3,430
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 62: | سطر 62: | ||
[[پاکستان]] میں مختلف شہروں میں احتجاجی جلوس | [[پاکستان]] میں مختلف شہروں میں احتجاجی جلوس | ||
دیگر ممالک میں احتجاجی مظاہرے اور جلوس | دیگر ممالک میں احتجاجی مظاہرے اور جلوس | ||
== اسلامک مومنٹ آف نائیجریا کا مطالبہ == | |||
اسلامک موومنٹ آف نائجیریا کی قیادت نے حکومت کے سامنے اپنے پانچ مطالبات رکھے ہیں ، جن کی منظوری اور عملدرآمد پر ہی ملک گیر احتجاج کا سلسلہ بند کیا جائے گا۔ | |||
ابوجا میں اسلامک موومنٹ کے میڈیا فورم سیکرٹری عبدلامنیم گوا اور عبالرحمان ابوبکر نے صحافیوں کو ایک بریفنگ میں مطالبات کی تفاصل پیش کیں جو کہ مندرجہ ذیل ہیں: | |||
# | |||
# آیت اللہ شیخ زکزاکی کی میڈیکل ٹریٹمنٹ کے لئے فوری رہائی۔ | |||
# تمام کارکنان کی رہائی۔ | |||
# فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے اسلامک موومنٹ کے کارکنان کے اجسام کی اجتماعی قبروں سے برآمدگی اور ان کی شایانِ شان تدفین۔ | |||
# تمام تباہ شدہ املاک اور جانوں کا ازالہ۔ | |||
# | |||
# فوج کے خلاف مکمل تحقیقات اور ملوثین کو سزا۔ انہوں نے بتایا کہ حْسینیہ بقیتہ اللہ میں کم سے کم تین سو افراد شہید ہوئے اور شیخ کی رہائشگاہ پر شہید ہونے والوں کی تعداداس سے کہیں زیادہ ہے۔ شیخ ابراہیم زکزاکی کو جب گرفتار کیا گیا تو ان کے بازو اور آنکھ پر زخم آ چکے تھے۔معلوم ہوا ہے کہ نائیجریا کے200سے زائد مذہبی رہنماوں میں ایمرجنسی اجلاس طلب کیا اور ایمنسٹی انٹر نیشنل نے سانحہ کی آزادانہ تحقیقات اور ملوثین کو سزا دینے پر زور دیا ہے۔اہلخانہ کا ابھی تک آیت شیخ ابراہیم زکزکی سے کوئی رابطہ نہیں ہے کہ وہ کس حال میں ہیں؟ <ref>[https://wilayattimes.com/%D9%85%D8%B1%D8%AF-%D9%85%D8%AC%D8%A7%DB%81%D8%AF-%D8%B4%DB%8C%D8%AE-%D8%A7%D8%A8%D8%B1%D8%A7%DB%81%DB%8C%D9%85-%D8%B2%DA%A9%D8%B2%D8%A7%DA%A9%DB%8C-%DA%A9%D9%88%D9%86-%DB%81%DB%8C%DA%BA%D8%9F/ رد مجاہد شیخ ابراہیم زکزاکی کون ہیں؟]-wilayattimes.com- اخذ شدہ بہ تاریخ: 23 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== تبلیغی سرگرمیاں == | == تبلیغی سرگرمیاں == | ||
نائیجیریا ایک افریقی ملک ہے جس کی کل آبادی 17 کروڑ ہے۔ جس میں 60 فیصد [[مسلمان]] اور ان میں سے 7 فیصد شیعہ ہیں۔ جبکہ اہل سنت فقہ مالکی پر عمل کرتے ہیں۔ حالیہ چند سالوں میں تشیع میں روز بروز اضافے کی وجہ سے اسرائیل اور وہابیت نائجیرین مسلم عوام کے جانی دشمن بن گئے ہیں۔ دشمن مسلمانوں کے درمیان اختلاف ڈالنے کی بھرپور کوشش کر رہا ہے۔ | نائیجیریا ایک افریقی ملک ہے جس کی کل آبادی 17 کروڑ ہے۔ جس میں 60 فیصد [[مسلمان]] اور ان میں سے 7 فیصد شیعہ ہیں۔ جبکہ اہل سنت فقہ مالکی پر عمل کرتے ہیں۔ حالیہ چند سالوں میں تشیع میں روز بروز اضافے کی وجہ سے اسرائیل اور وہابیت نائجیرین مسلم عوام کے جانی دشمن بن گئے ہیں۔ دشمن مسلمانوں کے درمیان اختلاف ڈالنے کی بھرپور کوشش کر رہا ہے۔ |