3,430
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 11: | سطر 11: | ||
}} | }} | ||
'''اسرائیل کا ایران پر حملہ''' [[ایران]] پر [[اسرائیل]] کا حملہ 2024ء بروز ہفتہ 26 اکتوبر 2024ء کی صبح، ایران کی سرحدوں سے 100 کلومیٹر دور، [[عراق]] میں امریکی دہشت گرد فوج کے ٹھکانے پر جگہ استعمال کرتے ہوئے، ایرانی بیلسٹک میزائل وار ہیڈز کے تقریباً پانچویں حصے میں ایک بہت ہی ہلکے وار ہیڈ کے ساتھ طویل فاصلے تک فضا میں مار کرنے والے متعدد میزائل داغ کر بروقت کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایلام، خوزستان اور صوبہ تہران کے آس پاس کے بعض سرحدی ریڈاروں پر فائر کیا گیا۔ ملک کے فضائی دفاع اور میزائلوں کی اہم ٹریکنگ اور مداخلت اور داخلے کو روکنے سے ملک کی فضائی حدود کو محدود نقصان پہنچا اور کئی ریڈار سسٹمز کو نقصان پہنچا جن کی فوری مرمت کر دی گئی۔ اس حملے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے 4 سپاہی محمد مہدی شاہروخی، حمزہ جہاندیدہ ، سجاد منصوری، مہدی نقوی شہید ہوئے۔ | '''اسرائیل کا ایران پر حملہ''' [[ایران]] پر [[اسرائیل]] کا حملہ 2024ء بروز ہفتہ 26 اکتوبر 2024ء کی صبح، ایران کی سرحدوں سے 100 کلومیٹر دور، [[عراق]] میں امریکی دہشت گرد فوج کے ٹھکانے پر جگہ استعمال کرتے ہوئے، ایرانی بیلسٹک میزائل وار ہیڈز کے تقریباً پانچویں حصے میں ایک بہت ہی ہلکے وار ہیڈ کے ساتھ طویل فاصلے تک فضا میں مار کرنے والے متعدد میزائل داغ کر بروقت کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایلام، خوزستان اور صوبہ تہران کے آس پاس کے بعض سرحدی ریڈاروں پر فائر کیا گیا۔ ملک کے فضائی دفاع اور میزائلوں کی اہم ٹریکنگ اور مداخلت اور داخلے کو روکنے سے ملک کی فضائی حدود کو محدود نقصان پہنچا اور کئی ریڈار سسٹمز کو نقصان پہنچا جن کی فوری مرمت کر دی گئی۔ اس حملے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے 4 سپاہی محمد مہدی شاہروخی، حمزہ جہاندیدہ ، سجاد منصوری، مہدی نقوی شہید ہوئے۔ | ||
سطر 82: | سطر 81: | ||
انہوں نے کہا کہ تفتان دہشت گرد حملہ صہیونی حکومت کے ایران پر دہشت گرد حملے کے ساتھ ہوا جو اس بات کی علامت ہے کہ ایران کے بدخواہوں اور صہیونی جنایت کاروں کے درمیان ہماہنگی موجود ہے۔ امریکہ ان کی سرپرستی کررہا ہے۔ ایرانی عوام اور سیکورٹی فورسز ہوشیاری اور بہادری کے ساتھ ملکی امن اور سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کی ناپاک سازشوں کا ناکام بنائیں گے۔ | انہوں نے کہا کہ تفتان دہشت گرد حملہ صہیونی حکومت کے ایران پر دہشت گرد حملے کے ساتھ ہوا جو اس بات کی علامت ہے کہ ایران کے بدخواہوں اور صہیونی جنایت کاروں کے درمیان ہماہنگی موجود ہے۔ امریکہ ان کی سرپرستی کررہا ہے۔ ایرانی عوام اور سیکورٹی فورسز ہوشیاری اور بہادری کے ساتھ ملکی امن اور سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کی ناپاک سازشوں کا ناکام بنائیں گے۔ | ||
انہوں نے کہا کہ ان واقعات سے بیرونی ایجنٹوں اور ان کے سرپرستوں کے خلاف عوام کے غیض و غضب میں مزید اضافہ ہوگا <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927739/%D8%B3%DB%8C%DA%A9%D9%88%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%D9%81%D9%88%D8%B1%D8%B3%D8%B2-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%B9%D9%88%D8%A7%D9%85-%D9%85%D9%84-%DA%A9%D8%B1-%D8%BA%DB%8C%D8%B1-%D9%85%D9%84%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%D8%AC%D9%86%D9%B9%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D9%86%D8%A7%D9%BE%D8%A7%DA%A9-%D8%B9%D8%B2%D8%A7%D9%85-%DA%A9%D9%88 سیکورٹی فورسز اور عوام مل کر غیر ملکی ایجنٹوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملائیں گے، جنرل سلامی]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 28 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 28 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | انہوں نے کہا کہ ان واقعات سے بیرونی ایجنٹوں اور ان کے سرپرستوں کے خلاف عوام کے غیض و غضب میں مزید اضافہ ہوگا <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927739/%D8%B3%DB%8C%DA%A9%D9%88%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%D9%81%D9%88%D8%B1%D8%B3%D8%B2-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%B9%D9%88%D8%A7%D9%85-%D9%85%D9%84-%DA%A9%D8%B1-%D8%BA%DB%8C%D8%B1-%D9%85%D9%84%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%D8%AC%D9%86%D9%B9%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D9%86%D8%A7%D9%BE%D8%A7%DA%A9-%D8%B9%D8%B2%D8%A7%D9%85-%DA%A9%D9%88 سیکورٹی فورسز اور عوام مل کر غیر ملکی ایجنٹوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملائیں گے، جنرل سلامی]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 28 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 28 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
=== سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کیا جائے === | |||
سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کیا جائے، ایرانی وزیرخارجہ کا اقوام متحدہ کو خط | |||
ایرانی وزیرخارجہ نے سلامتی کونسل کو خط لکھ کر صہیونی حکومت کے حملے کے بارے میں کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرنے کی اپیل کی ہے۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزارت خارجہ کے معاون برائے بین الاقوامی امور کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ وزیرخارجہ عباس عراقچی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرنے کی اپیل کی ہے۔ | |||
انہوں نے کہا کہ عراقچی نے سلامتی کونسل کی سربراہ کے خط لکھ کر ایران پر صہیونی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ | |||
انہوں نے کہا کہ صہیونی حکومت نے ایران پر حملہ کرکے قوام متحدہ کے منشور اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔ | |||
وزیر خارجہ نے کہا کہ صہیونی حکومت عالمی امن اور سلامتی کے لیے سنگین خطرہ بن چکی ہے اور خطے میں بدامنی کا بنیادی سبب ہے۔ | |||
ایرانی وزیر نے کہا کہ ایران اقوام متحدہ کے منشور اور بین الاقوامی قوانین کے تحت صہیونی حکومت کے خلاف جوابی کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے۔ | |||
عراقچی نے کہا کہ اقوام متحدہ صہیونی حکومت کے جارحانہ اقدامات کے بارے میں واضح موقف اختیار کرے اور اس کی کھلی مذمت کرے۔ | |||
ایرانی وزیر خارجہ نے سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا کہ غیر قانونی اقدامات پر صہیونی حکومت سے جواب طلبی کے لیے کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرے | |||
<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927723/%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%D8%AA%DB%8C-%DA%A9%D9%88%D9%86%D8%B3%D9%84-%DA%A9%D8%A7-%DB%81%D9%86%DA%AF%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D8%A7%D8%AC%D9%84%D8%A7%D8%B3-%D8%B7%D9%84%D8%A8-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D8%AC%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D9%88%D8%B2%DB%8C%D8%B1%D8%AE%D8%A7%D8%B1%D8%AC%DB%81-%DA%A9%D8%A7 سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کیا جائے، ایرانی وزیرخارجہ کا اقوام متحدہ کو خط]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 27 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 28 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ |