4,918
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 60: | سطر 60: | ||
ایک اور نکتہ جو جماعت اسلامی میں توجہ مبذول کرواتا ہے وہ تضادات کا وجود ہے جو کبھی کبھی جماعت کے موقف میں نظر آتے ہیں۔ اگرچہ اس قسم کے تضادات کسی سیاسی جماعت کے لیے بالکل معمول کی بات ہو سکتے ہیں، لیکن اسلامی جماعت کے لیے اس کے کچھ منفی نتائج ہو سکتے ہیں۔ جماعت اسلامی نے اپنی سرگرمی کے آغاز میں اپنی سیاسی سرگرمیوں خصوصاً اقتدار میں شرکت سے اجتناب کیا اور معاشرے کی فکری تبدیلی کے بعد اسے اسٹیج پر رکھا۔ لیکن زیادہ دیر نہیں گزری کہ مودودی نے اس مفروضے کو رد کر دیا اور برصغیر میں انگریزوں کی پالیسی کا حوالہ دیتے ہوئے سیاسی تبدیلی کو سماجی اور فکری تبدیلی سے پہلے رکھا <ref>[https://vista.ir/m/a/3t9q6/%D8%AC%D9%85%D8%A7%D8%B9%D8%AA-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86 جماعت اسلامی پاکستان سے لیا گیا]</ref>۔ | ایک اور نکتہ جو جماعت اسلامی میں توجہ مبذول کرواتا ہے وہ تضادات کا وجود ہے جو کبھی کبھی جماعت کے موقف میں نظر آتے ہیں۔ اگرچہ اس قسم کے تضادات کسی سیاسی جماعت کے لیے بالکل معمول کی بات ہو سکتے ہیں، لیکن اسلامی جماعت کے لیے اس کے کچھ منفی نتائج ہو سکتے ہیں۔ جماعت اسلامی نے اپنی سرگرمی کے آغاز میں اپنی سیاسی سرگرمیوں خصوصاً اقتدار میں شرکت سے اجتناب کیا اور معاشرے کی فکری تبدیلی کے بعد اسے اسٹیج پر رکھا۔ لیکن زیادہ دیر نہیں گزری کہ مودودی نے اس مفروضے کو رد کر دیا اور برصغیر میں انگریزوں کی پالیسی کا حوالہ دیتے ہوئے سیاسی تبدیلی کو سماجی اور فکری تبدیلی سے پہلے رکھا <ref>[https://vista.ir/m/a/3t9q6/%D8%AC%D9%85%D8%A7%D8%B9%D8%AA-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86 جماعت اسلامی پاکستان سے لیا گیا]</ref>۔ | ||
== حافظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخب == | |||
حافظ نعیم الرحمان کو امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخب کرلیا گیا۔ | |||
جماعت اسلامی پاکستان کے نئے امیر کا اعلان کردیا گیا۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے حافظ نعیم الرحمان انتخابات میں کثرت رائے سے امیرجماعت اسلامی پاکستان منتخب ہوگئے۔ | |||
صدر الیکشن کمیشن جماعت اسلامی راشد نسیم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امیر جماعت اسلامی کے انتخاب میں 82 فیصد ووٹنگ ہوئی، کُل ووٹوں 45 ہزار میں چھ ہزار خواتین ارکان ہیں۔ | |||
راشد نسیم نے کہا کہ 1941 سے ہر پانچ سال بعد جماعت اسلامی کے انتخابات ہوتے ہیں۔ الیکشن میں ہر رکن امیدوار بن سکتا ہے البتہ شوریٰ رہنمائی کے لیے تین نام دیتی ہے۔ | |||
اس بار مرکزی شوریٰ نے ارکان جماعت کی رہنمائی کے لیے تین نام پیش کیے تھے۔ ان میں سراج الحق، لیاقت بلوچ اور حافظ نعیم الرحمان شامل تھے۔ | |||
[[سراج الحق]] کو 2014 میں جماعت اسلامی کا امیر منتخب کیا گیا تھا، وہ دس سال اس ذمے داری پر فائز رہے۔ ان سے پہلے [[سید منور حسن]]، [[قاضی حسین احمد|قاضی حسین احمد،]] [[میاں طفیل محمد]] اور [[ابو الاعلی مودودی|مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی]] اس ذمے داری پر فائز رہے۔ جماعت اسلامی کی بنیاد سید ابوالاعلیٰ مودودی نے 1941 میں رکھی تھی<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1923083/ حافظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخب]mehrnews.com-شائع شدہ:4اپریل 2024ء-اخذ شدہ:5اپریل 2024ء۔ | |||
</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} | ||
[[زمرہ:پاکستان]] | [[زمرہ:پاکستان]] |