Jump to content

"اخوان المسلمین ایران" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 22: سطر 22:
==اهداف اور پالیسیاں==
==اهداف اور پالیسیاں==
=====1 - اهداف=====
=====1 - اهداف=====
1- معنویت  اور اخلاقی فضائل کو فروغ دینا؛

2- ملک کی متوازن اور پائیدار ترقی کے لیے کام کرنا؛

3- مساوات اور شہریت کے حقوق پر زور دے کر قومی یکجہتی اور ہم آہنگی کو مضبوط کرنا؛

4- قانون کی حکمرانی کے اصول کو ادارہ جاتی بنانا اور قانونی طریقہ کار کے ذریعے اس میں ترمیم کرنا۔

5- آزادی، انسانی حقوق، خواتین اور بچوں کے حقوق، ماحولیاتی تحفظ، امن، تشدد اور تنوع کی نفی جیسی اقدار کو فروغ دینا؛

6- اسلامی معاشرتی نظام  کے مجموعه کے طور پر خاندانی نظام  کو مضبوط کرنا؛

7- با اهمی مشاورت اور اجتماعی تعقل کی بنیاد کو مضبوط کرنا۔

=====2 - پالیسیاں=====
=====2 - پالیسیاں=====
1-  فکری اور عملی اعتبار سے با همی گفتگو، رواداری ، مسالمت آمیز  زندگی  اور اعتدال اور توازن  کی پاسداری

2- ثقافتی اور سماجی سرگرمیوں میں شرکت اور حصہ لینا اور اس سلسلے میں عوامی خدمات فراہم کرنا؛

3- جماعتوں،  تحریکوں ،  عوامی تنظیموں اور مذہبی اور ثقافتی مراکز کے ساتھ جمہوری تعلقات اور تعامل؛

4- اجتماعی اور تنظیمی کاموں میں اجتماعی سوچ کا ملتزم هونا  

5- اسلامی تعلیمات اور شرعی علوم کی تعلیم؛

6- ملک کے  قومی  اور مذہبی تنوع کا احترام کرنا۔

<ref>[https://www.islahweb.org/fa/asasname مرام نامه و اساس نامه ] ( ایران کی اصلاح اور دعوت جماعت کا آئین نامه )-www.islahweb.org۔ (زبان فارسی)- تاریخ درج شده: 7/دسمبر/2021 ء تاریخ اخذ شده:  8جون 2024ء۔</ref>
<ref>[https://www.islahweb.org/fa/asasname مرام نامه و اساس نامه ] ( ایران کی اصلاح اور دعوت جماعت کا آئین نامه )-www.islahweb.org۔ (زبان فارسی)- تاریخ درج شده:7/دسمبر/2021 ء تاریخ اخذ شده:  8جون 2024ء۔</ref>

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
286

ترامیم