9,666
ترامیم
سطر 17: | سطر 17: | ||
== احمد کفتارو کی سرگرمیاں == | == احمد کفتارو کی سرگرمیاں == | ||
شیخ احمد کفتارو نے دمشق میں اپنے والد شیخ محمد امین کفتارو اور نقشبندی طریقت کے دیگر شیوخ کی موجودگی میں تعلیم حاصل کی۔ القنیطرہ کے دار الفتاوی میں دینی علوم کی تعلیم دینے کے بعد، 1949 میں، انہوں نے '''معهد الأنصار الثانوی''' کے نام سے ایک اسکول قائم کیا۔ 1951ء میں انہیں دمشق کے شافعیہ کے مفتی کے طور پر چنا گیا۔ وہ 1946ء میں قائم ہونے والی سماجی و سیاسی تنظیم '''رابطة علماء الشام''' کے رکن بھی تھے۔ سیاسی جماعتوں کے بڑھتے ہوئے کردار کی وجہ سے یہ تنظیم قائم نہ رہ سکی۔ انہوں نے 1952ء ایک خیراتی سوسائٹی بھی قائم کی۔ | شیخ احمد کفتارو نے دمشق میں اپنے والد شیخ محمد امین کفتارو اور نقشبندی طریقت کے دیگر شیوخ کی موجودگی میں تعلیم حاصل کی۔ القنیطرہ کے دار الفتاوی میں دینی علوم کی تعلیم دینے کے بعد، 1949 میں، انہوں نے '''معهد الأنصار الثانوی''' کے نام سے ایک اسکول قائم کیا۔ 1951ء میں انہیں دمشق کے شافعیہ کے مفتی کے طور پر چنا گیا۔ وہ 1946ء میں قائم ہونے والی سماجی و سیاسی تنظیم '''رابطة علماء الشام''' کے رکن بھی تھے۔ سیاسی جماعتوں کے بڑھتے ہوئے کردار کی وجہ سے یہ تنظیم قائم نہ رہ سکی۔ انہوں نے 1952ء ایک خیراتی سوسائٹی بھی قائم کی۔ | ||
اس سے ان کے شاگردوں کا دائرہ وسیع ہو گیا۔ اس طرح ان کے عہدے پر ترقی ہوتی رہی اور 1964ء انہیں مفتی اعظم منتخب کیا گیا اور یہ عہدہ 2004ء تک برقرار رہا۔ یہ عہدہ اس کی جماعت کے لیے ادارہ جاتی سرگرمیوں کو مضبوط کرنے کی بنیاد بن سکتا ہے۔ |