3,776
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 60: | سطر 60: | ||
== فقہ اور اصول کا درس خارج == | == فقہ اور اصول کا درس خارج == | ||
آپ نے 44 سال کی عمر میں (1364 ہجری) میں فقہ و اصول کا تدریس شروع کیا، جو آیت اللہ بروجردی کی قم میں آمد کے موقع پر ہوا۔ ان کے درس خارج کی کچھ خصوصیات اور فوائد یہ تھے کہ ہر مسئلے کا حل اور اس کے موضوعات کی مکمل وضاحت اور نشوونما، بنیادی موضوعات کو فلسفیانہ موضوعات کے ساتھ نہ ملانا، نئے اور اختراعی نظریات پیش کرنا اور سابقہ علماء کی تقلید نہ کرنا۔ یہاں پر ان کے | آپ نے 44 سال کی عمر میں (1364 ہجری) میں فقہ و اصول کا تدریس شروع کیا، جو آیت اللہ بروجردی کی قم میں آمد کے موقع پر ہوا۔ ان کے درس خارج کی کچھ خصوصیات اور فوائد یہ تھے کہ ہر مسئلے کا حل اور اس کے موضوعات کی مکمل وضاحت اور نشوونما، بنیادی موضوعات کو فلسفیانہ موضوعات کے ساتھ نہ ملانا، نئے اور اختراعی نظریات پیش کرنا اور سابقہ علماء کی تقلید نہ کرنا۔ یہاں پر ان کے اساتذہ، روایی مشایخ کے بزرگوں اور ان کے کاموں (کورس کے شیڈول) کی فہرست دینا مناسب ہے۔ | ||
=== اساتذہ === | === اساتذہ === | ||
امام خمینی نے علوم کے مختلف شعبوں جیسے فارسی اور عربی ادب، [[فقہ]] و اصول، منطق، مغربی اور مشرقی فلسفہ، عرفان، کلام وغیرہ میں بہت سے اساتذہ سے کسب فیض کیا۔ بعض ذرائع کے مطابق <ref>علی قادری، «خمینی روحالله: زندگینامه امام خمینی بر اساس اسناد و خاطرات و خیال»، چاپ دوم، تهران: مؤسسه تنظیم و نشر آثار امام خمینی(ره)، ص143، 180، 190، 192، 246، 259، 384، 385، 388 و 393؛ زمزم نور: زندگینامه، آثار و... امام خمینی، مؤسسه فرهنگی قدر ولایت، تهران، چاپ نهم، ص9 و 10؛ رضا بابایی، کارنامه نور (زندگینامه امام خمینی)</ref>۔، ان کے بعض اساتذہ کی تفصیل اس طرح ہے: | امام خمینی نے علوم کے مختلف شعبوں جیسے فارسی اور عربی ادب، [[فقہ]] و اصول، منطق، مغربی اور مشرقی فلسفہ، عرفان، کلام وغیرہ میں بہت سے اساتذہ سے کسب فیض کیا۔ بعض ذرائع کے مطابق <ref>علی قادری، «خمینی روحالله: زندگینامه امام خمینی بر اساس اسناد و خاطرات و خیال»، چاپ دوم، تهران: مؤسسه تنظیم و نشر آثار امام خمینی(ره)، ص143، 180، 190، 192، 246، 259، 384، 385، 388 و 393؛ زمزم نور: زندگینامه، آثار و... امام خمینی، مؤسسه فرهنگی قدر ولایت، تهران، چاپ نهم، ص9 و 10؛ رضا بابایی، کارنامه نور (زندگینامه امام خمینی)</ref>۔، ان کے بعض اساتذہ کی تفصیل اس طرح ہے: | ||
{{کالم کی فہرست|2}} | |||
# آقا میرزا محمود افتخار العلماء؛ | # آقا میرزا محمود افتخار العلماء؛ | ||
# میرزا رضا نجفی خمینی؛ | # میرزا رضا نجفی خمینی؛ | ||
سطر 79: | سطر 80: | ||
# آیتالله میرزا محمدعلی شاهآبادی؛ | # آیتالله میرزا محمدعلی شاهآبادی؛ | ||
# آیتالله میرزا جواد ملکی تبریزی. | # آیتالله میرزا جواد ملکی تبریزی. | ||
{{اختتام}} | |||
=== روایی مشایخ === | === روایی مشایخ === | ||
# شیخ محمدرضا اصفهانی نجفی، آل شیخ محمدتقی اصفهانی، محدث نوری سے ، شیخ انصاری سے ؛ | # شیخ محمدرضا اصفهانی نجفی، آل شیخ محمدتقی اصفهانی، محدث نوری سے ، شیخ انصاری سے ؛ |