Jump to content

"حسن الصفار" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
سطر 34: سطر 34:


== تدریس ==
== تدریس ==
انہوں نے دینی علوم کے طلباء اور جوانوں کو بہت سے علمی  اور مذہبی مضامین پڑھائے، علم نحو کی کتابیں جیسے ابن ہشام کی کتاب (قطر الندی)،  اور (شرح ابن عقیل لالفیۂ ابن مالک)، اور منطق کی کتابیں جیسے شیخ مظفر کی کتاب (المنطق) ، اور فقہی کتابیں جیسے محقق حلی کی کتاب (شرائع الاسلام)، شہید اول اور ثانی کی کتاب (شرح اللمعة الدمشقية)، (اصول فقہ) کی کتابیں جیسے شیخ مظفر اور اصول فقہ اور شیخ الانصاری کی کتاب (الرسائل)۔ اسی طرح انہوں نے قرآن کی تفسیر، نہج البلاغہ، اخلاق اور خطابت کا درس دیا۔
انہوں نے دینی علوم کے طلباء اور جوانوں کو بہت سے علمی  اور مذہبی مضامین پڑھائے، علم نحو کی کتابیں جیسے ابن ہشام کی کتاب (قطر الندی)،  اور (شرح ابن عقیل لالفیۂ ابن مالک)، اور منطق کی کتابیں جیسے شیخ مظفر کی کتاب (المنطق) ، اور فقہی کتابیں جیسے محقق حلی کی کتاب (شرائع الاسلام)، شہید اول اور ثانی کی کتاب (شرح اللمعة الدمشقية)، (اصول فقہ) کی کتابیں جیسے شیخ مظفر کی اصول فقہ اور شیخ الانصاری کی کتاب (الرسائل)۔ اسی طرح انہوں نے قرآن کی تفسیر، نہج البلاغہ، اخلاق اور خطابت کا درس دیا۔
انہوں نے 1388 ہجری - 1968ء میں فن خطابت سیکھنا شروع کیا ، جب آپ گیارہ سال کا تھا، مذہبی اور دینی مختلف مناسبتوں پر آپ خطے کے ممالک میں تبلیغ کے لیے جاتے تھے۔
انہوں نے 1388 ہجری - 1968ء میں فن خطابت سیکھنا شروع کیا ، جب آپ گیارہ سال کے تھے۔ مذہبی اور دینی مختلف مناسبتوں پر آپ خطے کے ممالک میں تبلیغ کے لیے جاتے تھے۔
ان کے کچھ لیکچر کویت، [[عراق]]، ایران اور [[لبنان]] کے کچھ ریڈیو اور سیٹلائٹ چینلز پر نشر کیے جاتے ہیں۔
ان کے کچھ لیکچر کویت، [[عراق]]، ایران اور [[لبنان]] کے کچھ ریڈیو اور سیٹلائٹ چینلز پر نشر کیے جاتے ہیں۔


confirmed
821

ترامیم