3,637
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 85: | سطر 85: | ||
ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے، ہم قدس اور الاقصیٰ کو آزاد کرانے کے لیے اپنے راستے پر گامزن رہیں گے۔ | ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے، ہم قدس اور الاقصیٰ کو آزاد کرانے کے لیے اپنے راستے پر گامزن رہیں گے۔ | ||
میرے خاندان کے تقریباً 60 افراد پہلے ہی شہید ہو چکے ہیں، ان میں اور دوسرے فلسطینیوں میں کوئی فرق نہیں ہے<ref>[https://arabic.rt.com/middle_east/1555125- مقتل 3 من أبناء إسماعيل هنية وعدد من أحفاده في قصف إسرائيلي استهدف سيارة بمخيم الشاطئ غرب غزة] (اسماعیل ہانیہ کے خانوادے کی گاڑی پر میزائیل حملہ۔ تین بیٹے اور تین نواسے پوتیاں شھید) rt.com(عربی)-شائع شدہ:10اپریل2024ء-اخذ شدہ: 10اپریل 2024ء۔</ref>۔ | میرے خاندان کے تقریباً 60 افراد پہلے ہی شہید ہو چکے ہیں، ان میں اور دوسرے فلسطینیوں میں کوئی فرق نہیں ہے<ref>[https://arabic.rt.com/middle_east/1555125- مقتل 3 من أبناء إسماعيل هنية وعدد من أحفاده في قصف إسرائيلي استهدف سيارة بمخيم الشاطئ غرب غزة] (اسماعیل ہانیہ کے خانوادے کی گاڑی پر میزائیل حملہ۔ تین بیٹے اور تین نواسے پوتیاں شھید) rt.com(عربی)-شائع شدہ:10اپریل2024ء-اخذ شدہ: 10اپریل 2024ء۔</ref>۔ | ||
== اسماعیل ہنیہ کا عراقی اعلی سیاسی رہنما سے رابطہ، فلسطین کی حمایت پر اظہار تشکر == | |||
حماس کے اعلی رہنما نے عراقی الفتح پارٹی کے سربراہ [[ہادی العامری]] سے ٹیلفونک رابطہ کرکے عراقی مقاومت کی جانب سے فلسطین کی حمایت پر شکریہ ادا کیا۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، فلسطینی مقاومتی تنظیم حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے عراقی سیاسی جماعت الفتح کے سربراہ ہادی العامری سے ٹیلفون پر رابطہ کیا۔ | |||
ٹیلفونک گفتگو کے دوران اسماعیل ہنیہ اور ہادی العامری نے [[غزہ]] کے تازہ ترین حالات اور صہیونی حکومت کے حملوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ | |||
اسماعیل ہنیہ اس موقع پر اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کے مجوزہ معاہدے کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ کیا اور عراقی مقاومت اسلامی کی جانب سے فلسطین کی حمایت پر شکریہ ادا کیا۔ | |||
گفتگو کے دوران ہادی العامری نے کہا ہے کہ [[عراق]] ہمیشہ [[فلسطین]] اور فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہے گا۔ | |||
العامری نے [[طوفان الاقصیٰ|طوفان الاقصی]] کے دوران فلسطینی مجاہدین کی حکمت عملی کو سراہتے ہوئے کہا کہ فلسطینی مقاومت کی شاندار حکمت عملی کی وجہ سے صہیونی حکومت گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہے<ref>[ https://ur.mehrnews.com/news/1923844/%D8%A7%D8%B3%D9%85%D8%A7%D8%B9%DB%8C%D9%84-%DB%81%D9%86%DB%8C%DB%81-%DA%A9%D8%A7-%D8%B9%D8%B1%D8%A7%D9%82%DB%8C-%D8%A7%D8%B9%D9%84%DB%8C-%D8%B3%DB%8C%D8%A7%D8%B3%DB%8C-%D8%B1%DB%81%D9%86%D9%85%D8%A7-%D8%B3%DB%92-%D8%B1%D8%A7%D8%A8%D8%B7%DB%81-%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%AD%D9%85%D8%A7%DB%8C%D8%AA اسماعیل ہنیہ کا عراقی اعلی سیاسی رہنما سے رابطہ، فلسطین کی حمایت پر اظہار تشکر]-شائع شدہ از: 9مئی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 14 مئی 2024ء۔</ref> | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |