271
ترامیم
(←تاسیس) |
Sajedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 19: | سطر 19: | ||
اخوان المسلمین شام نے ترقی کے مراحل تیزی سے طے کی یها ں تک که جب سنه 1949 میں اخوان المسلمین مصر کے موسس حسن البنا کا قتل هوا تو اس تنظیم کے تمام ممبران اور حامیوں کی نگاه اخوا ن مسلمین شام کی طرف گئی اور مصطفی السباعی تنظیم کے سرابراه کے طورپر منتخب هونے والے امید واروں میں پهلے نمبر پر تھے۔ <ref> تقوی، لیلا- وحید فر، سعیده ، بررسی نقش اخوان المسلمین در تحولات سیاسی سوریه ص 74تا 76۔</ref> | اخوان المسلمین شام نے ترقی کے مراحل تیزی سے طے کی یها ں تک که جب سنه 1949 میں اخوان المسلمین مصر کے موسس حسن البنا کا قتل هوا تو اس تنظیم کے تمام ممبران اور حامیوں کی نگاه اخوا ن مسلمین شام کی طرف گئی اور مصطفی السباعی تنظیم کے سرابراه کے طورپر منتخب هونے والے امید واروں میں پهلے نمبر پر تھے۔ <ref> تقوی، لیلا- وحید فر، سعیده ، بررسی نقش اخوان المسلمین در تحولات سیاسی سوریه ص 74تا 76۔</ref> | ||
==شام کی اخوان المسلمین تنظیم پر انقلاب اسلامی ایران کے اثرات== | |||
ایران میں [http://اسلامی%20انقلاب اسلامی انقلاب] اس وقت وقوع پذیر هوا جب دنیا میں کوئی بھی- دین کو ایک آئیڈیالوجی کے طور پر ماننے کو تیار نهیں تھا اور صرف دو آئیڈیالوجی [http://سوشلزم سوشلزم] اور [http://لبرلزم لبرلزم] کی تحت کائنات کی تفسیر هوتی تھی اور سب لوگ تمام سیاسی ، معیشتی اور سماجی امور میں انهی دو نظریات کی پیروی کرتے تھے ۔ | |||
ایران کے اسلامی انقلاب نے اسلام کو سیاسی اور اجتماعی میدان میں ایک مکمل آئیڈیالوجی کے طور پر متعارف کرایا ۔ | |||
کیونکه یه انقلاب اسلامی نظریات کی بنیاد پر وجود میں آیا تھا لهذا اس نے دین کو- انسانی سماج کے تمام سیاسی ، معاشرتی اور اقتصادی امور میں موثر نظریے کے طورپر متعارف کرایا ۔ | |||
ایران کے اسلامی انقلاب نے نه صرف شما لر [http://افریقا افریقا] اور مشرق وسطی میں موجود اسلامی دنیا کے تمام تحریکوں اور نهضتوں میں ایک نیا شوق اور جذبه پید ا کیا اور ان کو جمود اور مایوسی سے نکال کر بلند اهداف تک پهنچنے کے لئے پر امید بنا یا بلکه مسلم ممالک میں بهت ساری موثر تحریکوں اور نهضتوں کی تاسیس کا باعث بنا۔ | |||
ایران کےاسلامی انقلاب نے شام کی اخوان المسلمین تنظیم پر غیر مستقیم طور پر اثرات چھوڑا وه اس طرح که اسلامی انقلاب کی فتح کے بعد اخوان المسلمین مایوسی اور نا امیدی سے نکل کر پر امید انداز میں اپنی سیاسی اور سماجی سرگرمیوں کو وسیع پیمانے پر سرانجام دینے کے لئے پر عزم هوئی اور خاص کر ظالم حکمرانوں سے مقابله کرنے اور استعماری طاقتوں سے جهاد کرنے کا نیا راسته اپنایا اور بعث حکومت کے خلاف ان کی کاروائیوں میں جدت اور حدت دیکھنے کو ملتی هے . | |||
اخوان المسلمین شام کے راهنماؤں نے شروع سے هی اسلامی انقلاب کی حمایت کا اعلان کیا ۔ سنه 1980ء کو النذیر نامی رسالے میں ایک بیان منتشر هوا اس میں اخوان المسلمین شام کی طرف سے کها گیا تھا که ایران کے اسلامی انقلاب اسلامی دنیا کےتمام نهضتوں کا انقلاب هے اگر چه ان نهضتوں کا مکتب فکر مختلف هی کیوں نه هو۔ | |||
اس بیان کے میں یه بھی آیا تھا که ایران کے اسلامی انقلا ب سے کسی قسم کی خیانت- تمام مسلم تحریکوں کے لئے نقصان کا باعث هے۔ کها گیا تھا که هم ایران میں [http://امریکا امریکا] کے سفارت کاروں کی گرفتاری کی حمایت کرتے هیں اور امریکا کو اسلامی انقلاب کے خلاف جنگ بند کردینی چاهئے ۔۔۔ | |||
شام کی اس اسلامی تحریک نے تاکید کی تھی که امام خمینی کی قیادت میں ایران کے اسلامی انقلاب نے مسلمانوں کے درمیان وحدت کا بهترین نمونه پیش کیا جس کی مثال پوری اسلامی تاریخ میں نهیں ملتی ۔ | |||
اخوان المسلمین شام نے پهلی بار اپنے لئےانقلاب کا لفظ استعمال کیا اور اپنے نشریات میں "شام کے اسلامی انقلاب" جیسی عبارتوں کا استعمال ان کا ایران کے اسلامی انقلاب سے متاثر هونے کی دلیل هے۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} |
ترامیم