Jump to content

"علاء الدین زعتری" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:
== ولادت ==
== ولادت ==
علاء الدیر زعتری 1965ء کو [[شام]] کے شہر حلب میں  پیدا ہوئے۔
علاء الدیر زعتری 1965ء کو [[شام]] کے شہر حلب میں  پیدا ہوئے۔
 
== تعلیم ==
* انہوں نے 1986ء میں کالج آف الدعوۂ الاسلامیہ شام سے (بہت اچھے) گریڈ کے ساتھ، عربی زبان اور اسلامی علوم میں بیچلر کی ڈگری حاصل کی۔
* اور 1990ء میں الدعوۂ الاسلامیہ کالج سے اسلامی علوم میں ڈپلومہ (قرآن کریم اور علوم قرآن ) اچھے نمبروں کے ساتھ حاصل کیا۔ 
* الدعوۂ الاسلامیہ کالج  سے اسلامیات میں ماسٹر  کی ڈگری '''النقود... وظائفها الأساسية وأحكامها الشرعية''' کے عنوان سے اچھے نمبروں کے ساتھ حاصل کی۔
* 2002ء میں امام الاوزاعی کالج آف اسلامک اسٹڈیز سے اسلامی علوم میں '''الخدمات المصرفية وموقف الشريعة الإسلامية منها'''کے عنوان سے  ڈاکٹریٹ کی سند حاصل کی۔
== علمی آثار ==
== علمی آثار ==
{{کالم کی فہرست|2}}
{{کالم کی فہرست|2}}