|
|
سطر 1: |
سطر 1: |
| [[فائل:اخوان المسلمین بحرین.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]] | | [[فائل:اسماعیل عبدالسلام هنیه.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]] |
| '''جمعیت اصلاح''' بحرین میں [[اخوان المسلمین]] کی شاخ ہے اور اس نے اپنے سیاسی بازو جمعیت منبر اسلامی کے ذریعے بحرینی پارلیمنٹ میں حصہ لیا۔ اخوان المسلمین کی سرگرمی 1930 ء میں بحرین میں قائم ہوئی۔ بحرین کی اخوان المسلمین تنظیم دیگر عرب ممالک کی اخوان المسلمین تنظیموں سے مختلف ہے کیونکہ دیگر عرب ممالک جیسے [[شام]] ، [[مصر]] اور اردنی اخوان المسلمین کے برعکس وہ حکومت کے وفادار ہیں۔ اس کی وجه یہ ہے کہ حکومت نے بحرین میں اخوان المسلمین کی مدد کی تاکہ پچھلی صدی کے وسط میں ناصریوں کی لہر کو پسپا کیا جاسکے۔ | | |
| <span id="mp-more">[[فاطمہ جناح|'''جاری رہے...''']]</span> | | '''اسماعیل ہنیہ''' ایک [[فلسطین|فلسطینی]] سیاست دان اور [[حماس]] کے سینئر سیاسی رہنما ہیں۔ وہ 29 مارچ 2006 سے 14 جون 2007 تک فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعظم رہے۔ آپ کو 25 محرم 1426 بروز بدھ تہران میں قتل اور شہید کیا گیا۔ |
| | <span id="mp-more">[[اسماعیل ہنیہ|'''جاری رہے...''']]</span> |