4,643
ترامیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 126: | سطر 126: | ||
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ایکس‘‘ پر ایک پوسٹ میں انہوں نے زور دیا کہ ہمارے آگے مشکل راستہ ہے جو صرف آپ کے ساتھ دینے، آپ کی ہمدردی اور بھروسے کی وجہ سے ہی آسان ہو گا۔ یہ اس وقت سامنے آیا جب پزشکیان نے حالیہ دنوں میں محمد جواد ظریف کے ہمراہ اپنی انتخابی مہم کی قیادت کی۔ انہوں نے وزارت خارجہ کی سربراہی میں گزارے آٹھ سالوں کے دوران ایران کو مغربی ممالک کے قریب لانے کی کوشش کی<ref>[https://urdu.alarabiya.net/international/2024/07/06/%DB%81%D9%85-%D8%AF%D9%88%D8%B3%D8%AA%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%DB%81%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%DB%81%D8%B1-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%DA%A9%DB%8C-%D8%B7%D8%B1%D9%81-%D8%A8%DA%91%DA%BE%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%BA-%DA%AF%DB%92-%D9%BE%D8%B2%D8%B4%DA%A9%DB%8C%D8%A7%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%D9%BE%DB%81%D9%84%D8%A7-%D8%A8%DB%8C%D8%A7%D9%86 ہم دوستی کا ہاتھ ہر ایک کی طرف بڑھائیں گے: پزشکیان کا پہلا بیان]-urdu.alarabiya.net- شائع شدہ از: 7 جولائی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 8 جولائی 2024ء۔</ref>۔ | سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ایکس‘‘ پر ایک پوسٹ میں انہوں نے زور دیا کہ ہمارے آگے مشکل راستہ ہے جو صرف آپ کے ساتھ دینے، آپ کی ہمدردی اور بھروسے کی وجہ سے ہی آسان ہو گا۔ یہ اس وقت سامنے آیا جب پزشکیان نے حالیہ دنوں میں محمد جواد ظریف کے ہمراہ اپنی انتخابی مہم کی قیادت کی۔ انہوں نے وزارت خارجہ کی سربراہی میں گزارے آٹھ سالوں کے دوران ایران کو مغربی ممالک کے قریب لانے کی کوشش کی<ref>[https://urdu.alarabiya.net/international/2024/07/06/%DB%81%D9%85-%D8%AF%D9%88%D8%B3%D8%AA%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%DB%81%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%DB%81%D8%B1-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%DA%A9%DB%8C-%D8%B7%D8%B1%D9%81-%D8%A8%DA%91%DA%BE%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%BA-%DA%AF%DB%92-%D9%BE%D8%B2%D8%B4%DA%A9%DB%8C%D8%A7%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%D9%BE%DB%81%D9%84%D8%A7-%D8%A8%DB%8C%D8%A7%D9%86 ہم دوستی کا ہاتھ ہر ایک کی طرف بڑھائیں گے: پزشکیان کا پہلا بیان]-urdu.alarabiya.net- شائع شدہ از: 7 جولائی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 8 جولائی 2024ء۔</ref>۔ | ||
== صیہونی رجیم کے جرائم کا جواب دیا جائے گا == | |||
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ صیہونی حکومت کے جرائم کو برداشت نہیں کیا جا سکتا اور ان کا جواب ضرور دیا جائے گا۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے صدر پزشکیان نے کابینہ کے اجلاس سے خطاب کے دوران [[یمن]] اور خطے کے دیگر ممالک پر صیہونی رجیم کی جارحیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اس رجیم کو روکنے کی ضرورت پر زور دیا۔ | |||
انہوں نے کہا کہ اس طرح کے جرم ([[سید حسن نصر اللہ|حسن نصر اللہ]] کے قتل) نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ یہ قاتل رجیم کسی بھی بین الاقوامی قانون اور فریم ورک کی پابندی نہیں کرتی۔ | |||
دوسری جانب امریکہ اور یورپی ممالک کے سربراہان کے دعوے کہ جنہوں نے [[ اسماعیل ہنیہ|شہید اسماعیل ہنیہ]] کے قتل پر ایران کی جانب سے جواب کاروائی نہ کرنے کے بدلے میں جنگ بندی کا وعدہ کیا تھا، سب جھوٹ تھے۔ لہذا ایسے مجرموں کو موقع دینا مزید جرائم کرنے کی حوصلہ افزائی کا باعث ہوگا۔ | |||
مسعود پزشکیان نے مسلم ممالک سے ایران کے اس مطالبے کا اعادہ کیا کہ وہ اسرائیلی جرائم سے لاتعلق نہ رہیں اور اس جنگ میں لبنانی مجاہدین کو تنہا نہیں چھوڑنا چاہیے۔ | |||
انہوں نے خبردار کیا کہ جارح رجیم باری باری مزاحمتی محور کے ممالک پر حملہ کرے گی اور مزید بے گناہ خواتین اور بچوں کو قتل کرے گی۔ | |||
انہوں نے یہ بھی کہا کہ [[حزب اللہ لبنان|حزب اللہ]] جیسی آزادی کی تحریکوں کے رہنمائوں کے قتل نے ثابت کر دیا ہے کہ انہیں شکست نہیں دی جاسکتی کیونکہ ان کے خلاء کو ان کے ساتھی جلد پُر کر دیں گے۔ | |||
پزشکیان نے صیہونی حکومت کے جرائم کا جواب دینے کی ضرورت پر مزید زور دیتے ہوئے غاصب رجیم کے حالیہ فضائی حملوں میں زخمی ہونے والے لبنانیوں کی مدد کے لیے ایران کی وزارت صحت سمیت تمام امدادی اور طبی اداروں کو مکمل تیاری کی ہدایات دیں <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927036/%D8%B5%DB%8C%DB%81%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%B1%D8%AC%DB%8C%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D8%AC%D8%B1%D8%A7%D8%A6%D9%85-%DA%A9%D8%A7-%D8%AC%D9%88%D8%A7%D8%A8-%D8%AF%DB%8C%D8%A7-%D8%AC%D8%A7%D8%A6%DB%92-%DA%AF%D8%A7-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%B5%D8%AF%D8%B1 صیہونی رجیم کے جرائم کا جواب دیا جائے گا، ایرانی صدر]-شائع شدہ از: 29 ستمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 2 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||