4,559
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 116: | سطر 116: | ||
انہوں نے مزید کہا: کہ پچھلے 100 سالوں کے دوران، صیہونیت نے سیاسی حربوں کو کو استعمال کرکے طاقت حاصل کی اور وہ خود کو یہودیوں کے نمائندے کے طور پر دنیا میں متعارف کروانا چاہتی ہے، جب کہ صیہونیت کی پہلی مخالفت یہودیوں کی طرف سے ہوئی ہے <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/398725/ صیہونیت کی سب سے پہلے مخالفت یہودیوں نے ہی کی]- ur.hawzahnews.com-شائع شدہ از:8 مئی 2024ء-اخذ شدہ بہ تاریخ: 8 مئی 2024ء۔</ref>۔ | انہوں نے مزید کہا: کہ پچھلے 100 سالوں کے دوران، صیہونیت نے سیاسی حربوں کو کو استعمال کرکے طاقت حاصل کی اور وہ خود کو یہودیوں کے نمائندے کے طور پر دنیا میں متعارف کروانا چاہتی ہے، جب کہ صیہونیت کی پہلی مخالفت یہودیوں کی طرف سے ہوئی ہے <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/398725/ صیہونیت کی سب سے پہلے مخالفت یہودیوں نے ہی کی]- ur.hawzahnews.com-شائع شدہ از:8 مئی 2024ء-اخذ شدہ بہ تاریخ: 8 مئی 2024ء۔</ref>۔ | ||
== غزہ میں جنگ بندی کی جائے، اسرائیل کی نابودی کے مناظر دیکھ رہے ہیں == | |||
[[غزہ]] میں جنگ بندی کی جائے، [[اسرائیل]] کی نابودی کے مناظر دیکھ رہے ہیں، سابق صہیونی وزیراعظم | |||
سابق صہیونی وزیراعظم ایہود اولمرٹ نے کہا ہے کہ شمالی سرحدوں پر لبنانی مزاحمتی تنظیم کے حملوں میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے کہا ہے کہ صہیونی رہنما شمالی سرحدوں کی صورتحال کے بارے میں تشویش کا شکار ہیں۔ | |||
ایہود اولمرٹ نے کہا ہے کہ [[لبنان]] سے [[حزب اللہ لبنان|حزب اللہ]] شمالی فلسطین میں صہیونی تنصیبات پر حملوں میں مزید تیزی لاسکتی ہے۔ | |||
انہوں نے کہا کہ غزہ کی جنگ ختم ہونا چاہئے۔ ہم ڈرامائی طور پر اسرائیل کی نابودی کے مناظر دیکھ رہے ہیں۔ رفح پر حملوں کا کوئی فائدہ نہیں جبکہ اس کے عوض ہم سنگین قیمت ادا کررہے ہیں۔ | |||
یاد رہے کہ غزہ میں صہیونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں لبنان سے حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع صہیونی تنصیبات کو حملوں میں تیزی لائی ہے۔ | |||
حزب اللہ نے صہیونی فوجی تنصیبات پر جدید ترین میزائل، راکٹ اور ڈرون طیاروں سے حملے کئے ہیں [https://ur.mehrnews.com/news/1924534/%D8%BA%D8%B2%DB%81-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AC%D9%86%DA%AF-%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D8%AC%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84-%DA%A9%DB%8C-%D9%86%D8%A7%D8%A8%D9%88%D8%AF%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D9%85%D9%86%D8%A7%D8%B8%D8%B1-%D8%AF%DB%8C%DA%A9%DA%BE-%D8%B1%DB%81%DB%92 غزہ میں جنگ بندی کی جائے، اسرائیل کی نابودی کے مناظر دیکھ رہے ہیں، سابق صہیونی وزیراعظم]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 7 جون 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 8 جون 2024ء۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |