271
ترامیم
Sajedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Sajedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 19: | سطر 19: | ||
==متحدہ عرب امارات کی اخوان کے افکار اور نظریات کی بنیاد== | ==متحدہ عرب امارات کی اخوان کے افکار اور نظریات کی بنیاد== | ||
متحدہ عرب امارات کی اخوان المسلمین نے تاریخی مشن کی بنیاد پر اسلامی اور قومی دعوت پر مبنی افکار اور نظریات پیش کیے ہیں۔ | متحدہ عرب امارات کی اخوان المسلمین نے تاریخی مشن کی بنیاد پر اسلامی اور قومی دعوت پر مبنی افکار اور نظریات پیش کیے ہیں۔ | ||
یہ دعوت جغرافیائی جہت میں اس ملک کے سماجی رسم و رواج کے مطابق | یہ دعوت جغرافیائی جہت میں اس ملک کے سماجی رسم و رواج کے مطابق اور متحدہ عرب امارات کے معاشرے کی مقامی شناخت اور روایات پر مبنی ہے اس حد تک کہ اسلام کے اصولوں سے متصادم نہ ہو۔ | ||
ان کے نظریات اہل سنت و جماعت، سلف صالحین کی تعلیمات اور شیخ محمد ابن عبدالوہاب کی تعلیمات کے ساتھ ساتھ اخوان المسلمین مصر اور پاکستان کی اسلامی جماعت ، ابوالاعلیٰ مودودی اور ابوالحسن ندوی کی تعلیمات سے ماخوذ ہیں۔ | ان کے نظریات اہل سنت و جماعت، سلف صالحین کی تعلیمات اور شیخ محمد ابن عبدالوہاب کی تعلیمات کے ساتھ ساتھ اخوان المسلمین مصر اور پاکستان کی اسلامی جماعت ، ابوالاعلیٰ مودودی اور ابوالحسن ندوی کی تعلیمات سے ماخوذ ہیں۔ | ||
اخوان کے راهنماوں کا کهنا هے کہ اسلام کے نام پر بہت سی دعوتیں دی جاتی ہیں، لیکن متحدہ عرب امارات کی اخوان المسلمین کو جو چیز ممتاز کرتی ہے وہ یہ ہے کہ وہ عقلانیت کے حامی اور بدعتوں اور توہمات کے خلاف ہے، کیونکہ ان کی پالیسی خالص نصوص | اخوان کے راهنماوں کا کهنا هے کہ اسلام کے نام پر بہت سی دعوتیں دی جاتی ہیں، لیکن متحدہ عرب امارات کی اخوان المسلمین کو جو چیز ممتاز کرتی ہے وہ یہ ہے کہ وہ عقلانیت کے حامی اور بدعتوں اور توہمات کے خلاف ہے، کیونکہ ان کی پالیسی خالص نصوص اور قرآن کی آیات پر مبنی ہے۔ | ||
ان کے نظریے کے مطابق خلیج فارس کے ساحلی عرب ملکوں میں موجود اسلام پسند تنظیموں میں دو طرح کے نظریات پائے جاتے | ان کے نظریے کے مطابق خلیج فارس کے ساحلی عرب ملکوں میں موجود اسلام پسند تنظیموں میں دو طرح کے نظریات پائے جاتے هیں۔ ایک عقلانیت کے داعی ہیں، دوسرے تشدد اور انتہا پسندی کے حامی ہیں۔ تا هم انتهاپسندی سماجی تانے بانے کو نقصان پہنچاتی هے اور خالص نیت کے باوجود اپنے اعمال میں غلطی کا شکار هوتے ہیں۔ | ||
<ref>نقیدان، منصور، اخوان المسلمین در امارات ؛ گسترش و رکود ، ص 184. </ref> | <ref>نقیدان، منصور، اخوان المسلمین در امارات ؛ گسترش و رکود ، ص 184. </ref> | ||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |
ترامیم