271
ترامیم
Sajedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Sajedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 24: | سطر 24: | ||
ان کے نظریے کے مطابق خلیج فارس کے ساحلی عرب ملکوں میں موجود اسلام پسند تنظیموں میں دو طرح کے نظریات پائے جاتے هیں۔ ایک عقلانیت کے داعی ہیں، دوسرے تشدد اور انتہا پسندی کے حامی ہیں۔ تا هم انتهاپسندی سماجی تانے بانے کو نقصان پہنچاتی هے اور خالص نیت کے باوجود اپنے اعمال میں غلطی کا شکار هوتے ہیں۔ | ان کے نظریے کے مطابق خلیج فارس کے ساحلی عرب ملکوں میں موجود اسلام پسند تنظیموں میں دو طرح کے نظریات پائے جاتے هیں۔ ایک عقلانیت کے داعی ہیں، دوسرے تشدد اور انتہا پسندی کے حامی ہیں۔ تا هم انتهاپسندی سماجی تانے بانے کو نقصان پہنچاتی هے اور خالص نیت کے باوجود اپنے اعمال میں غلطی کا شکار هوتے ہیں۔ | ||
<ref>نقیدان، منصور، اخوان المسلمین در امارات ؛ گسترش و رکود ، ص 184. </ref> | <ref>نقیدان، منصور، اخوان المسلمین در امارات ؛ گسترش و رکود ، ص 184. </ref> | ||
==اهداف اور حکمت عملی == | |||
# تفریح، سیاحت اور فن کے نام پر هونے والے فسادات کا روک تھام. | |||
# یونیورسٹیوں میں لڑکیوں اور لڑکوں کے اختلاط کی شدید مخالفت. | |||
# فاسقوں اور شرابیوں کو حکومتی عهده دینے کی مخالفت اور ذمه داریوں کو اسلام اور اخلاقیات کی بنیاد پر تقسیم کرنے کے حامی . | |||
# مطبوعات کی نگرانی کے قانون پر توجہ دینے کی ضرورت پر تاکید . | |||
# اسلامی تعلیمات کے مطابق سکول ، کالج اور یونیورسٹی کے طلبا کے لئے تفریحی پروگراموں کا انتظام. | |||
# ملک میں غیر ملکیوں( غیر مسلم ) کے داخلے کے بارے میں انتباہ اور ملک میں داخلے کے لیے شرعی معیارات کی رعایت کی شرط. | |||
# بچوں کو مسلم مجاهدین سے محبت اور یهود ( صهیونیزم) سے دشمنی کی ترغیب دلانا. | |||
# فن کے نام پر ٹیلی ویژن پر نشر هونے والے ناچ گانے کے پروگراموں کی شدید مخالفت | |||
# دیگر ممالک جیسے بوسنیا اور ہرزیگووینا میں مقیم مذہبی بھائیوں اور بہنوں کی صوت حال پر توجہ دینے کی ضرورت پر تاکید۔ | |||
<ref>همان ص 185</ref> | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |
ترامیم