Jump to content

"عراق" کے نسخوں کے درمیان فرق

2,013 بائٹ کا اضافہ ،  26 فروری
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''عراق'''، سرکاری طور پر جمہوریہ عراق (عربی: جمْهوریّة العراق) مشرق وسطی اور جنوب مغربی ایشیا کا ایک ملک ہے۔ عراق کا دارالحکومت بغداد ہے۔ عراق کی سرحد جنوب میں سعودی عرب اور کویت، مغرب میں اردن اور [[شام|شام،]] شمال میں ترکی اور مشرق میں [[ایران]] سے ملتی ہے۔

یہ ملک دنیا کے قدیم ترین ممالک میں سے ایک ہے جس نے کئی تہذیبوں کو جنم دیا ہے۔ [[فلسطین]] کی طرح عراق کو بھی انبیا کی سرزمین کہا جاتا ہے۔ عراق سلطنت فارس میں شامل تھا خلیفہ ثانی، [[عمر بن خطاب|عمر فاروق]] کے دور خلافت میں اسلامی لشکر کے ہاتھوں فتح ہوا تھا۔  اس ملک کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر بغداد ہے۔ زیادہ تر عراقی مسلمان ہیں۔ اقلیتی عقائد میں عیسائی، ایزدی اور زرتشتی مذاہب شامل ہیں۔ اس ملک  کی سرکاری زبانیں عربی اور کرد ہیں۔ اس کے علا دوسری زبانیں بھی مخصوص علاقوں میں بولی جاتی ہیں جیسے ترکی (ترکمن)، سورت (آشوری) اور آرمینیائی۔ یہ ملک دنیا کا تینتیسواں سب سے زیادہ آبادی والا ملک ہے۔
2020ء  میں جمہوریہ عراق کی آبادی کا تخمینہ تقریباً 40,150,000 افراد لگایا گیا تھا، اس میں سے مردوں کی آبادی 50.50 فیصد اور خواتین کی آبادی 49.5 فیصد ہے۔ اور آبادی کا تناسب 75 فیصد عرب اور 15 فیصد کرد ہیں، بقیہ 10 فیصد آشوری، ترکمان اور دیگر اقلیتیں ہیں۔ اس ملک کی اکثریتی آبادی کا [[اسلام|مذہب اسلام]] ہے یہ آبادی کا 95 فیصد ہے۔ مذہبی اقلیتیں آبادی کا 5 فیصد ہیں، جو زیادہ تر آشوری  اور عیسائی ہیں۔ دیگر مذاہب میں ماندیت ،ایزدی ، یہودیت، مجوسیت اور بہائی ازم ہیں۔ عراق کی نسلوں کا تعلق عرب، کرد، ترکمان، آشوری، یہودی، آرمینیائی، روما اور دیگر سے ہیں۔
== عراق کا تعارف ==
== عراق کا تعارف ==
اس کے جنوبی حصے میں، عراق کی خلیج فارس کے ساتھ ایک چھوٹی آبی سرحد ہے، اور دو مشہور دریا، دجلہ اور فرات، جو اس خطے کی قدیم تاریخ کے قدیم بین دریائی تہذیبوں کا آغاز ہیں، ترکی سے عراق میں داخل ہوئے۔ اور اس کے جنوب کی طرف بہہ کر دریائے کارون میں جا ملتا ہے۔ یہ شط العرب کو تشکیل دیتا ہے  اور خلیج فارس میں بہتے ہیں۔