4,559
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 235: | سطر 235: | ||
سید محسن نقوی کہا: کہ کہ ایران کے صدر کے پرتپاک استقبال کے لئے، سبھی انتظامات مکمل کرلئے گئے ہيں اور پاکستان کے اعلی حکام اس دورے کو کامیاب بنانے میں پرعزم ہیں۔ | سید محسن نقوی کہا: کہ کہ ایران کے صدر کے پرتپاک استقبال کے لئے، سبھی انتظامات مکمل کرلئے گئے ہيں اور پاکستان کے اعلی حکام اس دورے کو کامیاب بنانے میں پرعزم ہیں۔ | ||
پاکستان میں متعین ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا کہ تہران اور اسلام آباد کے درمیان سیکورٹی سے متعلق معاہدے کی ایرانی پارلیمنٹ نے پچھلے سال ہی منظوری دے دی تھی اب ہم اس بات کے منتظر ہيں کہ پاکستان کی پارلیمنٹ بھی جلد سے جلد اس معاہدے کی توثیق کردے۔ ایران کے سفیر نے اقتصادی اور تجارتی میدانوں میں بھی دوطرفہ تعلقات کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینے پر زور دیا۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے دہشت گردی اور دیگر چیلنجز کے حل کے لیے مل کر کام کرنے پر زور دیا گیا <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1923452/%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%B5%D8%AF%D8%B1-%DA%A9%D8%A7-%D8%AF%D9%88%D8%B1%DB%81-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%86%D8%AA%DB%81%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%D8%A7%DB%81%D9%85%DB%8C%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D8%AD%D8%A7%D9%85%D9%84-%DB%81%DB%92-%D8%AD%DA%A9%D9%88%D9%85%D8%AA ایران کے صدر کا دورہ پاکستان انتہائی اہمیت کا حامل ہے، حکومت پاکستان]-ur.mehrnews.com-شائع شدہ از تاریخ:21اپریل 2024ء-اخذ شدہ بہ تاریخ:22اپریل 2024ء۔</ref>۔ | پاکستان میں متعین ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا کہ تہران اور اسلام آباد کے درمیان سیکورٹی سے متعلق معاہدے کی ایرانی پارلیمنٹ نے پچھلے سال ہی منظوری دے دی تھی اب ہم اس بات کے منتظر ہيں کہ پاکستان کی پارلیمنٹ بھی جلد سے جلد اس معاہدے کی توثیق کردے۔ ایران کے سفیر نے اقتصادی اور تجارتی میدانوں میں بھی دوطرفہ تعلقات کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینے پر زور دیا۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے دہشت گردی اور دیگر چیلنجز کے حل کے لیے مل کر کام کرنے پر زور دیا گیا <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1923452/%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%B5%D8%AF%D8%B1-%DA%A9%D8%A7-%D8%AF%D9%88%D8%B1%DB%81-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%86%D8%AA%DB%81%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%D8%A7%DB%81%D9%85%DB%8C%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D8%AD%D8%A7%D9%85%D9%84-%DB%81%DB%92-%D8%AD%DA%A9%D9%88%D9%85%D8%AA ایران کے صدر کا دورہ پاکستان انتہائی اہمیت کا حامل ہے، حکومت پاکستان]-ur.mehrnews.com-شائع شدہ از تاریخ:21اپریل 2024ء-اخذ شدہ بہ تاریخ:22اپریل 2024ء۔</ref>۔ | ||
== علامہ اقبال نے ہمیں مغربی تہذیب سے خبردار کیا == | |||
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر [[آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی]] پیر (22 اپریل) کو وزیر ثقافت مہدی اسماعیلی سمیت متعدد وزراء پر مشتمل ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچے۔ | |||
ایرانی وزیر ثقافت مہدی اسماعیلی نے ایران اور پاکستان کے ثقافتی تعلقات کے بارے میں کہا: کہ شاید ہمیں بعض ممالک کے ساتھ ثقافتی رابطے اور سفارت کاری کی ترجیح کو ثابت کرنے کے لیے دلائل، مباحثوں اور مکالموں کی ضرورت ہو۔ لیکن کچھ ممالک کے معاملے میں ہمیں ثقافتی شعبوں کے میدان میں کسی دلیل کی ضرورت نہیں۔ | |||
وزیر ثقافت نے کہا: کہ ہمارے پاکستان کے ساتھ وسیع تاریخی، ثقافتی اور تہذیبی ہم آہنگی کی وجہ سے ثقافتی تعامل کو ترجیح حاصل ہے۔ پاکستانی بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ ثقافتی میل جول سے ہم ایک '''امت واحدہ''' کی صف میں کھڑے ہیں۔ | |||
مہدی اسماعیلی نے مزید کہا: ہم خوش قسمت ہیں کہ ہم اقبال لاہوری کے شہر میں موجود ہیں کہ جہاں ایرانی ثقافت کی روح غالب ہے۔ اقبال لاہوری ہمیں مغربی تہذیب کے سے خبردار کرتے ہوئے بیدار ہونے کی دعوت دیتے ہیں۔ | |||
اس سلسلے میں وہ ایک نظم میں کہتے ہیں: | |||
از هند و سمرقند و عراق و همدان خیز / از خواب گران خواب گران خواب گران خیز، از خواب گران خیز۔ | |||
ایرانی وزیر ثقافت نے کہا کہبزرگوں، شاعروں اور مشائخ کی موجودگی کے ساتھ، آج ہمارے پاس پاکستانی عوام کے ساتھ ہمدردی اور ہم آہنگی کا سب سے بڑا پلیٹ فارم ہے، اور انشاء اللہ یہ دورہ اسلامی دنیا کے دو بڑے اور اہم ممالک کے درمیان ثقافتی، ہنری اور میڈیا تعلقات کا ایک نیا آغاز ثابت ہو گا <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1923534/%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%81-%D8%A7%D9%82%D8%A8%D8%A7%D9%84-%D9%86%DB%92-%DB%81%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%85%D8%BA%D8%B1%D8%A8%DB%8C-%D8%AA%DB%81%D8%B0%DB%8C%D8%A8-%D8%B3%DB%92-%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D8%AF%D8%A7%D8%B1-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D9%88%D8%B2%DB%8C%D8%B1-%D8%AB%D9%82%D8%A7%D9%81%D8%AA علامہ اقبالؒ نے ہمیں مغربی تہذیب سے خبردار کیا، ایرانی وزیر ثقافت]-ur.mehrnews.com-شائع شدہ از:23اپریل 2024ء-اخذ شدہ بہ تاریخ:23اپریل 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |