3,745
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 100: | سطر 100: | ||
حلف کے بعد شرکا نے مبارک باد پیش کی جبکہ وزیراعظم ہاؤس میں مسلح افواج کی جانب سے انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا | حلف کے بعد شرکا نے مبارک باد پیش کی جبکہ وزیراعظم ہاؤس میں مسلح افواج کی جانب سے انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا | ||
<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1922389/نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے عہدے کا حلف اٹھالیا]ur.mehrnews.com/news،-شائع شدہ از:4 مارچ 2024ء-اخذ شده به تاریخ:5 مارچ2024ء۔</ref>۔ | <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1922389/نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے عہدے کا حلف اٹھالیا]ur.mehrnews.com/news،-شائع شدہ از:4 مارچ 2024ء-اخذ شده به تاریخ:5 مارچ2024ء۔</ref>۔ | ||
== پاکستانی وزیراعظم کی آیت اللہ رئیسی کو جلد پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت == | |||
ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے محمد شہباز شریف کو ٹیلیفون کیا اور وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ | |||
ایرانی صدر کی جانب سے پاکستانی وزیراعظم کو ٹیلیفون کیا گیا جس دوران آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وزیر اعظم محمد شہباز شریف اپنی بہترین صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر پاکستان کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کریں گے۔ | |||
شہباز شریف نے کہا کہ دونوں ممالک میں گہرے تاریخی اور ثقافتی روابط ہیں، پاکستان دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں موجود تعاون کو مزید مضبوط کرنے اور وسعت دینے کے لیے کوشاں ہے۔ | |||
صدر ابراہیم رئیسی نے کہا کہ امید ہے کہ وزیر اعظم محمد شہباز شریف اپنی بہترین صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر پاکستان کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کریں گے۔ | |||
پاکستانی وزیراعظم نے ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی کو جلد از جلد پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت دی <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1922389/نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے عہدے کا حلف اٹھالیا]ur.mehrnews.com/news،-شائع شدہ از:4 مارچ 2024ء-اخذ شده به تاریخ:5 مارچ2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |