Jump to content

"یوسف القرضاوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 21: سطر 21:
ان کی پیدائش 9 ستمبر 1926 کو [[مصر]] کے محافظہ غربیہ کے مرکز المحلہ الکبری کے ایک گاؤں صفط تراب میں ہوئی۔
ان کی پیدائش 9 ستمبر 1926 کو [[مصر]] کے محافظہ غربیہ کے مرکز المحلہ الکبری کے ایک گاؤں صفط تراب میں ہوئی۔
== تعلیم ==
== تعلیم ==
یوسف قرضاوی نے دس سال کی عمر سے پہلے ہی [[قرآن]] مکمل حفظ کر لیا تھا، بعد ازاں [[جامعہ ازہر]] میں داخل ہوئے اور وہاں سے ثانویہ کی سند حاصل کرنے پر مصری سلطنت میں دوسرا مقام حاصل کیا۔ پھر جامعہ ازہر کے اصول الدین کالج میں داخلہ لیا اور وہاں سے عالمیت کی سند 1953 میں حاصل کی، جس میں وہ ایک سو اسی ساتھیوں میں اول درجے سے کامیاب ہوئے۔
یوسف قرضاوی نے دس سال کی عمر سے پہلے ہی [[قرآن]] مکمل حفظ کر لیا تھا، بعد ازاں [[جامعہ ازہر]] میں داخل ہوئے اور وہاں سے ثانویہ کی سند حاصل کرنے پر مصری سلطنت میں دوسرا مقام حاصل کیا۔ پھر جامعہ ازہر کے اصول الدین کالج میں داخلہ لیا اور وہاں سے عالمیت کی سند 1953 میں حاصل کی، جس میں آپ ایک سو اسی ساتھیوں میں اول درجے سے کامیاب ہوئے۔


1954 میں کلیہ اللغہ سے اجازہ  تدریس کی سند حاصل کی اور اس میں پانچ سو طلبائے ازہر کے درمیان میں اول درجے سے کامیاب ہوئے۔ اس کے بعد 1958 میں انھوں نے عرب لیگ کے ذیلی ادارہ '''معہد دراسات الاسلامیہ''' سے "زبان و ادب میں ڈپلوما کیا، ساتھ ہی ساتھ 1960 میں اعلیٰ تعلیم کے لیے جامعہ ازہر کے اصول الدین  کالج سے ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی، 1973 میں وہیں سے اول مقام و درجے سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی، ان کے مقالہ کا موضوع زکوٰۃ اور معاشرتی مشکلات میں اس کا اثر تھا <ref>المدخل إلى فقہ الأقليات (موسوعة فقہ الأقليات المسلمة في العالم -1-)، د۔محمد عبد الغني علوان النهاري۔ آرکائیو شدہ 2019-12-17 بذریعہ وے بیک مشین</ref>.
1954 میں کلیہ اللغہ سے اجازہ  تدریس کی سند حاصل کی اور اس میں پانچ سو ازہر کے طلباء کے درمیان میں اول درجے سے کامیاب ہوئے۔ اس کے بعد 1958 میں انھوں نے عرب لیگ کے ذیلی ادارہ '''معہد دراسات الاسلامیہ''' سے "زبان و ادب میں ڈپلومہ کیا، ساتھ ہی ساتھ 1960 میں اعلیٰ تعلیم کے لیے جامعہ ازہر کے اصول الدین  کالج سے ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی، 1973 میں وہیں سے اول مقام و درجے سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی، ان کے مقالہ کا موضوع زکوٰۃ اور معاشرتی مشکلات میں اس کا اثر تھا <ref>المدخل إلى فقہ الأقليات (موسوعة فقہ الأقليات المسلمة في العالم -1-)، د۔محمد عبد الغني علوان النهاري۔ آرکائیو شدہ 2019-12-17 بذریعہ وے بیک مشین</ref>.


== سوانح عمری ==
== سوانح عمری ==
ان کی عمر جب دو سال تھی تو ان کے والد کی وفات ہو گئی، اس کے بعد ان کی کفالت و پرورش کی ذمہ داری ان کے چچا نے انجام دی. انہیں اخوان المسلمین سے وابستہ ہونے کے الزام میں کئی بار جیل جانا پڑا، پہلی مرتبہ 1949 میں شاہی حکومت کے عہد میں جیل گئے، پھر سابق مصری صدر [[جمال عبد الناصر]] کے عہد میں تین مرتبہ جیل گئے، جنوری 1954 میں، پھر اسی سال نومبر میں جیل ہوئی اور تقریبا بیس مہینے سے قید رہے اور پھر 1963 میں دوبارہ جیل جانا پڑا۔
ان کی عمر جب دو سال تھی تو ان کے والد وفات ہو گیا، اس کے بعد ان کی کفالت و پرورش کی ذمہ داری ان کے چچا نے انجام دی. انہیں اخوان المسلمین سے وابستہ ہونے کے الزام میں کئی بار جیل جانا پڑا، پہلی مرتبہ 1949 میں شاہی حکومت کے عہد میں جیل گئے، پھر سابق مصری صدر [[جمال عبد الناصر]] کے عہد میں تین مرتبہ جیل گئے، جنوری 1954 میں، پھر اسی سال نومبر میں جیل ہوئی اور تقریبا بیس مہینے سے قید رہے اور پھر 1963 میں دوبارہ جیل جانا پڑا۔


سنہ 1961 میں قرضاوی مصر سے قطر منتقل ہو گئے جہاں شروع میں ایک  ہائی سیکنڈری مذہبی اسکول میں پرنسپل کی حیثیت سے خدمت کی اور وہاں قطری شہریت حاصل کر کے مستقل سکونت پذیر ہو گئے۔ پھر انھوں نے 1977ء میں جامعہ قطر میں کلیہ الشریعہ کا باضابطہ شعبہ قائم کیا اور 1990 تک اس میں عمید کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔  اسی طرح جامعہ قطر کے مرکز بحوث سنہ کے بھی پرنسپل رہے ہیں۔
سنہ 1961 میں قرضاوی [[مصر]] سے قطر منتقل ہو گئے جہاں شروع میں ایک  ہائی سیکنڈری مذہبی اسکول میں پرنسپل کی حیثیت سے خدمت کی اور وہاں قطری شہریت حاصل کر کے مستقل سکونت پذیر ہو گئے۔ پھر انھوں نے 1977ء میں جامعہ قطر میں کلیہ الشریعہ کا باضابطہ شعبہ قائم کیا اور 1990 تک اس میں عمید کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔  اسی طرح جامعہ قطر کے مرکز بحوث سنہ کے بھی پرنسپل رہے ہیں۔
== اخوان المسلمین ==
== اخوان المسلمین ==
یوسف القرضاوی کا تحریکی تعلق اخوان المسلمین تھا اور وہ اس کی سرگرمیوں سے اول روز سے وابستہ تھے، یہاں تک کہ اس کے مشہور نمائندوں اور قائدین میں آپ کا شمار ہوتا تھا اور اس کے صف اول کے نظریہ ساز سمجھے جاتے تھے۔ بارہا انھیں اخوان کے مرشد عام کے منصب کی پیشکش ہوئی لیکن انھوں نے قبول نہیں کیا۔
یوسف القرضاوی کا تحریکی تعلق اخوان المسلمین تھا اور آپ اس کی سرگرمیوں سے اول روز سے وابستہ تھے، یہاں تک کہ اس کے مشہور نمائندوں اور قائدین میں آپ کا شمار ہوتا تھا اور اس کے صف اول کے نظریہ ساز سمجھے جاتے تھے۔ بارہا انھیں اخوان کے مرشد عام کے منصب کی پیشکش ہوئی لیکن انھوں نے قبول نہیں کیا۔


اخوان المسلمین کی عالمی تنظیموں کے اجلاس میں برابر شرکت کرتے رہے یہاں تک کہ وہ اخوان کے تنظیمی کاموں سے مستعفی ہو گئے.انہوں نے "الاخوان المسلمون سبعون عاما فی الدعوۃ و التربیۃ و الجھاد " نامی کتاب لکھی ہے، جس میں انھوں نے اس تحریک کے آغاز سے لیکر بیسوی صدی تک کی تاریخ کو جمع کیا ہے اور اس میں مصر، دیگر عرب ممالک اور پوری دنیا میں اس کی دعوتی، ثقافتی، معاشرتی اور جہادی خدمات اور کارناموں کو بیان کیا ہے۔  انہوں نے بہار عرب کے موقع پر جمہوری انتخاب کے ذریعہ مصر میں اخوان المسلمین کی حکومت منتخب ہونے کا استقبال کیا تھا اور کہا تھا کہ وہ "مطلوبہ اعتدال پسند اور [[اسلام]] پسند جماعت ہے۔ حسن البنا کے منصوبے کے متعلق ان کا نظریہ تھا کہ وہ "مضبوط منصوبہ ہے جس کو فعال کرنے کی ضرورت ہے۔ اسی طرح اخوان المسلمین کے متعلق ان کا بیان ہے کہ وہ اپنے طرز عمل، اخلاق اور فکر کے اعتبار سے مصر کی سب سے بہترین جماعت اور سب سے زیادہ استقامت پسند اور پاکباز گروہ ہے۔
اخوان المسلمین کی عالمی تنظیموں کے اجلاس میں برابر شرکت کرتے رہے یہاں تک کہ وہ اخوان کے تنظیمی کاموں سے مستعفی ہو گئے.انہوں نے "الاخوان المسلمون سبعون عاما فی الدعوۃ و التربیۃ و الجھاد " نامی کتاب لکھی ہے، جس میں انھوں نے اس تحریک کے آغاز سے لیکر بیسوی صدی تک کی تاریخ کو جمع کیا ہے اور اس میں مصر، دیگر عرب ممالک اور پوری دنیا میں اس کی دعوتی، ثقافتی، معاشرتی اور جہادی خدمات اور کارناموں کو بیان کیا ہے۔  انہوں نے بہار عرب کے موقع پر جمہوری انتخاب کے ذریعہ مصر میں اخوان المسلمین کی حکومت منتخب ہونے کا استقبال کیا تھا اور کہا تھا کہ وہ "مطلوبہ اعتدال پسند اور [[اسلام]] پسند جماعت ہے۔ [[حسن البنا]] کے منصوبے کے متعلق ان کا نظریہ تھا کہ وہ "مضبوط منصوبہ ہے جس کو فعال کرنے کی ضرورت ہے۔ اسی طرح اخوان المسلمین کے متعلق ان کا بیان ہے کہ وہ اپنے طرز عمل، اخلاق اور فکر کے اعتبار سے مصر کی سب سے بہترین جماعت اور سب سے زیادہ استقامت پسند اور پاکباز گروہ ہے۔
== سرگرمیاں ==
== سرگرمیاں ==
{{کالم کی فہرست|2}}
* سابق تاسیسی رکن رابطہ عالم اسلامی
* سابق تاسیسی رکن رابطہ عالم اسلامی
* بانی و سابق صدر [[عالمی اتحاد برائے علمائے اہل اسلام]]
* بانی و سابق صدر [[عالمی اتحاد برائے علمائے اہل اسلام]]
سطر 43: سطر 44:
* نائب صدر زکوٰۃ عالمی شرعی بورڈ کویت
* نائب صدر زکوٰۃ عالمی شرعی بورڈ کویت
* رکن مرکز دراسات اسلامیہ آکسفورڈ <ref>القرضاوي عضواً بمجمع البحوث الإسلامية بالأزهر، موقع الاتحاد العالمي لعلماء المسلمين، 30 يونيو 2008م آرکائیو شدہ 2009-01-02 بذریعہ وے بیک مشین</ref>.
* رکن مرکز دراسات اسلامیہ آکسفورڈ <ref>القرضاوي عضواً بمجمع البحوث الإسلامية بالأزهر، موقع الاتحاد العالمي لعلماء المسلمين، 30 يونيو 2008م آرکائیو شدہ 2009-01-02 بذریعہ وے بیک مشین</ref>.
{{اختتام}}
== تصانیف ==
== تصانیف ==
* الحلال والحرام في الإسلام
* الحلال والحرام في الإسلام