4,627
ترامیم
م (Mahdipor نے صفحہ مسودہ:عارف واحدی کو عارف واحدی کی جانب بدون رجوع مکرر منتقل کیا) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 17: | سطر 17: | ||
| known for = اسلامی اسکالر اور اسلامی تحریک پاکستان کا نائب صدر | | known for = اسلامی اسکالر اور اسلامی تحریک پاکستان کا نائب صدر | ||
}} | }} | ||
'''عارف واحدی'''[[تحریک جعفریہ پاکستان|شیعہ علما کونسل پاکستان]] کے مرکزی نائب صدر | '''عارف واحدی'''[[تحریک جعفریہ پاکستان|شیعہ علما کونسل پاکستان]] کے مرکزی نائب صدر اور اسلامی اسکالر ہیں۔ آپ اتحاد بین المسلمین کے داعی ہیں اور مسلمانوں کو اتحاد اور وحدت کی دعوت دیتے ہیں۔ | ||
== شہید کربلا امام حسینؑ امت میں نکتہ وحدت ہیں == | == شہید کربلا امام حسینؑ امت میں نکتہ وحدت ہیں == | ||
عارف واحدی نے کہاکہ شہدائے کربلا کے انسانی اقدار کو زندہ کرنے کے آفاقی پیغام کو اجاگر کرنے کے لئے ہر طبقہ فکر حتی غیر مسلم بھی ان کی یاد مناتے ہیں۔ پاکستان ہمارا پیارا وطن ہے جو ہم نے [[اسلام]] کے نام پر بڑی جدوجہد کے بعد آزاد کرایا تھا اس وطن میں ہر شخص اپنے عقیدے کے مطابق ایسے پروگرام کراتا ہے۔ | عارف واحدی نے کہاکہ شہدائے کربلا کے انسانی اقدار کو زندہ کرنے کے آفاقی پیغام کو اجاگر کرنے کے لئے ہر طبقہ فکر حتی غیر مسلم بھی ان کی یاد مناتے ہیں۔ پاکستان ہمارا پیارا وطن ہے جو ہم نے [[اسلام]] کے نام پر بڑی جدوجہد کے بعد آزاد کرایا تھا اس وطن میں ہر شخص اپنے عقیدے کے مطابق ایسے پروگرام کراتا ہے۔ |