9,666
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
(2 صارفین 13 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''سید یوسف رضا گیلانی'' [[پاکستان]] کے اسپیکر پھر وزیراعظم اور اب چیئرمین سینیٹ ہیں۔ 1988ء کے عام انتخابات میں یوسف رضا گیلانی سابق وزیراعظم نوازشریف کوشکست دے کرپہلی باررکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے۔ 2008ء میں وزیراعظم بنے۔2012ء میں سابق صدر[[آصف علی زرداری]] کے خلاف سوئس حکومت کو خط نہ لکھنے پرسپریم کورٹ سے چند سیکنڈ کی سزا نے یوسف رضا گیلانی کو 5 سال کےلیے نااہل کردیا۔ | {{Infobox person | ||
| title = سید یوسف رضا گیلانی | |||
| image = سید یوسف رضا گیلانی.jpg | |||
| name = | |||
| other names = مخدوم سید یوسف رضا | |||
| brith year = 1952 ء | |||
| brith date = 9جون | |||
| birth place = [[پاکستان]] | |||
| death year = | |||
| death date = | |||
| death place = | |||
| teachers = | |||
| students = | |||
| religion = [[اسلام]] | |||
| faith = [[ سنی]] | |||
| works = چاہ یوسف سے صدا | |||
| known for = {{افقی باکس کی فہرست | سپیکر| سابق وزیر اعظم [[پاکستان]]|چیئرمین سینیٹ }} | |||
| website = | |||
}} | |||
'''سید یوسف رضا گیلانی''' [[پاکستان]] کے اسپیکر پھر وزیراعظم اور اب چیئرمین سینیٹ ہیں۔ 1988ء کے عام انتخابات میں یوسف رضا گیلانی سابق وزیراعظم نوازشریف کوشکست دے کرپہلی باررکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے۔ 2008ء میں وزیراعظم بنے۔2012ء میں سابق صدر[[آصف علی زرداری]] کے خلاف سوئس حکومت کو خط نہ لکھنے پرسپریم کورٹ سے چند سیکنڈ کی سزا نے یوسف رضا گیلانی کو 5 سال کےلیے نااہل کردیا۔ | |||
== سوانح عمری == | == سوانح عمری == | ||
یوسف رضا گیلانی 9 جون 1952ء کو پنجاب، [[پاکستان]] کے ضلع ملتان کے ایک بااثر جاگیردار پیر گھرانے میں پیدا ہوئے جو پچھلی کئی نسلوں سے سیاست میں مضبوطی سے قدم جمائے ہوئے تھا۔ ملتان کی درگاہ حضرت موسی پاک کا گدی نشین ہونے کی بنا پر ان کا خاندان مریدین یا روحانی پیروکاروں کا بھی وسیع حلقہ رکھتا ہے۔ | یوسف رضا گیلانی 9 جون 1952ء کو پنجاب، [[پاکستان]] کے ضلع ملتان کے ایک بااثر جاگیردار پیر گھرانے میں پیدا ہوئے جو پچھلی کئی نسلوں سے سیاست میں مضبوطی سے قدم جمائے ہوئے تھا۔ ملتان کی درگاہ حضرت موسی پاک کا گدی نشین ہونے کی بنا پر ان کا خاندان مریدین یا روحانی پیروکاروں کا بھی وسیع حلقہ رکھتا ہے۔ | ||
== تعلیم == | == تعلیم == | ||
انہوں نے 1970ء میں گریجویشن اور 1976 میں جامعہ پنجاب سے ایم اے صحافت کیا۔ | انہوں نے 1970ء میں گریجویشن اور 1976 میں جامعہ پنجاب سے ایم اے صحافت کیا۔ | ||
سطر 13: | سطر 35: | ||
2008ء کے انتخابات میں کامیابی کے بعد یوسف رضا گیلانی پاکستان کے 18 ویں وزیراعظم منتخب ہوئے۔آپ 4 سال۔ایک ماہ اور ایک دن تک وزیراعظم کے عہدے پرفائزرہے۔انہیں پاکستان کے طویل مدت تک وزیراعظم رہنے کا اعزاز حاصل ہے۔ | 2008ء کے انتخابات میں کامیابی کے بعد یوسف رضا گیلانی پاکستان کے 18 ویں وزیراعظم منتخب ہوئے۔آپ 4 سال۔ایک ماہ اور ایک دن تک وزیراعظم کے عہدے پرفائزرہے۔انہیں پاکستان کے طویل مدت تک وزیراعظم رہنے کا اعزاز حاصل ہے۔ | ||
طویل سیاسی سفرکے بعد یوسف رضا گیلانی نے اپنا نیا سیاسی سفرایوان بالا سے شروع کیا۔ وہ عبدالحفیظ شیخ کو 5 ووٹوں سے شکست دے کرسینیٹرمنتخب ہوئے | طویل سیاسی سفرکے بعد یوسف رضا گیلانی نے اپنا نیا سیاسی سفرایوان بالا سے شروع کیا۔ وہ عبدالحفیظ شیخ کو 5 ووٹوں سے شکست دے کرسینیٹرمنتخب ہوئے | ||
<ref>[https://www.aaj.tv/news/30254735 یوسف رضا گیلانی کی سیاسی زندگی پر ایک نظر]- شائع شدہ از: 11مارچ 2021- اخذ شدہ بہ تاریخ: 14 جون 2024ء۔ | <ref>[https://www.aaj.tv/news/30254735 یوسف رضا گیلانی کی سیاسی زندگی پر ایک نظر]-aaj.tv/news- شائع شدہ از: 11مارچ 2021- اخذ شدہ بہ تاریخ: 14 جون 2024ء۔ | ||
</ref>۔ | </ref>۔ | ||
ان انتخابات میں کامیابی کے بعد یوسف رضا گیلانی ایک مرتبہ پھر وفاقی کابینہ کے رکن بننے اور اس مرتبہ انہیں [[بے نظیر بھٹو|بینظیر بھٹو]] کی کابینہ میں سیاحت اور ہاؤسنگ و تعمیرات کی وزارت ملی۔ سیاسی کیرئر کے دوران یوسف رضا گیلانی کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات میں نیب نے ریفرنس دائر کیا اور راولپنڈی کی ایک احتساب عدالت نے ستمبر سنہ دو ہزار چار میں یوسف رضا گیلانی کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں تین سو ملازمین غیر قانونی طور پر بھرتی کرنے کے الزام میں دس سال قید با مشقت کی سزا سنائی تاہم سنہ دو ہزار چھ میں یوسف رضا گیلانی کو عدالتی حکم پر رہائی مل گئی۔ | ان انتخابات میں کامیابی کے بعد یوسف رضا گیلانی ایک مرتبہ پھر وفاقی کابینہ کے رکن بننے اور اس مرتبہ انہیں [[بے نظیر بھٹو|بینظیر بھٹو]] کی کابینہ میں سیاحت اور ہاؤسنگ و تعمیرات کی وزارت ملی۔ سیاسی کیرئر کے دوران یوسف رضا گیلانی کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات میں نیب نے ریفرنس دائر کیا اور راولپنڈی کی ایک احتساب عدالت نے ستمبر سنہ دو ہزار چار میں یوسف رضا گیلانی کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں تین سو ملازمین غیر قانونی طور پر بھرتی کرنے کے الزام میں دس سال قید با مشقت کی سزا سنائی تاہم سنہ دو ہزار چھ میں یوسف رضا گیلانی کو عدالتی حکم پر رہائی مل گئی۔ | ||
=== اڈیالہ جیل میں اسیری === | === اڈیالہ جیل میں اسیری === | ||
انہوں نے اڈیالہ جیل میں اسیری کے دوران اپنی یاداشتوں پر مبنی پر ایک کتاب '''چاہ یوسف سے صدا''' لکھی۔ | انہوں نے اڈیالہ جیل میں اسیری کے دوران اپنی یاداشتوں پر مبنی پر ایک کتاب '''چاہ یوسف سے صدا''' لکھی۔ | ||
سطر 30: | سطر 53: | ||
وزیر اعظم پاکستان [[شہباز شریف|محمد شہباز شریف]] نے اپنے ایک پیغام میں سینیٹ کے نئے چیئرمین اور وائس چیئرمین کے انتخاب پر مبارکباد دیتے ہوئے اسے پاکستان میں جمہوری نظام کا تسلسل قرار دیا۔ | وزیر اعظم پاکستان [[شہباز شریف|محمد شہباز شریف]] نے اپنے ایک پیغام میں سینیٹ کے نئے چیئرمین اور وائس چیئرمین کے انتخاب پر مبارکباد دیتے ہوئے اسے پاکستان میں جمہوری نظام کا تسلسل قرار دیا۔ | ||
سینیٹ کے نئے چیئرمین کا انتخاب مخلوط حکومت کی 2 اہم جماعتوں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان طے پانے والے معاہدے کا حصہ ہے۔ اس معاہدے کے مطابق قومی اسمبلی کی چیئرمین شپ مسلم لیگ (ن) اور وائس چیئرمین پیپلز پارٹی ہوگا ہے <ref>[https://ur.irna.ir/news/85439997/%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%DB%8C%D9%88%D8%B3%D9%81-%D8%B1%D8%B6%D8%A7-%DA%AF%DB%8C%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%B3%DB%8C%D9%86%DB%8C%D9%B9-%DA%A9%DB%92-%D9%86%D8%A6%DB%92-%DA%86%DB%8C%D8%A6%D8%B1%D9%85%DB%8C%D9%86-%D9%85%D9%86%D8%AA%D8%AE%D8%A8 سید یوسف رضا گیلانی سینیٹ کے نئے چیئرمین منتخب]- شائع شدہ از: 9 اپریل 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 15 جون 2024ء۔</ref>۔ | سینیٹ کے نئے چیئرمین کا انتخاب مخلوط حکومت کی 2 اہم جماعتوں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان طے پانے والے معاہدے کا حصہ ہے۔ اس معاہدے کے مطابق قومی اسمبلی کی چیئرمین شپ مسلم لیگ (ن) اور وائس چیئرمین پیپلز پارٹی ہوگا ہے <ref>[https://ur.irna.ir/news/85439997/%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%DB%8C%D9%88%D8%B3%D9%81-%D8%B1%D8%B6%D8%A7-%DA%AF%DB%8C%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%B3%DB%8C%D9%86%DB%8C%D9%B9-%DA%A9%DB%92-%D9%86%D8%A6%DB%92-%DA%86%DB%8C%D8%A6%D8%B1%D9%85%DB%8C%D9%86-%D9%85%D9%86%D8%AA%D8%AE%D8%A8 سید یوسف رضا گیلانی سینیٹ کے نئے چیئرمین منتخب]-ur.irna.ir/news- شائع شدہ از: 9 اپریل 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 15 جون 2024ء۔</ref>۔ | ||
== صدر سید ابراہیم رئیسی اور یوسف رضا گیلانی کی ملاقات == | == صدر سید ابراہیم رئیسی اور یوسف رضا گیلانی کی ملاقات == | ||
پاکستان کے چیئرمین سینیٹ سیدیوسف رضا گیلانی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سے ملاقات و گفتگو کی۔ | پاکستان کے چیئرمین سینیٹ سیدیوسف رضا گیلانی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سے ملاقات و گفتگو کی۔ | ||
سطر 37: | سطر 61: | ||
صدر ایران سید ابراہیم رئيسی نے پاکستان کا دورہ جاری رکھتے ہوئے اس ملک کے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی۔ | صدر ایران سید ابراہیم رئيسی نے پاکستان کا دورہ جاری رکھتے ہوئے اس ملک کے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی۔ | ||
اس سے قبل دونوں ملکوں کے سربراہوں نے بھی ملاقات کی اور اعلی وفود کی شرکت سے ایک نشست کا بھی انعقاد کیا گيا ۔ | اس سے قبل دونوں ملکوں کے سربراہوں نے بھی ملاقات کی اور اعلی وفود کی شرکت سے ایک نشست کا بھی انعقاد کیا گيا ۔ | ||
اس دورے میں دونوں ملکوں کے درومیان تعاون کے 8 معاہدوں پر دستخط ہوئے <ref>[https://ur.irna.ir/news/85453607/%D8%B5%D8%AF%D8%B1-%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D8%A7%D8%A8%D8%B1%D8%A7%DB%81%DB%8C%D9%85-%D8%B1%D8%A6%DB%8C%D8%B3%DB%8C-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%DB%8C%D9%88%D8%B3%D9%81-%D8%B1%D8%B6%D8%A7-%DA%AF%DB%8C%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D9%85%D9%84%D8%A7%D9%82%D8%A7%D8%AA صدر سید ابراہیم رئیسی اور یوسف رضا گیلانی کی ملاقات]- شائع شدہ از: 22اپریل 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 15 جون 2024ء۔</ref>۔ | اس دورے میں دونوں ملکوں کے درومیان تعاون کے 8 معاہدوں پر دستخط ہوئے <ref>[https://ur.irna.ir/news/85453607/%D8%B5%D8%AF%D8%B1-%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D8%A7%D8%A8%D8%B1%D8%A7%DB%81%DB%8C%D9%85-%D8%B1%D8%A6%DB%8C%D8%B3%DB%8C-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%DB%8C%D9%88%D8%B3%D9%81-%D8%B1%D8%B6%D8%A7-%DA%AF%DB%8C%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D9%85%D9%84%D8%A7%D9%82%D8%A7%D8%AA صدر سید ابراہیم رئیسی اور یوسف رضا گیلانی کی ملاقات]-ur.irna.ir/news-ur.irna.ir/news- شائع شدہ از: 22اپریل 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 15 جون 2024ء۔</ref>۔ | ||
== پاکستان چیئرمین سینیٹ نے بھی ایران کے سفارتخانے آکر صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت پیش کی == | == پاکستان چیئرمین سینیٹ نے بھی ایران کے سفارتخانے آکر صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت پیش کی == | ||
سطر 46: | سطر 70: | ||
انہوں نے اس موقع پر صدر [[سید ابراہیم رئیسی]] کی شہادت پر غم و اندوہ کا اظہار کیا اور کہا کہ آج ایک عزیز بھائی کے گزر جانے پر پوری پاکستانی قوم سوگوار ہے۔ | انہوں نے اس موقع پر صدر [[سید ابراہیم رئیسی]] کی شہادت پر غم و اندوہ کا اظہار کیا اور کہا کہ آج ایک عزیز بھائی کے گزر جانے پر پوری پاکستانی قوم سوگوار ہے۔ | ||
سید یوسف رضا گیلانی نے وزیٹر بک میں بھی شہید صدر سید ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ ڈاکٹر [[حسین امیر عبداللہیان|حسین امیرعبداللہیان]] کے لئے تعزیتی کلمات درج کئے | سید یوسف رضا گیلانی نے وزیٹر بک میں بھی شہید صدر سید ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ ڈاکٹر [[حسین امیر عبداللہیان|حسین امیرعبداللہیان]] کے لئے تعزیتی کلمات درج کئے | ||
<ref>[https://ur.irna.ir/news/85484918/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%DA%86%DB%8C%D8%A6%D8%B1%D9%85%DB%8C%D9%86-%D8%B3%DB%8C%D9%86%DB%8C%D9%B9-%D9%86%DB%92-%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D9%81%D8%A7%D8%B1%D8%AA%D8%AE%D8%A7%D9%86%DB%92-%D8%A2%DA%A9%D8%B1-%D8%B5%D8%AF%D8%B1-%D8%B1%D8%A6%DB%8C%D8%B3%DB%8C پاکستان چیئرمین سینیٹ نے بھی ایران کے سفارتخانے آکر صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت پیش کی]- شائع شدہ از: 21 مئی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 15 جون 2024ء۔</ref>۔ | <ref>[https://ur.irna.ir/news/85484918/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%DA%86%DB%8C%D8%A6%D8%B1%D9%85%DB%8C%D9%86-%D8%B3%DB%8C%D9%86%DB%8C%D9%B9-%D9%86%DB%92-%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D9%81%D8%A7%D8%B1%D8%AA%D8%AE%D8%A7%D9%86%DB%92-%D8%A2%DA%A9%D8%B1-%D8%B5%D8%AF%D8%B1-%D8%B1%D8%A6%DB%8C%D8%B3%DB%8C پاکستان چیئرمین سینیٹ نے بھی ایران کے سفارتخانے آکر صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت پیش کی]- ur.irna.ir/news- شائع شدہ از: 21 مئی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 15 جون 2024ء۔</ref>۔ | ||
ایرانی سفیر رضا امیر ی مقدم سے ملاقات میں یوسف رضا گیلانی نے مزید کہا کہ ایرانی صدر کی وفات عالم [[اسلام]] کیلئے ایک عظیم نقصان ہے، صدر ابراہیم رئیسی ایک نیک انسان، عالم اور پاکستان کے عظیم دوست تھے، ابراہیم رئیسی کی وفات سے امت مسلمہ ایک عظیم رہنماء سے محروم ہوگئی۔ | |||
قائمقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے اسلام آباد میں واقع ایرانی سفارتخانے کا دورہ کیا اور ایرانی سفیر رضا امیری مقدم سے ملاقات کی۔ | |||
ایران میں ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ اور دیگر کے افسوسناک انتقال پر اظہار ِتعزیت کیا۔ قائم مقام صدر نے ایرانی صدر کے انتقال پر پاکستانی حکومت اور عوام کی جانب سے گہرے دکھ کا اظہار کیا، سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پوری قوم ایرانی صدر کی وفات پر غمزدہ ہے، ایرانی بھائیوں اور بہنوں کے غم میں برابر کی شریک ہے۔ | |||
ایرانی صدر کی وفات عالم اسلام کے لیے ایک عظیم نقصان ہے، صدر ابراہیم رئیسی ایک نیک انسان، عالم اور پاکستان کے عظیم دوست تھے، ابراہیم رئیسی کی وفات سے امت مسلمہ ایک عظیم رہنماء سے محروم ہوگئی، پاکستان اور ایران کے درمیان تاریخی، ثقافتی اور ادبی روابط پر مبنی بہترین تعلقات ہیں، دونوں برادر ممالک کو مزید قریب لانے کیلئے عوامی روابط اور پارلیمانی تبادلوں کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔ | |||
اس موقع پر ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان بہترین تعلقات ہیں، پاکستان کے ساتھ تعلقات کا فروغ ایران کی خارجہ پالیسی کا بنیادی ستون ہے، ایران کے سپریم لیڈر نے پاکستان کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر خصوصی زور دیا، مرحوم صدر رئیسی کا حالیہ دورہ ِپاکستان اسی تناظر میں ہوا، ایرانی سفیر نے تعزیتی پیغامات، ایرانی عوام کے غم میں شریک ہونے پر پاکستانی عوام اور حکومت کا شکریہ ادا کیا۔ قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے ایرانی سفارت خانے میں مہمانوں کی کتاب میں تعزیتی تاثرات بھی درج کیے <ref>[https://www.islamtimes.org/ur/news/1136546/%D9%82%D8%A7%D8%A6%D9%85-%D9%85%D9%82%D8%A7%D9%85-%D8%B5%D8%AF%D8%B1-%DB%8C%D9%88%D8%B3%D9%81-%D8%B1%D8%B6%D8%A7-%DA%AF%DB%8C%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D9%81%D8%A7%D8%B1%D8%AA%D8%AE%D8%A7%D9%86%DB%92-%D8%AF%D9%88%D8%B1%DB%81-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%DB%81%D8%A7%D8%AF%D8%AA-%D9%BE%D8%B1-%D8%A7%D8%B8%DB%81%D8%A7%D8%B1-%D8%AA%D8%B9%D8%B2%DB%8C%D8%AA قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کا ایران کے سفارتخانے]- islamtimes.org- islamtimes.org- شائع شدہ از: 21 مئی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 15 جون 2024ء۔</ref>۔ | |||
== فلسطین کیلئے ہم سب کو ایک ہونا ہوگا == | == فلسطین کیلئے ہم سب کو ایک ہونا ہوگا == | ||
سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ [[فلسطین]] کے معاملے پر ہم سب کو متحد اور ایک ہونا ہوگا۔ | سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ [[فلسطین]] کے معاملے پر ہم سب کو متحد اور ایک ہونا ہوگا۔ | ||
سطر 74: | سطر 108: | ||
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے آج پارلیمنٹ ہاوس میں ملاقات کی، گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے نومنتخب چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی، پارلیمنٹ ہاوس میں ہونے والی ملاقات میں ملکی مجموعی صورتحال اور سیاحت کے فروغ سمیت دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر گلگت بلتستان نے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کو [[گلگت بلتستان]] کے انتظامی امور سمیت مختلف امور پر بریفنگ دی <ref>[https://www.islamtimes.org/ur/news/1129366/%DA%AF%D9%88%D8%B1%D9%86%D8%B1-%DA%AF%D9%84%DA%AF%D8%AA-%D8%A8%D9%84%D8%AA%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D9%85%DB%81%D8%AF%DB%8C-%D8%B4%D8%A7%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%DA%86%DB%8C%D8%A6%D8%B1%D9%85%DB%8C%D9%86-%D8%B3%DB%8C%D9%86%D9%B9-%DB%8C%D9%88%D8%B3%D9%81-%D8%B1%D8%B6%D8%A7-%DA%AF%DB%8C%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%B3%DB%92-%D9%85%D9%84%D8%A7%D9%82%D8%A7%D8%AA گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کی چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی سے ملاقات]- islamtimes.org- شائع شدہ از: 18اپریل 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 15 جون 2024ء۔</ref>۔ | چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے آج پارلیمنٹ ہاوس میں ملاقات کی، گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے نومنتخب چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی، پارلیمنٹ ہاوس میں ہونے والی ملاقات میں ملکی مجموعی صورتحال اور سیاحت کے فروغ سمیت دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر گلگت بلتستان نے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کو [[گلگت بلتستان]] کے انتظامی امور سمیت مختلف امور پر بریفنگ دی <ref>[https://www.islamtimes.org/ur/news/1129366/%DA%AF%D9%88%D8%B1%D9%86%D8%B1-%DA%AF%D9%84%DA%AF%D8%AA-%D8%A8%D9%84%D8%AA%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D9%85%DB%81%D8%AF%DB%8C-%D8%B4%D8%A7%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%DA%86%DB%8C%D8%A6%D8%B1%D9%85%DB%8C%D9%86-%D8%B3%DB%8C%D9%86%D9%B9-%DB%8C%D9%88%D8%B3%D9%81-%D8%B1%D8%B6%D8%A7-%DA%AF%DB%8C%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%B3%DB%92-%D9%85%D9%84%D8%A7%D9%82%D8%A7%D8%AA گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کی چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی سے ملاقات]- islamtimes.org- شائع شدہ از: 18اپریل 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 15 جون 2024ء۔</ref>۔ | ||
== پاکستان علاقائی وعالمی سطح پر امن کا خواہاں، سی پیک خطے میں گیم چینجر منصوبہ ہے == | |||
منہاج یونیورسٹی لاہور میں بین الاقوامی کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی شرکا سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سینٹ کا کہنا تھا کہ پاکستان خطے میں جیواکنا مک پوزیشن کا حامل ملک ہے جو خطے میں سوشو اکنامک ڈویلپمنٹ کے لیے اپنا بھرپور کردا ر ادا کر رہا ہے، دنیا بھر میں قیام امن کے لیے اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم سے پاکستان کی خدمات سب سے زیادہ ہیں، دنیا میں جہاں بھی قیام امن کی ضرورت ہوتی ہے اس سلسے میں پاکستان کی نمائندگی دیگر تمام ممالک سے زیادہ ہے۔ | |||
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان علاقائی اور عالمی سطح پر پائیدار امن کا خواہاں ہے، سی پیک خطے میں گیم چینجز منصوبہ ہے، نوجوانوں کو تعلیم کے میدان میں سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، علاقائی سیاحت کو فروغ دے کر کثیر زرمبالہ پیدا کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار منہاج یونیورسٹی لاہور میں بین الاقوامی کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں پائیدار امن کے بغیر ترقی کا خواب نہ ممکن ہے۔ | |||
=== خطے میں امن، خوشحالی اور غربت کے خاتمے کے لیے پاکستان کا کردار === | |||
پاکستان خطے میں امن، خوشحالی اور غربت کے خاتمے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کر رہا ہے، ہمارا ویژن خطے میں پائیدار امن کے لیے اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر تمام سٹیک ہولڈز کو ایک پلیٹ فارم پر لانا ہے تاکہ آنے والی نسلوں کو پرامن ماحول فراہم کیا جاسکے، پاکستان نے اس سلسلے میں امریکہ اور [[افغانستان]] کے درمیان تنازعات کے خاتمے اور امن کے لئے ڈائیلاگ کا آغاز کیا ہے۔ | |||
=== پاکستان خطے میں جیواکنامک پوزیشن === | |||
پاکستان خطے میں جیواکنامک پوزیشن کا حامل ملک ہے جو خطے میں سوشو اکنامک ڈویلپمنٹ کے لیے اپنا بھرپور کردا ر ادا کر رہا ہے، دنیا بھر میں قیام امن کے لیے اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم سے پاکستان کی خدمات سب سے زیادہ ہیں، دنیا میں جہاں بھی قیام امن کی ضرورت ہوتی ہے اس سلسے میں پاکستان کی نمائندگی دیگر تمام ممالک سے زیادہ ہے۔ | |||
سید یوسف رضا گیلانی نے کہاکہ پاکستان تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ بہتر تعلقات کا خواہاں ہے، دنیا اب گلوبل ویلج بن چکی ا ور روایتی طریقے سے ہٹ کر جدت کی جانب گامزن ہے۔ | |||
=== پاکستان ترقی کے راہ پر گامزن === | |||
تحقیق سے یہ بات ثابت ہے کہ اس ملک کی جی ڈی پی زیادہ ہے جس کے ہمسایوں سے اور ریجنل تعلقات بہتر ہیں۔ چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ سی پیک منصوبہ دوستی کی نشانی ہے، سی پیک پاکستان اور چین کے لیے ہی نہیں بلکہ پورے خطے کے لیے گیم چینجر منصوبہ ہے، سی پیک کے ذریعے پسماندہ علاقوں کو ترقی کے عمل سے جوڑا جائے گا اور ملکی معیشت صنعتی انقلاب سے ہمکنار ہو گی۔ | |||
سی پیک کے ذریعے علاقائی ممالک کے درمیان تجارت، انفراسٹرکچر، انرجی میں تعاون کے فروغ سے مستقل قریب میں بہت زیادہ فائدہ اور ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔ انہوں نے کہاکہ کاسا 1000 منصوبہ خطے کے توانائی کے تعاون کا عزم میں ایک اہم قدم ہے، اس علاقائی منصوبہ کا مقصد تاجکستان اورکرغزستان سے افغانستان کے راستے پاکستان کو صاف توانائی فراہم کرنا ہے۔ | |||
=== پاکستان میں سیاحت کے میدان میں پوٹینشل === | |||
یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پاکستان میں سیاحت کے میدان میں بہت پوٹینشل موجود ہے، سیاحت کی انڈسٹری کو فروغ دے کر نہ صرف کثیر زرمبادلہ کمایا جا سکتا ہے بلکہ ملکی مثبت امیج کو دنیا بھر میں اجاگر کیا جا سکتا ہے، حکومت سیاحت کے لیے بھرپور اقدامات اٹھا رہی ہے، سیاحت کے فروغ سے نہ صرف پاکستان میں رہنے والے افراد کو تفریح کی معیاری سہولیات میسر آئیں گی بلکہ دنیا بھر سے لوگ پاکستان کا رخ کریں گے جس سے سیاحت سے جڑے سیکٹرز کو فروغ ملے گا اور روزگار میں اضافہ ہوگا<ref>[https://www.islamtimes.org/ur/news/1131603/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%82%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%D9%88%D8%B9%D8%A7%D9%84%D9%85%DB%8C-%D8%B3%D8%B7%D8%AD-%D9%BE%D8%B1-%D8%A7%D9%85%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%D8%AE%D9%88%D8%A7%DB%81%D8%A7%DA%BA-%D8%B3%DB%8C-%D9%BE%DB%8C%DA%A9-%D8%AE%D8%B7%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DA%AF%DB%8C%D9%85-%DA%86%DB%8C%D9%86%D8%AC%D8%B1-%D9%85%D9%86%D8%B5%D9%88%D8%A8%DB%81-%DB%81%DB%92-%DB%8C%D9%88%D8%B3%D9%81-%D8%B1%D8%B6%D8%A7-%DA%AF%DB%8C%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%8C پاکستان علاقائی وعالمی سطح پر امن کا خواہاں، سی پیک خطے میں گیم چینجر منصوبہ ہے، یوسف رضا گیلانی]- islamtimes.org- | |||
27اپریل 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 15 جون 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | |||
{{حوالہ جات}} | |||
{{پاکستان}} | |||
[[زمرہ:شخصیات]] | |||
[[زمرہ:پاکستان]] |