3,909
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←خاندان) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←خاندان) |
||
سطر 67: | سطر 67: | ||
ان کا اور بے نظیر بھٹو کا ایک بیٹا اور دو بیٹیاں تھیں۔ ان کے صاحبزادے بلاول بھٹو زرداری پاکستان پیپلز پارٹی کے موجودہ چیئرمین ہیں۔ ان کی بڑی بیٹی بختاور 25 جنوری 1990 اور چھوٹی بیٹی آصفہ 2 فروری 1993 کو پیدا ہوئیں۔بے نظیر بھٹو کی وفات کے بعد ان کی بہن فریال تالپور ان کے بچوں کی سرپرست بنیں اور بلاول زرداری کا نام بدل کر بلاول رکھ دیا۔ بھٹو زرداری۔ نومبر 2002 میں اس کی والدہ کا انتقال اس وقت ہوا جب وہ جیل میں نظر بند تھے۔ ان کے والد حاکم علی زرداری کا انتقال 2011 میں ہوا، اس کے بعد وہ زرداری قبیلے کے سربراہ بن گئے۔ تاہم، انہوں نے ابتدائی طور پر قیادت نہ سنبھالنے کا فیصلہ کیا تھا اور یہ عہدہ اپنے بیٹے بلاول کو چھوڑنا چاہتے تھے۔ | ان کا اور بے نظیر بھٹو کا ایک بیٹا اور دو بیٹیاں تھیں۔ ان کے صاحبزادے بلاول بھٹو زرداری پاکستان پیپلز پارٹی کے موجودہ چیئرمین ہیں۔ ان کی بڑی بیٹی بختاور 25 جنوری 1990 اور چھوٹی بیٹی آصفہ 2 فروری 1993 کو پیدا ہوئیں۔بے نظیر بھٹو کی وفات کے بعد ان کی بہن فریال تالپور ان کے بچوں کی سرپرست بنیں اور بلاول زرداری کا نام بدل کر بلاول رکھ دیا۔ بھٹو زرداری۔ نومبر 2002 میں اس کی والدہ کا انتقال اس وقت ہوا جب وہ جیل میں نظر بند تھے۔ ان کے والد حاکم علی زرداری کا انتقال 2011 میں ہوا، اس کے بعد وہ زرداری قبیلے کے سربراہ بن گئے۔ تاہم، انہوں نے ابتدائی طور پر قیادت نہ سنبھالنے کا فیصلہ کیا تھا اور یہ عہدہ اپنے بیٹے بلاول کو چھوڑنا چاہتے تھے۔ | ||
وہ ایک شیعہ ہے اور احمد رفیق اختر کے شاگردوں میں سے ایک ہے اور بہت سے دوسرے عہدیداروں کا رہنما ہے. | وہ ایک شیعہ ہے اور احمد رفیق اختر کے شاگردوں میں سے ایک ہے اور بہت سے دوسرے عہدیداروں کا رہنما ہے. | ||
== آصف زرداری بھاری اکثریت سے صدر پاکستان منتخب ہوگئے == | |||
ملک کے ایوان زیریں (قومی اسمبلی)، ایوان بالا (سینیٹ) اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں صدارتی انتخاب کیلئے ووٹنگ ہوئی اور ارکان نے صبح سے 4 بجے تک اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ | |||
صدارتی انتخاب میں حکومتی اتحاد کی جانب سے آصف زرداری اور اپوزیشن کے محمود خان اچکزئی مدمقابل تھے۔ | |||
پارلیمنٹ میں ارکان قومی اسمبلی اور سینیٹرز نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا اور ہر رکن کا ایک ووٹ شمار ہوگا۔ | |||
حکمران اتحاد کے امیدوار آصف علی زرداری بھاری اکثریت سے صدر منتخب ہوگئے، انہوں نے پارلیمنٹ سے 255 ووٹ لیے جبکہ سنی اتحادکونسل کے محمود خان اچکزئی 119 ووٹ حاصل کرسکے۔ | |||
یوں مجموعی طور پر قومی اسمبلی، سینیٹ اور چاروں صوبائی اسمبلیوں سے آصف زرداری 410.777 الیکٹورل ووٹ لیکر صدر پاکستان منتخب ہوئے جبکہ محمود خان اچکزئی نے 180.34 الیکٹورل ووٹ حاصل کرسکے۔ | |||
آصف علی زرداری دوسری بار صدر منتخب ہوئے اور وہ پاکستان کے 14 ویں صدر ہوں گے۔ آصف زرداری 2008 سے 2013 تک صدارتی منصب پر فائز رہ چکے ہیں <ref>[https://urdu.geo.tv/latest/358109-آصف زرداری بھاری اکثریت سے صدر منتخب، دوسری بار صدر بننے والی پہلی سول شخصیت بن گئے]urdu.geo.tv | |||
-شائع شدہ از:15 اپریل 2017ء-اخذ شده به تاریخ:4مارچ 2024ء۔</ref>۔ | |||
== آصف علی زرداری نے دوسری مرتبہ صدر پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ == | == آصف علی زرداری نے دوسری مرتبہ صدر پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ == | ||
حلف برداری کی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے آصف زرداری سے عہدے کا حلف لیا۔ تقریب میں چاروں صوبوں کے گورنرز اور وزرائے اعلیٰ موجود تھے، وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور تقریب میں شریک نہیں ہوئے۔ | حلف برداری کی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے آصف زرداری سے عہدے کا حلف لیا۔ تقریب میں چاروں صوبوں کے گورنرز اور وزرائے اعلیٰ موجود تھے، وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور تقریب میں شریک نہیں ہوئے۔ |