Jump to content

"سید عبد الملک حوثی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 39: سطر 39:
== 2023 کا سب سے بااثر شخصیتوں میں شمار ==
== 2023 کا سب سے بااثر شخصیتوں میں شمار ==
مہر خبررساں ایجنسی انٹرنیشنل گروپ نے اعلان کیا: 2023 خطے اور دنیا کے انتہائی اہم اور اہم واقعات سے بھرا ہوا تھا۔ پچھلے سال میں، ایسے گروہ اور بااثر شخصیات موجود تھیں جو کچھ پیش رفتوں کا رخ بدلنے میں کامیاب ہوئیں۔ اس لیے مہر عربی نے اس سال کے آخر میں سال کے سب سے بااثر شخص کے انتخاب کے لیے ایک رائے شماری کرائی۔ اس مقصد کے لیے 2023 میں 10 بااثر افراد کا تعین بین الاقوامی میدان کے اشرافیہ کے ساتھ مشاورت کے ذریعے کیا گیا اور آخر کار رائے شماری اور عوامی ووٹوں کے ذریعے سال کی سب سے بااثر شخصیت کا انتخاب کیا گیا۔ یمن کی انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی کو مہر خبررساں ایجنسی کے ایک سروے میں 2023 کی سب سے بااثر شخصیت کے طور پر منتخب کیا گیا جو بیک وقت 6 زبانوں (فارسی، عربی، انگریزی، استنبول ترکی، کرد اور اردو) میں کیا گیا۔ )۔ بحیرہ احمر اور آبنائے باب المندب میں صیہونی حکومت کے جہازوں کو نشانہ بنانا اور اسرائیل میں ایلات کی بندرگاہ کو بند کرنا 2023 میں عبدالملک الحوثی کی قیادت میں چلنے والی انصاراللہ تحریک کی اہم ترین کارروائیوں میں سے ایک ہے <ref>«عبدالملک الحوثی» به عنوان تاثیرگذارترین چهره سال ۲۰۲۳ انتخاب، [https://www.mehrnews.com/news/5988041/%D8%B9%D8%A8%D8%AF%D8%A7%D9%84%D9%85%D9%84%DA%A9-%D8%A7%D9%84%D8%AD%D9%88%D8%AB%DB%8C-%D8%A8%D9%87-%D8%B9%D9%86%D9%88%D8%A7%D9%86-%D8%AA%D8%A7%D8%AB%DB%8C%D8%B1%DA%AF%D8%B0%D8%A7%D8%B1%D8%AA%D8%B1%DB%8C%D9%86-%DA%86%D mehrnews.com]</ref>۔

== شہید حسن نصر اللہ آسمان مقاومت کا درخشندہ ستارہ، حزب اللہ کو تنہا نہیں چھوڑیں گے ==
یمنی تنظیم [[انصار اللہ]] کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے [[سید حسن نصر اللہ]] کی شہادت پر [[حزب اللہ لبنان|حزب اللہ]] کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ماضی کی طرح اس دفعہ بھی صہیونی حکومت کو بری طرح شکست ہوگی۔
مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ انصار اللہ یمن کے سربراہ سید عبدالملک الحوثی نے حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کی شہادت کی مناسبت سے [[سید علی خامنہ ای|رہبر معظم انقلاب اسلامی]]، ان کے لواحقین، لبنانی قوم، فلسطینی عوام اور مقاومت کو تعزیت پیش کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ سید حسن نصر اللہ کی شہادت سے پوری امت مسلمہ کا نقصان ہوا ہے۔ ایک عمر راہ خدا میں [[جہاد]] کے بعد پاکیزہ روح کے ساتھ شہادت کی موت ان کو مبارک ہو۔ وہ آسمان مقاومت کا درخشندہ ستارہ، کامیاب کمانڈر اور اسلامی اخلاق کے پیکر تھے۔ انہوں نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ حزب اللہ میں قابل قدر کارنامے انجام دیے۔
'
سید عبد الملک  نے کہا کہ مقاومت کے حامی بخوبی جانتے ہیں کہ راہ خدا میں جہاد شہادت پر منتہی ہوتا ہے۔ حزب اللہ نے پہلے دن سے ہی اپنے کمانڈروں، جوانوں اور حامیوں کو روح حسینی سے سرشار کیا ہے۔ الہی بندوں کی قربانی رائیگاں نہیں جاتی بلکہ اللہ تعالیٰ اس کے ذریعے فتح اور عاقبت بخیری عطا کرتا ہے۔
حوثی نے مزید کہا کہ اس وقت دشمن صہیونیوں کی جانب سے حزب اللہ کے حوصلے پست کرنے کی مکروہ سازشوں کو ناکام بنانے کی اشد ضرورت ہے۔ شہید [[اسلام]] و انسانیت حسن نصر اللہ کے ساتھ وفاداری صبر، استقامت، اللہ سے مدد طلبی اور اس پر اعتماد و توکل سے ہی ممکن ہے۔
انہوں نے کہا کہ صہیونی حکومت [[اسماعیل ہنیہ|شہید ہنیہ]] پر حملے کے بعد اپنے اہداف میں ناکام ہوگئی تھی اسی طرح شہید حسن نصر اللہ پر حملے کے بعد بھی دشمن کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا۔ دشمن صہیونی جنایت پر یقین رکھتے ہیں تاہم اپنے اہداف کے حصول میں بری طرح ناکام ہوں گے اور اللہ کے وعدے مطابق ان کی شکست یقینی ہے۔
حوثی نے تاکید کرتے ہوئے کہا کہ ہم حزب اللہ کے ساتھ کھڑے ہیں اور دشمن صہیونیوں کی خواہشات کے برعکس جہادی محاذ اور پرچم اسلام نہ صرف باقی رہے گا بلکہ مزید بلند ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ نبرد جاری ہے اور صہیونی اسلام اور مسلمانوں کے دشمن اور انسانیت کے لیے خطرہ ہیں۔ ہم لبنانی اور فلسطینی عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے اور مجاہدین کے ساتھ ایک ہی صف میں کھڑے ہیں
الحوثی نے کہا کہ ہم ثابت قدم رہیں گے۔ شہداء کا مقدس خون رائیگاں نہیں جائے گا <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927002/%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%D8%AD%D8%B3%D9%86-%D9%86%D8%B5%D8%B1-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%A2%D8%B3%D9%85%D8%A7%D9%86-%D9%85%D9%82%D8%A7%D9%88%D9%85%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D8%AF%D8%B1%D8%AE%D8%B4%D9%86%D8%AF%DB%81-%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%81-%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%D9%88 شہید حسن نصر اللہ آسمان مقاومت کا درخشندہ ستارہ، حزب اللہ کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، عبدالملک الحوثی]-ur.mehrnews.com-شائع شدہ از: 28 ستمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 2 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==