3,912
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («'''محمد امین شہدی''' امت واحدہ کا سربراہ، مجلس وحدت المسلمین پاکستان سابقہ نائب صدر، اتحاد بین المسلمین، مشہور مناظر اور تجزیہ کار ہیں۔» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''محمد امین شہدی''' امت واحدہ کا سربراہ، مجلس وحدت المسلمین پاکستان سابقہ نائب صدر، اتحاد بین | '''محمد امین شہدی''' امت واحدہ کا سربراہ، [[مجلس وحدت المسلمین پاکستان]] کا سابقہ نائب صدر، اتحاد بین المسلمین کا داعی، مشہور مناظر اور سیاسی اور اجتماعی مسائل کا تجزیہ کار ہیں۔ | ||
== سوانح عمری == | |||
شیخ محمد امین شہدی کاشغری 1966ء کو گلگت میں پیدا ہوئے اور آپ کے والد کا نام محمد یوسف ہے۔ آپ کے دادا احمد خان کشمیر سے یارقند، کاشغر گئے کچھ عرصے کے بعد ان کے صاحب زادے محمد یوسف لے آئے۔ | |||
== تعلیم == | |||
انہوں نے ابتدائی تعلیم گلگت شہر میں حاصل کی، ایف اے تک تعلیم حاصل کرنے بعد اوائل 1986ء میں حوزہ علمیہ ایرا قم چلے گئے اور اس حوزہ مشہور علماء اور اساتذہ سے دینی علوم حاصل کی۔ | |||
== اساتذہ == | |||
* شیخ سعید رہائی | |||
* شیخ علی وجدانی | |||
* شیخ اعتمادی | |||
* شیخ فتوحی | |||
== علمی آثار == | |||
آپ نے مندرجہ ذیل کتابوں کا ترجمہ کئے ہیں: | |||
* تفسیر پیام [[قرآن]](فارسی) از آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی | |||
* [[ اسلام|مفاخر اسلام]](فارسی) از آقای دوانی | |||
مندرجہ ذیل عنوانات پر مقالات لکھے: | |||
حوزہ علمیہ میں طالب علموں کی ذمہ داریاں | |||
تاریخ تدوین [[حدیث]] و اجتہاد <ref>سید عارف نقوی، تذکرۂ علمای امامیہ پاکستان(شمالی علاقہ جات)، 2994ء، امامیہ دارالتبلیغ، اسلام آباد جی سکس ٹو، ص131</ref>۔ |