہیونی جارحیت کا مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہوئے ہیں۔ یہ جانباز سپاہی اپنی جان فدا کرتے ہوئے دشمن کی جانب سے داغے گئے میزائلوں کو روکنے میں مصروف تھے۔" | |||
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کا بیان حسب ذیل ہے: | |||
بسم الله الرحمن الرحیم | |||
'''{{متن قرآن|مِنَ المُؤمِنينَ رِجالٌ صَدَقوا ما عاهَدُوا اللَّهَ عَلَيهِ فَمِنهُم مَن قَضىٰ نَحبَهُ وَمِنهُم مَن يَنتَظِرُ وَما بَدَّلوا تَبديلًا|سوره =آلعمران|آیه =169}}''' | |||
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج اعلان کرتی ہے کہ گزشتہ رات صیہونی دشمن کے حملوں کا مقابلہ کرتے ہوئے، ایران کی سرزمین کے دفاع اور ایرانی قوم و مفادات کی حفاظت کی راہ میں، ہمارے دو فوجیوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ | |||
اس واقعے کی مزید تفصیلات جلد جاری کی جائیں گی <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/403746/%D8%B4%D8%A8-%DA%AF%D8%B0%D8%B4%D8%AA%DB%81-%D8%B5%DB%81%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D9%81%D9%88%D8%AC-%DA%A9%DB%92-%D8%AF%D9%88-%D8%A7%DB%81%D9%84%DA%A9%D8%A7%D8%B1-%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF شب گذشتہ صہیونی حملے میں ایرانی فوج کے دو اہلکار شہید]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 26 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 28 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== رد عمل == | == رد عمل == | ||
امریکہ کی پیشگی منظوری اور اعانت سے ایران پر جمعہ کو اسرائیلی حملے نے تیسری اور سب سے خطرناک عالمی جنگ کی بنیاد رکھ دی ہے۔ اس عمل میں برطانیہ اور دوسری سامراجی مغربی طاقتیں بھی پوری طرح شریک ہیں جنھوں نے امریکہ کی ہاں میں ہاں ملاتے ہوئے ایران پر جارحانہ فضائی حملوں کو اپنے دفاع کا حق قرار دیتے ہوئے اسرائیل کو شاباش دی ہے۔ | امریکہ کی پیشگی منظوری اور اعانت سے ایران پر جمعہ کو اسرائیلی حملے نے تیسری اور سب سے خطرناک عالمی جنگ کی بنیاد رکھ دی ہے۔ اس عمل میں برطانیہ اور دوسری سامراجی مغربی طاقتیں بھی پوری طرح شریک ہیں جنھوں نے امریکہ کی ہاں میں ہاں ملاتے ہوئے ایران پر جارحانہ فضائی حملوں کو اپنے دفاع کا حق قرار دیتے ہوئے اسرائیل کو شاباش دی ہے۔ |