Jump to content

"خلیل الحیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

2,064 بائٹ کا اضافہ ،  گزشتہ کل بوقت 20:32
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 33: سطر 33:
اس نے جاری کردہ ایک پریس بیان میں، الحیا نے غزہ کے باشندوں کے قتل عام کا ذمہ دار عربوں کی مشکوک خاموشی کو قرار دیا۔
اس نے جاری کردہ ایک پریس بیان میں، الحیا نے غزہ کے باشندوں کے قتل عام کا ذمہ دار عربوں کی مشکوک خاموشی کو قرار دیا۔
الحیا نے اپنے خاندان کے متعدد افراد کے سوگ میں جو شجاعیہ محلے کے قتل عام میں مارے گئے تھے.
الحیا نے اپنے خاندان کے متعدد افراد کے سوگ میں جو شجاعیہ محلے کے قتل عام میں مارے گئے تھے.
== یحییٰ سنوار کے پاس سے ملنے والے اسلحے کی تصاویر سامنے آگئیں ==
فلسطین پر قابض اسرائیلی فوج نے حماس کے سیاسی رہنما شہید یحییٰ السنوار کے پاس موجود اسلحے کی تصاویر جاری کی ہیں، جن میں ایک اسنائپر رائفل اور مشین گنیں شامل ہیں۔
گزشتہ روز اسرائیلی فوج نے حماس کے نئے سربراہ یحییٰ سنوار کو شہید کردیا تھا، یحییٰ سنوار کی شہادت جنوبی غزہ میں رفح علاقہ میں میں ہوئی۔


حماس کے نائب سربراہ خلیل الحیہ نے اپنے بیان میں کہا کہ یحییٰ سنوار نے اسرائیلی فورسز سے بہادری کے ساتھ لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔
یحییٰ سنوار نے آخری لمحات میں دنیا کو نیتن یاہو کی ناکامی کی تصویر دکھا دی
الحیہ نے کہا کہ یحییٰ سنوار کی شہادت سے فلسطینی مزاحمتی تحریک نے مزید جوش پکڑ لیا ہے، یحییٰ سنوار کی شہادت غاصب اسرائیل کےلیے تباہی کا پیغام ثابت ہوگی۔
اسرائیلی فوج  نے یحییٰ سنوار کی شہادت کے مقام سے ملنے والے ہتھیاروں کی تصاویر بھی جاری کی ہیں، جن میں تین رائفلیں موجود ہیں۔
یاد رہے کہ 31 جولائی 2024ء کو [[ایران]] میں ایک حملے میں حماس کے سیاسی رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد یحییٰ سنوار کو حماس کا نیا سربراہ منتخب کیا گیا تھا <ref>[ https://www.jang.com.pk/news/140206 یحییٰ سنوار کے پاس سے ملنے والے اسلحے کی تصاویر سامنے آگئیں]-jang.com.pk-شائع شدہ از: 18 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 20 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}