4,559
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) ٹیگ: Manual revert |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 279: | سطر 279: | ||
نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ آرگنائزیشن کے ترجمان کے مطابق ایک کارگو طیارے پر 3 ٹن ادویات اور دیگر ضروری اشیاء لبنان پہنچا دی ہیں۔ | نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ آرگنائزیشن کے ترجمان کے مطابق ایک کارگو طیارے پر 3 ٹن ادویات اور دیگر ضروری اشیاء لبنان پہنچا دی ہیں۔ | ||
یہ امدادی پیکج NDMA، پاک فوج اور الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے تیار کیا گیا ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927301/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%AC%D8%A7%D9%86%D8%A8-%D8%B3%DB%92-%D9%84%D8%A8%D9%86%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%B9%D9%88%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D9%84%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D9%85%D8%AF%D8%A7%D8%AF-%DA%A9%DA%BE%DB%8C%D9%BE-%D8%B1%D9%88%D8%A7%D9%86%DB%81-%DA%A9%D8%B1-%D8%AF%DB%8C پاکستان کی جانب سے لبنانی عوام کے لئے امداد کھیپ روانہ کر دی گئی]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 9 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 12 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | یہ امدادی پیکج NDMA، پاک فوج اور الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے تیار کیا گیا ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927301/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%AC%D8%A7%D9%86%D8%A8-%D8%B3%DB%92-%D9%84%D8%A8%D9%86%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%B9%D9%88%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D9%84%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D9%85%D8%AF%D8%A7%D8%AF-%DA%A9%DA%BE%DB%8C%D9%BE-%D8%B1%D9%88%D8%A7%D9%86%DB%81-%DA%A9%D8%B1-%D8%AF%DB%8C پاکستان کی جانب سے لبنانی عوام کے لئے امداد کھیپ روانہ کر دی گئی]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 9 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 12 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== اسلام آباد میں فلسطین کی حمایت اور صیہونی حکومت کی مخالفت میں عظیم الشان ریلی کا انعقاد == | |||
[[فلسطین]] کی حمایت میں پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں امریکہ اور صیہونی حکومت کی مخالفت میں عوام سڑکوں پر نکل آئے۔ | |||
حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، پاکستان کے شہر اسلام آباد میں [[ اسماعیل ہنیہ|شہید اسماعیل ہنیہ]]، [[ سید حسن نصر اللہ|شہید سید حسن نصراللہ]] اور [[ یحیی سنوار|شہید یحیی سنوار]] سے تجدید عہد کے لئے اسلام آباد میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام عظیم الشان ریلی نکالی گئی۔ | |||
رپورٹ کے مطابق اس ریلی میں [[مجلس وحدت المسلمین پاکستان|مجلس وحدت المسلمین]] کے سربراہ سینیٹر [[راجہ ناصر عباس جعفری|علامہ ناصر عباس جعفری]] اور سابق امیر [[جماعت اسلامی پاکستان]] [[سراج الحق]] نے مظاہرین سے خطاب میں اسلامی دنیا کے حکام سے کہا: اسرائیل کے مقابلے میں [[ ایران|جمہوریہ اسلامی ایران]] اور استقامتی محاذ کے مجاہدین کا کردار قابل ستائش ہے۔ | |||
مقررین نے اسماعیل ہنیہ، سید حسن نصراللہ اور یحیی سنوار پر دہشت گردانہ حملوں سمیت غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی شدید مذمت کی۔ | |||
ریلی کے شرکاء نے امریکا مردہ باد اور اسرائيل مردہ باد کے نعرے لگائے اور غزہ و لبنان کے خلاف فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔ | |||
قابل ذکر ہے کہ حامیان مظلومین فلسطین کے عنوان سے منعقدہ اس عظیم الشان ریلی میں [[غزہ]] اور [[لبنان]] کے ساتھ یکجہتی اور امریکا و [[اسرائیل]] سے برائت اور نفرت کا اعلان کیا گیا <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/403660/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%A2%D8%A8%D8%A7%D8%AF-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%AD%D9%85%D8%A7%DB%8C%D8%AA-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%B5%DB%8C%DB%81%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%AD%DA%A9%D9%88%D9%85%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D9%85%D8%AE%D8%A7%D9%84%D9%81%D8%AA-%D9%85%DB%8C%DA%BA اسلام آباد میں فلسطین کی حمایت اور صیہونی حکومت کی مخالفت میں عظیم الشان ریلی کا انعقاد]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 23 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 24 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} |