3,430
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 75: | سطر 75: | ||
== تبلیغی سرگرمیاں == | == تبلیغی سرگرمیاں == | ||
نائیجیریا ایک افریقی ملک ہے جس کی کل آبادی 17 کروڑ ہے۔ جس میں 60 فیصد [[مسلمان]] اور ان میں سے 7 فیصد شیعہ ہیں۔ جبکہ اہل سنت فقہ مالکی پر عمل کرتے ہیں۔ حالیہ چند سالوں میں تشیع میں روز بروز اضافے کی وجہ سے اسرائیل اور وہابیت نائجیرین مسلم عوام کے جانی دشمن بن گئے ہیں۔ دشمن مسلمانوں کے درمیان اختلاف ڈالنے کی بھرپور کوشش کر رہا ہے۔ | نائیجیریا ایک افریقی ملک ہے جس کی کل آبادی 17 کروڑ ہے۔ جس میں 60 فیصد [[مسلمان]] اور ان میں سے 7 فیصد شیعہ ہیں۔ جبکہ اہل سنت فقہ مالکی پر عمل کرتے ہیں۔ حالیہ چند سالوں میں تشیع میں روز بروز اضافے کی وجہ سے اسرائیل اور وہابیت نائجیرین مسلم عوام کے جانی دشمن بن گئے ہیں۔ دشمن مسلمانوں کے درمیان اختلاف ڈالنے کی بھرپور کوشش کر رہا ہے۔ | ||
== شیخ ابراہیم زکزاکی کی ایران آمد، استقبال کے لئے امام خمینی (رہ) ایئرپورٹ پر لوگوں کا ازدحام == | |||
تہران میں نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی کے استقبال کے لیے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد امام خمینی (رح) ایئرپورٹ پر منتظر ہیں۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، نائیجیریا کے شیعوں کے رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی کے دورہ ایران کے اعلان کے ساتھ ہی آج صبح مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد انہیں خوش آمدید کہنے امام خمینی ایئرپورٹ پر پہنچے ہیں۔ | |||
اس رپورٹ کے مطابق، حوزہ علمیہ کا ایک وفد آیت اللہ اعرافی کی سربراہی میں امام خمینی ہوائی اڈے پر نائیجیریا کے شیعوں کے رہنما کے استقبال کے لیے پہنچ گئے ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1919306/%D8%B4%DB%8C%D8%AE-%D8%A7%D8%A8%D8%B1%D8%A7%DB%81%DB%8C%D9%85-%D8%B2%DA%A9%D8%B2%D8%A7%DA%A9%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%A2%D9%85%D8%AF-%D8%A7%D8%B3%D8%AA%D9%82%D8%A8%D8%A7%D9%84-%DA%A9%DB%92-%D9%84%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85-%D8%AE%D9%85%DB%8C%D9%86%DB%8C-%D8%B1%DB%81 شیخ ابراہیم زکزاکی کی ایران آمد، استقبال کے لئے امام خمینی (رہ) ایئرپورٹ پر لوگوں کا ازدحام+ ویڈیو]-ur.mehrnews.com-شائع شدہ از: 11 اکتوبر 2023ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 23 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} | ||
[[زمرہ:شخصیات]] | [[زمرہ:شخصیات]] |