3,751
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←قائدین) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←تاسیس) |
||
سطر 10: | سطر 10: | ||
'''اخوان المسلمین''' جدید دور کی سب سے اہم اسلامی تحریک، عرب دنیا، اسلامی دنیا کے ممالک اور مغرب میں اسلامی برادریوں میں سب سے زیادہ پھیلی ہوئی یہ تحریک مصر میں سیاسی حکومتوں کی مخالفت کرنے والی سب سے بڑی تحریک ہے۔ اخوان المسلمون کی بنیاد 1928 میں اسماعیلیہ شہر میں شیخ حسن البنا نے رکھی تھی، خلافت عثمانیہ کے زوال کے چار سال بعد یہ تیزی سے قاہرہ اور پھر بقیہ مصر میں منتقل ہو گئی، جس میں عرب کے بڑے حصے بھی شامل ہیں۔ | '''اخوان المسلمین''' جدید دور کی سب سے اہم اسلامی تحریک، عرب دنیا، اسلامی دنیا کے ممالک اور مغرب میں اسلامی برادریوں میں سب سے زیادہ پھیلی ہوئی یہ تحریک مصر میں سیاسی حکومتوں کی مخالفت کرنے والی سب سے بڑی تحریک ہے۔ اخوان المسلمون کی بنیاد 1928 میں اسماعیلیہ شہر میں شیخ حسن البنا نے رکھی تھی، خلافت عثمانیہ کے زوال کے چار سال بعد یہ تیزی سے قاہرہ اور پھر بقیہ مصر میں منتقل ہو گئی، جس میں عرب کے بڑے حصے بھی شامل ہیں۔ | ||
== تاسیس == | == تاسیس == | ||
یہ سیاسی جماعت 1929ء میں [[مصر]] میں قائم ہوئی تھی۔ اس تنظیم کے بانی [[حسن البنا]] تھے۔ انہوں نے اس تنظیم اور تحریک کا آغاز 1923ء میں کیا تھا مگر 1929ء میں اسے باقاعدہ شکل دی گئی تھی ۔ اس کا بنیاد اور منشاء [[اسلام]] کے بنیادی عقائد کا احیا اور ان کا نفاذ تھا۔ لیکن بعد میں یہ جماعت سیاسی شکل اختیار کر گئی۔ یہ تحریک مصر میں کافی مقبول ہوئی اور اس کی شاخیں دوسرے عرب ممالک میں بھی قائم ہوگئ تھیں۔ اس تحریک کے ارکین دوسری جنگ عظیم کے خاتمے پر اس کی تعداد بیس لاکھ کے لگ بھگ | یہ سیاسی جماعت 1929ء میں [[مصر]] میں قائم ہوئی تھی۔ اس تنظیم کے بانی [[حسن البنا]] تھے۔ انہوں نے اس تنظیم اور تحریک کا آغاز 1923ء میں کیا تھا مگر 1929ء میں اسے باقاعدہ شکل دی گئی تھی ۔ اس کا بنیاد اور منشاء [[اسلام]] کے بنیادی عقائد کا احیا اور ان کا نفاذ تھا۔ لیکن بعد میں یہ جماعت سیاسی شکل اختیار کر گئی۔ یہ تحریک مصر میں کافی مقبول ہوئی اور اس کی شاخیں دوسرے عرب ممالک میں بھی قائم ہوگئ تھیں۔ اس تحریک کے ارکین دوسری جنگ عظیم کے خاتمے پر اس کی تعداد بیس لاکھ کے لگ بھگ تھا <ref>[https://www.aljazeera.net/encyclopedia/2014/11/11/%D8%A7%D9%84%D8%A5%D8%AE%D9%88%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%84%D9%85%D8%B3%D9%84%D9%85%D9%88%D9%86-%D9%85%D8%B5%D8%B1 الإخوان المسلمون حركة سياسية تستلهم الإسلام لإصلاح المجتمع](اخوان المسلمین کی تحریک، ایک سیاسی تنظیم ہے جو اسلام کو سماجی اصلاح کے لیے بروکار لانا چاہتی)-aljazeera.net (عربی زبان)-شائع شدہ از:13اپریل 2024ء-اخذ شدہ بہ تاریخ:19اپریل 2024ء۔</ref>۔ | ||
== اغراض اور مقاصد == | == اغراض اور مقاصد == | ||
* اس تحریک کا مقصد حقیقی اسلام کی تعلیمات پر یقین رکھنے والوں کی ایک نئی نسل کی تشکیل تک محدود ہے، جو امت مسلمہ کو اس کی زندگی کے تمام پہلوؤں میں مکمل اسلامی کردار سے آراستہ کرنے کے لیے کام کرے۔ | * اس تحریک کا مقصد حقیقی اسلام کی تعلیمات پر یقین رکھنے والوں کی ایک نئی نسل کی تشکیل تک محدود ہے، جو امت مسلمہ کو اس کی زندگی کے تمام پہلوؤں میں مکمل اسلامی کردار سے آراستہ کرنے کے لیے کام کرے۔ |