3,918
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{خانہ معلومات ملکی | |||
| عنوان = عراق | |||
| تصویر = | |||
| نقشہ کی تصویر = | |||
| سرکاری نام = عراق | |||
| پورا نام = جمہوریہ عراق | |||
| طرز حکمرانی = وفاقی جمہوریہ | |||
| دارالحکومت = بغداد | |||
| آبادی = 44میلین | |||
| مذہب = اسلام | |||
| سرکاری زبان = عربی | |||
| کرنسی = دینار | |||
}} | |||
'''عراق'''، سرکاری طور پر جمہوریہ عراق (عربی: جمْهوریّة العراق) مشرق وسطی اور جنوب مغربی ایشیا کا ایک ملک ہے۔ عراق کا دارالحکومت بغداد ہے۔ عراق کی سرحد جنوب میں سعودی عرب اور کویت، مغرب میں اردن اور [[شام|شام،]] شمال میں ترکی اور مشرق میں [[ایران]] سے ملتی ہے۔ | '''عراق'''، سرکاری طور پر جمہوریہ عراق (عربی: جمْهوریّة العراق) مشرق وسطی اور جنوب مغربی ایشیا کا ایک ملک ہے۔ عراق کا دارالحکومت بغداد ہے۔ عراق کی سرحد جنوب میں سعودی عرب اور کویت، مغرب میں اردن اور [[شام|شام،]] شمال میں ترکی اور مشرق میں [[ایران]] سے ملتی ہے۔ | ||
یہ ملک دنیا کے قدیم ترین ممالک میں سے ایک ہے جس نے کئی تہذیبوں کو جنم دیا ہے۔ [[فلسطین]] کی طرح عراق کو بھی انبیا کی سرزمین کہا جاتا ہے۔ عراق سلطنت فارس میں شامل تھا خلیفہ ثانی، [[عمر بن خطاب|عمر فاروق]] کے دور خلافت میں اسلامی لشکر کے ہاتھوں فتح ہوا تھا۔ اس ملک کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر بغداد ہے۔ زیادہ تر عراقی مسلمان ہیں۔ اقلیتی عقائد میں عیسائی، ایزدی اور زرتشتی مذاہب شامل ہیں۔ اس ملک کی سرکاری زبانیں عربی اور کرد ہیں۔ اس کے علا دوسری زبانیں بھی مخصوص علاقوں میں بولی جاتی ہیں جیسے ترکی (ترکمن)، سورت (آشوری) اور آرمینیائی۔ یہ ملک دنیا کا تینتیسواں سب سے زیادہ آبادی والا ملک ہے۔ | یہ ملک دنیا کے قدیم ترین ممالک میں سے ایک ہے جس نے کئی تہذیبوں کو جنم دیا ہے۔ [[فلسطین]] کی طرح عراق کو بھی انبیا کی سرزمین کہا جاتا ہے۔ عراق سلطنت فارس میں شامل تھا خلیفہ ثانی، [[عمر بن خطاب|عمر فاروق]] کے دور خلافت میں اسلامی لشکر کے ہاتھوں فتح ہوا تھا۔ اس ملک کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر بغداد ہے۔ زیادہ تر عراقی مسلمان ہیں۔ اقلیتی عقائد میں عیسائی، ایزدی اور زرتشتی مذاہب شامل ہیں۔ اس ملک کی سرکاری زبانیں عربی اور کرد ہیں۔ اس کے علا دوسری زبانیں بھی مخصوص علاقوں میں بولی جاتی ہیں جیسے ترکی (ترکمن)، سورت (آشوری) اور آرمینیائی۔ یہ ملک دنیا کا تینتیسواں سب سے زیادہ آبادی والا ملک ہے۔ |