3,751
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 47: | سطر 47: | ||
سید یوسف رضا گیلانی نے وزیٹر بک میں بھی شہید صدر سید ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ ڈاکٹر [[حسین امیر عبداللہیان|حسین امیرعبداللہیان]] کے لئے تعزیتی کلمات درج کئے | سید یوسف رضا گیلانی نے وزیٹر بک میں بھی شہید صدر سید ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ ڈاکٹر [[حسین امیر عبداللہیان|حسین امیرعبداللہیان]] کے لئے تعزیتی کلمات درج کئے | ||
<ref>[https://ur.irna.ir/news/85484918/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%DA%86%DB%8C%D8%A6%D8%B1%D9%85%DB%8C%D9%86-%D8%B3%DB%8C%D9%86%DB%8C%D9%B9-%D9%86%DB%92-%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D9%81%D8%A7%D8%B1%D8%AA%D8%AE%D8%A7%D9%86%DB%92-%D8%A2%DA%A9%D8%B1-%D8%B5%D8%AF%D8%B1-%D8%B1%D8%A6%DB%8C%D8%B3%DB%8C پاکستان چیئرمین سینیٹ نے بھی ایران کے سفارتخانے آکر صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت پیش کی]- شائع شدہ از: 21 مئی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 15 جون 2024ء۔</ref>۔ | <ref>[https://ur.irna.ir/news/85484918/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%DA%86%DB%8C%D8%A6%D8%B1%D9%85%DB%8C%D9%86-%D8%B3%DB%8C%D9%86%DB%8C%D9%B9-%D9%86%DB%92-%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D9%81%D8%A7%D8%B1%D8%AA%D8%AE%D8%A7%D9%86%DB%92-%D8%A2%DA%A9%D8%B1-%D8%B5%D8%AF%D8%B1-%D8%B1%D8%A6%DB%8C%D8%B3%DB%8C پاکستان چیئرمین سینیٹ نے بھی ایران کے سفارتخانے آکر صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت پیش کی]- شائع شدہ از: 21 مئی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 15 جون 2024ء۔</ref>۔ | ||
== فلسطین کیلئے ہم سب کو ایک ہونا ہوگا == | |||
سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ [[فلسطین]] کے معاملے پر ہم سب کو متحد اور ایک ہونا ہوگا۔ | |||
سینیٹ اجلاس میں سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے [[غزہ]] کی صورتحال پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر میں [[اسرائیل]] کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے جارہے ہیں، احتجاجی مظاہرے اس لئے کارگر نہیں ہورہے کیونکہ ہم سب متحد نہیں ہیں۔ | |||
انہوں نے کہا کہ او آئی سی کو وہ کردار ادا کرنا ہوگا جس کیلئے وہ بنائی گئی تھی، لفظ وحشی بھی اسرائیل کیلئے کافی نہیں ہے، ہمیں منافقت سے نکل کر کھل کر مذمت کرنا ہوگی، امریکی صدر سے عرب ممالک نے ملنے سے بائیکاٹ کیا ہے۔ | |||
یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ کئی قراردادیں فلسطین پر پہلے بھی پاس ہوئیں، ہمیں نتائج پر فوکس کرنا ہوگا، ہم چین کو سراہتے ہیں جو اس معاملے پر ثالثی کیلئے تیار ہے <ref>[https://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/766687 فلسطین کیلئے ہم سب کو ایک ہونا ہوگا: یوسف رضا گیلانی]-urdu.dunyanews.tv- شائع شدہ از: 30 اکتوبر 2023ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: بہ تاریخ: 15 جون 2024ء۔</ref>۔ |