3,521
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 88: | سطر 88: | ||
== غزہ کی حمایت میں اب تک یمنی فوج نے دشمن کی کشتیوں پر 63 حملے کئے == | == غزہ کی حمایت میں اب تک یمنی فوج نے دشمن کی کشتیوں پر 63 حملے کئے == | ||
انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ [[غزہ]] کے عوام پر صہیونی جارحیت کے جواب میں یمنی فورسز نے دشمن پر شدید حملے کئے ہیں۔ | |||
یمنی مقاومتی تنظیم انصاراللہ کے سربراہ [[سید عبد الملک حوثی|سید عبدالملک الحوثی]] نے کہا ہے کہ صہیونی اپنی جارحیت سے خوش فہمی میں مبتلا نہ ہوں کیونکہ فلسطینی مجاہدین ان کو اپنے ملک سے نکال باہر کریں گے۔ | |||
[[یمن]] اور خطے کی صورتحال کے بارے میں سید عبد الملک نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نسل کشی اور ظلم کے بل بوتے پر فلسطینی عوام کو غلام بنانے کا دور گزر گیا ہے۔ یہ جنگ اپنے منطقی انجام کو پہنچ رہی ہے اگر حد سے بڑھوگے تو سنگین نتائج بھگتنا پڑے گا۔ | |||
انصار اللہ کے سربراہ نے کہا کہ صہیونی فوج کو غزہ میں تاریخ شکست ہونے والی ہے جس سے امریکہ اور برطانیہ میں ناامیدی پھیل جائے گی۔ امریکہ اور [[اسرائیل]] امداد لینے کے لئے جمع ہونے والوں کو نشانہ بنانے مصروف ہیں۔ صہیونی بربریت کی وجہ سے فلسطینی بے گھر لوگ کسمپرسی کی زندگی اور موت کے درمیان میں ہیں۔ اسرائیل مجاہدین کے مقابلے میں اپنی ناکامی کو چھپانے کے لئے بے گناہ اور نہتے عوام کو نشانہ بنارہا ہے۔ | |||
انہوں نے کہا کہ [[لبنان]] سے [[حزب اللہ لبنان|حزب اللہ]] کی کاروائیوں نے شمالی اسرائیل میں دشمن پر کاری ضرب لگائی ہے۔ ہم بھی غزہ کی حمایت میں فعال کردار ادا کررہے ہیں۔ اس سلسلے میں اب تک 63 کشتیوں پر حملہ کیا گیا ہے۔ صہیونی بندرگاہ ام الرشرش کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ امریکی افسران نے اعتراف کیا ہے کہ امریکہ انیسویں صدی کے بعد سب سےبڑی حقارت کا سامنا کررہا ہے۔ | انہوں نے کہا کہ [[لبنان]] سے [[حزب اللہ لبنان|حزب اللہ]] کی کاروائیوں نے شمالی اسرائیل میں دشمن پر کاری ضرب لگائی ہے۔ ہم بھی غزہ کی حمایت میں فعال کردار ادا کررہے ہیں۔ اس سلسلے میں اب تک 63 کشتیوں پر حملہ کیا گیا ہے۔ صہیونی بندرگاہ ام الرشرش کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ امریکی افسران نے اعتراف کیا ہے کہ امریکہ انیسویں صدی کے بعد سب سےبڑی حقارت کا سامنا کررہا ہے۔ | ||
سید عبد الملک حوثی نے کہا کہ یمنی حملے بند ہونے کا واحد راہ حل غزہ پر جارحیت کا خاتمہ ہے۔ امریکہ اور برطانیہ ہماری مسلح افواج کے مقابلے میں مخمصے کا شکار ہیں۔ ہمارے لاکھوں جنگجووں کا مقابلہ کرنے کی ان میں سکت نہیں ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1922920/ غزہ کی حمایت میں اب تک یمنی فوج نے دشمن کی کشتیوں پر 63 حملے کئے، انصاراللہ]،mehrnews.com، -شائع شدہ:29مارچ 2024ء-اخذ شدہ: 3اپریل 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |