Jump to content

"وعدہ صادق آپریشن 2" کے نسخوں کے درمیان فرق

2,379 بائٹ کا اضافہ ،  گزشتہ کل بوقت 16:40
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 57: سطر 57:
موساد کا ہیڈ کوارٹر جل رہا ہے!
موساد کا ہیڈ کوارٹر جل رہا ہے!
ترک تجزیہ کار نے چینل 3 کو بتایا: اسرائیل میں موساد کے ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ ان تصویروں میں جو دیکھ رہا ہوں، مجھے یقین ہے کہ ایران نے اسرائیل کو سرپرائز دیا ہے۔ ایران نے یہودیوں کے نئے سال کے موقع پر اسرائیل کو زبردست تحفہ بھیجا ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927088/%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%B3%DB%92-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84-%D9%BE%D8%B1-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%81-%D8%B4%D8%B1%D9%88%D8%B9 90 فیصد میزائل نشانے پر لگے، اسرائیل ردعمل دکھائے تو سخت اور دندان شکن جواب ملے گا]- ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 1اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 6اکتوبر 2024ء۔</ref>۔

== ایران نے ہم پر تاریخ کا سب سے بڑا میزائل حملہ کردیا، نتن یاہو کا واویلا ==
اسرائیلی وزیراعظم نے ایران کی جانب سے "وعدہ صادق2 آپریشن" کے بعد پہلی مرتبہ بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے اسرائیل پر تاریخ کا سب سے بڑا میزائل حملہ کردیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق غاصب صہیونی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو نے ایران کی جانب سے اسرائیل کے خلاف وعدہ صادق 2 آپریشن کے بعد پہلی مرتبہ میڈیا پر بیان دیا ہے۔
الجزیرہ کے مطابق نتن یاہو نے ایران کے میزائل حملوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف تاریخ کا سب سے بڑا میزائل حملہ کیا گیا ہے۔
نتن یاہو نے کہا کہ ایران نے درجنوں طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل اسرائیل پر فائر کیے۔
انہوں نے کہا کہ ایرانی حملوں کے بعد جوابی کاروائی ہمارا حق ہے۔ خطے کی مقاومتی تنظیموں کی جانب سے اسرائیل کے خلاف کاروائیوں کی ایران سرپرستی کررہا ہے۔ ایران کی ایماء پر غزہ، لبنان، یمن، عراق اور [[شام]] کی طرف سے اسرائیل کے خلاف کاروائی کی جارہی ہے۔
نتن یاہو نے کہا کہ دنیا کا کوئی بھی ملک ایسے حملے کو قبول نہیں کرے گا۔ اسرائیل اپنے دفاع کو وظیفہ سمجھتا ہے اور ہم اس کام کو انجام دیں گے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927220/%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D9%86%DB%92-%DB%81%D9%85-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE-%DA%A9%D8%A7-%D8%B3%D8%A8-%D8%B3%DB%92-%D8%A8%DA%91%D8%A7-%D9%85%DB%8C%D8%B2%D8%A7%D8%A6%D9%84-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%81-%DA%A9%D8%B1%D8%AF%DB%8C%D8%A7-%D9%86%D8%AA%D9%86-%DB%8C%D8%A7%DB%81%D9%88 ایران نے ہم پر تاریخ کا سب سے بڑا میزائل حملہ کردیا، نتن یاہو کا واویلا]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 6اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 6 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔
confirmed
2,974

ترامیم