3,751
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 19: | سطر 19: | ||
}} | }} | ||
'''محمد امین شہدی''' امت واحدہ کا سربراہ، [[مجلس وحدت المسلمین پاکستان]] کا سابقہ نائب صدر، اتحاد بین المسلمین کا داعی، مشہور مناظر اور سیاسی | '''محمد امین شہدی''' امت واحدہ کا سربراہ، [[مجلس وحدت المسلمین پاکستان]] کا سابقہ نائب صدر، اتحاد بین المسلمین کا داعی، مشہور مناظر اور سیاسی و اجتماعی مسائل کا تجزیہ کار ہیں۔ | ||
== سوانح عمری == | == سوانح عمری == | ||
شیخ محمد امین شہدی کاشغری 1966ء کو گلگت میں پیدا ہوئے اور آپ کے والد کا نام محمد یوسف ہے۔ آپ کے دادا احمد خان کشمیر سے یارقند، کاشغر گئے کچھ عرصے کے بعد ان کے صاحب زادے محمد یوسف لے آئے۔ | شیخ محمد امین شہدی کاشغری 1966ء کو گلگت میں پیدا ہوئے اور آپ کے والد کا نام محمد یوسف ہے۔ آپ کے دادا احمد خان کشمیر سے یارقند، کاشغر گئے کچھ عرصے کے بعد ان کے صاحب زادے محمد یوسف گلگت تشریف لے آئے۔ | ||
== تعلیم == | == تعلیم == | ||
انہوں نے ابتدائی تعلیم گلگت شہر میں حاصل کی، ایف اے تک تعلیم حاصل کرنے بعد اوائل | انہوں نے ابتدائی تعلیم گلگت شہر میں حاصل کی، ایف اے تک تعلیم حاصل کرنے بعد 1986ء کے اوائل میں حوزہ علمیہ قم [[ایران]] چلے گئے اور اس حوزہ کے مشہور علماء اور اساتذہ سے دینی علوم حاصل کی۔ | ||
== اساتذہ == | == اساتذہ == | ||
* شیخ سعید رہائی | * شیخ سعید رہائی | ||
سطر 34: | سطر 34: | ||
* [[ اسلام|مفاخر اسلام]](فارسی) از آقای دوانی | * [[ اسلام|مفاخر اسلام]](فارسی) از آقای دوانی | ||
مندرجہ ذیل عنوانات پر مقالات لکھے: | مندرجہ ذیل عنوانات پر مقالات لکھے: | ||
حوزہ علمیہ میں طالب علموں کی ذمہ داریاں | * حوزہ علمیہ میں طالب علموں کی ذمہ داریاں | ||
تاریخ تدوین [[حدیث]] و اجتہاد <ref>سید عارف نقوی، تذکرۂ علمای امامیہ پاکستان(شمالی علاقہ جات)، 2994ء، امامیہ دارالتبلیغ، اسلام آباد جی سکس ٹو، ص131</ref>۔ | * تاریخ تدوین [[حدیث]] و اجتہاد | ||
<ref>سید عارف نقوی، تذکرۂ علمای امامیہ پاکستان(شمالی علاقہ جات)، 2994ء، امامیہ دارالتبلیغ، اسلام آباد جی سکس ٹو، ص131</ref>۔ | |||
== اتحاد امت مسلمہ کے بارے میں ان کا موقف == | == اتحاد امت مسلمہ کے بارے میں ان کا موقف == | ||
=== اسلامی معاشرے میں وحدت کی ضرورت === | === اسلامی معاشرے میں وحدت کی ضرورت === |