3,523
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 59: | سطر 59: | ||
شیخ الازہر نے کہا: اس وقت غزہ کے بے بس اور لوگوں کو دنیا کے طاقتور ترین ہتھیاروں سے لیس ظالم صہیونی فوج کے ہاتھوں ایک بھیانک قتل اور نسل کشی کا سامنا ہے | شیخ الازہر نے کہا: اس وقت غزہ کے بے بس اور لوگوں کو دنیا کے طاقتور ترین ہتھیاروں سے لیس ظالم صہیونی فوج کے ہاتھوں ایک بھیانک قتل اور نسل کشی کا سامنا ہے | ||
<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/397963/ غزہ کے لوگوں کو ظالم افواج کے ہاتھوں بھیانک نسل کشی سامنا ہے: شیخ الازہر].hawzahnews.com-شائع شدہ: 7اپریل 2024ء-اخذ شدہ: 9اپریل 2024ء۔</ref>۔ | <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/397963/ غزہ کے لوگوں کو ظالم افواج کے ہاتھوں بھیانک نسل کشی سامنا ہے: شیخ الازہر].hawzahnews.com-شائع شدہ: 7اپریل 2024ء-اخذ شدہ: 9اپریل 2024ء۔</ref>۔ | ||
== صہیونیوں کا اصل مقصد غزہ کے لوگوں کو صفحہ ہستی سے مٹانا ہے == | |||
مولوی عبد الرحمن خدائی نے کہا: افسوس کا مقام ہے کہ اسلامی ممالک کے بعض رہنماوں کا خیال ہے کہ غزہ کے مسئلے کا حل صہیونیوں کے ساتھ بات چیت ہے، یہ ایک بے ہودہ فکر ہے، کیونکہ صہیونیوں کا صرف ایک ہی مقصد ہے اور وہ غزہ کے لوگوں کو تباہ و برباد کر دینا اور صفحہ ہستی سے مٹا دینا ہے۔ | |||
[[ایران]] کے شہر بانہ میں اہل سنت طلاب کے درمیان خطاب کرتے ہوئے مولوی عبد الرحمن خدائی نے کہا: آج عالم اسلام دشمنوں کے فوجی اور جھوٹے پروپکنڈوں کے شدید ترین حملوں کی زد میں ہے۔ | |||
بانہ شہر کے امام جمعہ نے اپنے خطاب میں کہا: آج آپ دیکھ رہے کہ کس طرح صہونی حکومت غزہ کے بے دفاع اور مظلوم عوام کے خلاف طرح طرح کے ظلم و ستم کر رہے ہیں، آج بھی یہ یک طرفہ جنگ اور فلسطین اور غزہ کے بے دفاع عوام کی نسل کشی جاری ہے۔ | |||
مولوی عبد الرحمن نے کہا: غزہ میں اس نسل کشی پر دنیا کے تمام ممالک بالخصوص انسانی حقوق کے جھوٹے دعویداروں خاموش ہیں اور صرف دیکھ رہے ہیں، اس بھی زیادہ افسوسناک یہ بات یہ ہے کہ اس معاملے میں اسلامی ممالک کے سربراہ بھی خاموش ہیں۔ | |||
ان کا مزید کہنا تھا: کہ افسوس کا مقام ہے کہ اسلامی ممالک کے بعض رہنماوں کا خیال ہے کہ غزہ کے مسئلے کا حل صہیونیوں کے ساتھ بات چیت ہے، یہ ایک بے ہودہ فکر ہے، کیونکہ صہیونیوں کا صرف ایک ہی مقصد ہے ااور وہ غزہ کے لوگوں کو تباہ و برباد کر دینا اور صفحہ ہستی سے مٹا دینا ہے ۔ | |||
غزہ اور فلسطین کا مسئلہ اسلامی ممالک اور [[مسلمان|مسلمانوں]] کے اتحاد سے ہی حل ہو سکتا ہے، اور اگر ہم چاہتے ہیں کہ صیہونی حکومت دنیا سے نابود ہو جائے تو ہمیں عالم [[اسلام]] کے اتحاد اور ہم آہنگی کی اشد ضرورت ہے<ref>[ https://ur.hawzahnews.com/news/398524/ صہیونیوں کا اصل مقصد غزہ کے لوگوں کو صفحہ ہستی سے مٹانا ہے: اہل سنت عالم دین] -ur.hawzahnews.com-شائع شدہ از:30اپریل 2024ء-اخذ شدہ بہ تاریخ: 3مئی 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} | ||
{{فلسطین}} | {{فلسطین}} | ||
[[زمرہ:فلسطین]] | [[زمرہ:فلسطین]] |