3,430
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 74: | سطر 74: | ||
قالیباف نے ایران پر صہیونی حکومت کے حملے کی مذمت کرنے والے ممالک کی قدردانی کی اور تاکید کی کہ خطے کی سیکورٹی اور سلامتی کو یقینی بنانے کے لئے تمام ممالک پر برابر ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔ یہ ہدف سب کے باہمی تعاون کے بغیر حاصل نہیں ہوگا۔ | قالیباف نے ایران پر صہیونی حکومت کے حملے کی مذمت کرنے والے ممالک کی قدردانی کی اور تاکید کی کہ خطے کی سیکورٹی اور سلامتی کو یقینی بنانے کے لئے تمام ممالک پر برابر ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔ یہ ہدف سب کے باہمی تعاون کے بغیر حاصل نہیں ہوگا۔ | ||
قالیباف نے کہا کہ کل کے حملے میں شہید ہونے والے مسلح افواج کے جوانوں نے ملکی کی حفاظت میں اپنی جان قربان کردی۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج اور شہداء کے لواحقین کو تسلیت پیش کرتے ہیں <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927722/%D8%B5%DB%81%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%AC%D8%A7%D8%B1%D8%AD%DB%8C%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%DB%81%D8%B1-%D8%AD%D8%A7%D9%84-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AC%D9%88%D8%A7%D8%A8-%D8%AF%DB%8C%D8%A7-%D8%AC%D8%A7%D8%A6%DB%92-%DA%AF%D8%A7-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D9%BE%D8%A7%D8%B1%D9%84%DB%8C%D9%85%D8%A7%D9%86%DB%8C صہیونی جارحیت کا ہر حال میں جواب دیا جائے گا، ایرانی پارلیمانی اسپیکر]- ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 27 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 28 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | قالیباف نے کہا کہ کل کے حملے میں شہید ہونے والے مسلح افواج کے جوانوں نے ملکی کی حفاظت میں اپنی جان قربان کردی۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج اور شہداء کے لواحقین کو تسلیت پیش کرتے ہیں <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927722/%D8%B5%DB%81%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%AC%D8%A7%D8%B1%D8%AD%DB%8C%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%DB%81%D8%B1-%D8%AD%D8%A7%D9%84-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AC%D9%88%D8%A7%D8%A8-%D8%AF%DB%8C%D8%A7-%D8%AC%D8%A7%D8%A6%DB%92-%DA%AF%D8%A7-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D9%BE%D8%A7%D8%B1%D9%84%DB%8C%D9%85%D8%A7%D9%86%DB%8C صہیونی جارحیت کا ہر حال میں جواب دیا جائے گا، ایرانی پارلیمانی اسپیکر]- ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 27 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 28 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
=== سیکورٹی فورسز اور عوام مل کر غیر ملکی ایجنٹوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملائیں گے === | |||
سیکورٹی فورسز اور عوام مل کر غیر ملکی ایجنٹوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملائیں گے، جنرل سلامی | |||
[[سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی|سپاہ پاسداران انقلاب]] کے سربراہ نے سرحدی شہر میں دہشت گرد حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام اور سیکورٹی فورسز ہوشیاری کے ساتھ غیر ملکی ایجنٹوں کی سازشیں خاک میں ملائیں گے۔ | |||
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے ایرانی پولیس چیف احمد رضا رادان کے نام اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ عالمی استکبار کے ایجنٹ دہشت گردوں نے سیستان و بلوچستان کے علاقے تفتان میں پولیس کے جوانوں پر بزدلانہ حملہ کیا۔ اس المناک واقعے پر محکمہ پولیس اور شہداء کے لواحقین کو تسلیت پیش کرتے ہیں۔ | |||
انہوں نے کہا کہ تفتان دہشت گرد حملہ صہیونی حکومت کے ایران پر دہشت گرد حملے کے ساتھ ہوا جو اس بات کی علامت ہے کہ ایران کے بدخواہوں اور صہیونی جنایت کاروں کے درمیان ہماہنگی موجود ہے۔ امریکہ ان کی سرپرستی کررہا ہے۔ ایرانی عوام اور سیکورٹی فورسز ہوشیاری اور بہادری کے ساتھ ملکی امن اور سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کی ناپاک سازشوں کا ناکام بنائیں گے۔ | |||
انہوں نے کہا کہ ان واقعات سے بیرونی ایجنٹوں اور ان کے سرپرستوں کے خلاف عوام کے غیض و غضب میں مزید اضافہ ہوگا <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927739/%D8%B3%DB%8C%DA%A9%D9%88%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%D9%81%D9%88%D8%B1%D8%B3%D8%B2-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%B9%D9%88%D8%A7%D9%85-%D9%85%D9%84-%DA%A9%D8%B1-%D8%BA%DB%8C%D8%B1-%D9%85%D9%84%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%D8%AC%D9%86%D9%B9%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D9%86%D8%A7%D9%BE%D8%A7%DA%A9-%D8%B9%D8%B2%D8%A7%D9%85-%DA%A9%D9%88 سیکورٹی فورسز اور عوام مل کر غیر ملکی ایجنٹوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملائیں گے، جنرل سلامی]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 28 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 28 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ |